RYK Information

RYK Information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RYK Information, Information Technology Company, Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.

10/07/2026

ضلع انتظامیہ کی جانب سے رحیم یار خان میں شہریوں کے لیے سخت ترین گرمی کے دوران ٹھنڈے پانی کی فراہمی کا انتظام۔تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں👇👇👇

تفصیلی  وی لاگ برائے نیو غلہ منڈی الیکشن سال 2026-28 آج شام کو اس پیج پر ملاحظہ فرمائیں ۔!
10/07/2026

تفصیلی وی لاگ برائے نیو غلہ منڈی الیکشن سال 2026-28 آج شام کو اس پیج پر ملاحظہ فرمائیں ۔!

10/07/2026

ان شاءاللہ آج شام نیو غلہ منڈی الیکشن برائے سال 2026-28 کے حوالے سے ایک تفصیلی وی لاگ کروں گا۔

10/07/2026

رحیم یار خان۔یوسفا آباد مین اڈے کے پاس 10سالہ بچی نہر میں گر گئی۔
عینی شاہدین کے مطابق بچی نہر کے پاس پاؤںدوھنے گئی۔اور پاؤں پھسلنے کی وجہ سےبچی نہر میں گر گئی۔
بچی نہر میں گرنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کو فوری رسپانس۔
بچی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری۔

رحیم یار خان کے مختلف علاقوں اور شہری آبادیوں میں بجلی کی فراہمی کا کیا حال ہے، اور لوڈ شیڈنگ کتنی ہے؟
10/07/2026

رحیم یار خان کے مختلف علاقوں اور شہری آبادیوں میں بجلی کی فراہمی کا کیا حال ہے، اور لوڈ شیڈنگ کتنی ہے؟

10/07/2026

رحیم یار خان
ریسکیو 1122 کی گزشتہ رات نہر میں ڈوبنے والے نوجوان محمد ساجد کی ڈیڈ باڈی اڈہ خانپور پل کے پاس سے نکال لی۔

رحیم یار خان میں سبزے کی قیمتیں آسمان پر سرکاری قیمت پر سبزی میسر نہیں عام شہری مہنگی سبزی خریدنے پر مجبور آخر ذمہ دار ک...
10/07/2026

رحیم یار خان میں سبزے کی قیمتیں آسمان پر سرکاری قیمت پر سبزی میسر نہیں عام شہری مہنگی سبزی خریدنے پر مجبور آخر ذمہ دار کون؟

09/07/2026

رحیم یار خان میں سبزی کی فراہمی سرکاری قیمتوں پر نہیں، شہری مہنگی سبزی خریدنے پر مجبور، ناجائز منافع خوری کا بازار گرم، آخر ذمہ دار کون ہے؟

رحیم یار خان مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ ان ایکشن۔
08/07/2026

رحیم یار خان
مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ ان ایکشن۔

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share