LOOPS LOGIC

LOOPS LOGIC AI Empower Institute | Youtube Automation
(1)

22/09/2025

0 View Problem!!

یہ ایک عام مسئلہ ہے کسی بھی نئے کریٹر کیلئے وہ بڑی محنت سے ویڈیو تیار کرتا ہے اور جب اپلوڈ کرتا ہے تو زیرو ویؤ دیکھنے کو ملتا ہے۔

اکثر لوگ وہی مایوسِ ہو کر کام چھوڑ جاتے ہیں اور لیپٹاپ بند کر کے رکھ دیتے ہیں۔

دنیا میں کو کام ایسا نہیں جس میں مسئلہ نہ ہو اور اس مسئلہ کا حل نہ ہو بس ضرورت ہوتی ہے صحیح استاد کی۔

اگر آپ بھی اس مشکل سے گزر رہے ہیں تو یہ ویڈیو صرف آپکے لئے ہے۔

ابھی چیزوں پر عمل کریں اور چھوڑا ہوا کام دوبارہ شروع کریں اور زندگی کو آسان بنائیں۔

22/09/2025

جب بھی ہم امیج جنریشن ٹولز کا استعمال کرتے ہیں وہ کبھی ایک کردار کو مستقل ایک جیسا نہیں رکھ پاتے، اگر کوئی ٹول ایسا کر بھی سکتا ہے تو وہ بہت مہنگا ہے۔

عام عوام اسکو افورڈ نہیں کر پاتی آپ اس ویڈیو میں بتائے گے طریقے سے آسانی سے مستقل کردار ہر امیج میں بنا سکتے ہیں۔

وہ بھی بلکل فری۔۔۔۔

پھر بھی کوئی چیز سمجھ نہ آئی ہو یا آپکے کام نہ کے رہی ہو تو آپ مجھے سوال کر سکتے ہیں۔

21/09/2025

How can you drive the USA Audience to your Channel??

Solution is here👇👇👇

20/09/2025

How you can make AI Powered YouTube Thumbnail within a minute!!

Free available websites and Thumbnail Generation prompt!!

Just sit up and start making thumbnails just like your competitor🙌

18/09/2025

عوام الناس کو ہمیشہ ایسے خوابوں سے گزرا جاتا ہے جن کی در اصل کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔

ہمیشہ وہ اقرار اور وعدے کیے جاتے ہیں جو عام طور پر کبھی پورے نہیں ہوتے۔

کسی بھی راہ پر چلنے سے پہلے یہ جان لیں صحیح کام ہمیشہ انتھک محنت اور وقت مانگتا ہے مگر اُسکا پھل پھر انسان نسلوں تک کھاتا ہے۔

اسلئے خود کو خیالی دنیا سے باہر رکھنا ہو گا اگر آپ یوٹیوب آٹومیشن کی فیلڈ میں آنا چاہتے ہیں۔

یہ فیلڈ آپکی ضروریات زندگی کی ہر آسائش پوری کرے گی مگر جب آپ نے محنت اور صبر رکھا ہو گا۔

اسلئے ہمارا انسٹیٹیوٹ آپکو خیالی دنیا سے بیزار کر کے حقیقی دنیا سے متعارف کرواتا ہے، آپکو اُن چیزوں سے
گزارتا ہے جو واقعی معنی رکھتی ہیں

آئیں شریک ہو جائیں ہمارے ساتھ اور ایک بہترین مستقبل اپنے لیے تیار کریں۔

Whatsapp:- +92329-8467251
Address:- Abbasia Flyover Near Vintage Spice old enablers building Rahim Yar Khan

14/09/2025

کچھ ضروری باتیں💥

عوامی ذہن آنلائن کام کے حوالے سے کافی متنازع رہتی ہے کیوں کہ عوام کے ساتھ فراڈ بہت ہو چُکے ہیں۔

کبھی صحیح سکھایا نہیں جاتا کبھی بڑے رقم کے خواب دیکھا کر اکیلا چھوڑ دیا جاتا ہے۔

مگر یہ طہ آپکو کرنا ہوتا ہے جہاں وقت اور پیسہ لگانا ہے۔ کیا نعم البدل اچھا ہو گا؟

کیا میں بہتر سیکھ پاؤں گا؟

یہ سب سوال جب دماغ میں کلیئر ہوں تب آپ یقین اور اعتماد کے ساتھ ادارے کے خواب کے ساتھ جوڑ جائیں۔

یہی بات ہم بار ہا کہہ رہے ہیں سب جاننے سے پہلے جانو ہم آپ لوگوں کو کیا اہمیت دے رہے ہیں؟

