18/04/2024
Apnastation Ryk اپنااسٹیشن
اک نہ اک دن تو بچھڑ جانا تھا ظفر دونوں نے..
ختم تو ہونی تھی ظفر اک دن یہ پریشانی بھی.!!
سب سے مشکل ہے تعلق کو نبھانا مرے دوست.!!
چھوڑ دینا تو ظفر کو سہولت بھی ہے آسانی بھی.!!