FIAZ Khandvi

FIAZ Khandvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FIAZ Khandvi, Information Technology Company, .

03/11/2025
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا اپنی چھت اپنا گھرپراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھر کا ہدف پورا ہونے پر اظہار تشکر۔۔۔
23/10/2025

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا اپنی چھت اپنا گھر
پراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھر کا ہدف پورا ہونے پر اظہار تشکر۔۔۔

*پنجاب میں معذور افراد کےلئے ماہانہ 10500 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے* . *سوشل ویلفیئر آفس سے معذوری کارڈ بنائیں*  ...
23/10/2025

*پنجاب میں معذور افراد کےلئے ماہانہ 10500 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے* .

*سوشل ویلفیئر آفس سے معذوری کارڈ بنائیں*

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*

*اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں*
*ہماری تھوڑی سی کوشش کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ بن سکتا ہے*
*پنجاب کے ہر ضلع کے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر سے انکے دفتر میں رابطہ کیا جا سکتا ہے*

Address


64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIAZ Khandvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share