آیا کہ یہ کام آپ کر بھی سکیں گا یہ سیکھنے کے بعد بازیاب ہو کھڑے ہوں گے؟

آئیں ملیں سمجھیں کام کی اہمیت کو پھر اچھا اور بہتر فیصلہ لیں۔

Address:- Abbasia Flyover Near Vintage Spice old enablers building Rahim Yar Khan
Whatsapp:- +92329-8467251

11/09/2025

اکثر پوچھے جانے والا سوال کہ ایک چینل کتنے دیر میں مونٹائز ہو جاتا ہے اور اس سے ڈالر بننا شروع ہو جاتے ہیں؟؟

یہ سب ڈپیند کرتا ہے آپ نے کس ٹاپک پر کب کام شروع کیا ہے اور ٹاپک کی ہر جگہ بات چل رہی ہے یہ نہیں

یہ سب پتہ کیسے چلتا ہے؟؟

اس کیلئے آپکو رخ کرنا ہو گا آئی ٹی لوپ کا جہاں پر اپکو مکمل نظام یوٹیوب کا سمجھایا اور سکھایا جائے گا۔

کیسے اے آئی کا بہترین استعمال کر کے کام وقت میں چینل منٹائز کر کے اس سے ڈالر بنائے جا سکتے ہیں۔

ذہن پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت نہیں انسٹیٹیوٹ وزٹ کریں اور سمجھیں یہاں پر آپکو کیا سیکھنے کو مل سکتا ہے۔

ADDRESS: ITLOOP PLAZA VINTAGE SPICE RAHIM YAR KHAN

WHATSAPP: +92329-8467251

11/09/2025

ہماری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم کسی کو سکھانے کی بجائے ان سے چھپاتے ہیں

جبکہ بانٹنے سے چیز بڑھتی ہے نہ کہ کم ہوتی ہے، اسلئے جو آپکے پاس ہے انہیں دوسروں کے ساتھ بانٹیں۔

ہماری انسٹیٹیوٹ اسی سوچ اور لگن کے ساتھ آپکے شہر رحیم یار خان میں آرہا ہے کہ یہاں کی عوام حقیقی چیزوں کو سمجھ اور سیکھ سکیں۔

عوامی مفاد میں ہمارا مفاد پنہا ہے اسلئے ہماری یہ کوشش ہو گی جو یہاں سے سیکھے پھر کہیں تکنے کی اسے ضرورت نہ ہو۔

تو ہمیشہ سوچنے سے کچھ نہیں ہو گا، جسم کو حرکت دیں اور آئی ٹی لوپ کو وزٹ کریں ان شاء اللہ ہمارا سفر بہترین رہے گا۔

ADDRESS: ITLOOP PLAZA VINTAGE SPICE RAHIM YAR KHAN

WHATSAPP:- +92329-8467251

10/09/2025

آپکے شہر رحیم یار خان میں اب ایک ایسا ادارہ موجود ہے جو اپنے قابل منٹورز اور انکی محنت کی بدولت آپکے بہتر روزگار کا سبب بنے گا۔

یہ وہ ادارہ ہو گا جو آپکے بچّوں کے بہتر مستقبل کا ضامن ہو گا اور آنے والی نسل جدت اور ٹیکنالوجی سے روشناس ہو گی۔

یہاں آپکے بچّوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال اور اس سے بہتر آمدن بنانے کے طریقہ کار بتائے اور سمجھائیں جائیں گے۔

تو بجائے اسکے اپنے بچوں کو روایتی طریقوں سے چلاتے رہیں انہیں "آئی ٹی لوپ" کےساتھ جوڑیں۔

آئیں ملاقات کریں، ہمارے نظام کو سمجھیں اور اپنی بچّوں کے لیے بہتر مستقبل کا انتخاب کریں۔

Whatsapp:- +92329-8467251
Address:- ITLOOP PLAZA, VINTAGE SPICE, RAHIM YAR KHAN

09/09/2025

Secret Unsaturated Horror Niche 🔥
A complete end-to-end map to $10k-$20k💸

Souchty reh jao ge koi or competitor uth khara ho ga or apki jgah is niche pr apni Empire khari kr de....

Hath paon hilao or foran pick kro idea ko or shuru ho jae💗

Ksi chez ki smjh phr bhi nahi aati to comments main apni queries bhijo jwab dair swair sabko mil jae ga🙌

Baqi file apko dm main mil jae gi so leave a single message "leave file" apko file mosool ho jae gi....

Again moqa ha hath se mat jane do!!!

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+3243964142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LOOPS LOGIC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LOOPS LOGIC:

Share