20/09/2019
اک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے آکسیجن پر رکھا گیا تو اس کی جان میں جان ائ ڈسچارج ہونے کے وقت اسے 600 سعودی ریال بل دیا گیا بل دیکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ ڈاکٹر نے تسلی دیتے ہوے کہا حضرت اگر اپ کے پاس پیسے نہیں تو کوئ بات نہیں بزرگ نے کہا میں یہ سارا بل دے سکتا ہوں اپ نے 24 گھنٹے مجھے آکسیجن پر رکھا جس کے اپ 600ریال چارج کر رہے ہیں میری عمر 80سال ہو گئ ہے اور ان 80سالوں میں نجانے کتنی آکسیجن مجھے میرےرب نے دی ہو گی لیکن اک پیسا اس پاک پروردگار نے نہیں مانگا اور نا ھم نے کبھی اسکا شکر ادا کیا ہے ۔ اللہ تعالی نے نجانے ہم کن کن نعمتوں سے نوازا ہے لیکن ہم نا شکرے لوگ کبھی اس ذات پاک کا شکر ادا نہیں کرتے 5وقت کی نماز کے ساتھ شکرانے کے 2 نوافل پڑھ لیا کریں تاکہ اللہ پاک ھم سے راضی ہو اور ہمیں اور نعمتیں عطا کرے۔اللہ پاک ہم سب کو نیکی کرنے کی ہدایت دے اور اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہے۔