اردو ادب کا سفر

اردو ادب کا سفر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اردو ادب کا سفر, Computers & Internet Website, phase #2, Quetta.

اردو ادب کی ایک صنف ہے جس میں بیرونی ادب، تلاش بینی ادب، مہم جوئیانہ ادب یا قدرتی لکھائی اور رہنما کتب شامل ہیں۔

اس کو لکھنے کا مقصد قارئین کو اپنے تجربات و واقعات سے آگہی دینا، عام انسان کو دیار غیر کے بارے جاننے کی خواہش پیدا کرنا

یہ معیــــار آنکھوں کا تھا؟ یا کیسی تعویز کا اثرہم سے کوئی دیکھا نہ گیا! تمہیں دیکھنے کے بعد             • ♥️🌸🌍🧸✨
28/02/2026

یہ معیــــار آنکھوں کا تھا؟ یا کیسی تعویز کا اثر
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا! تمہیں دیکھنے کے بعد

• ♥️🌸🌍🧸✨

اے میرے الله اس پیج میں موجود ہر ممبر کی زندگی میں ایک ایسا رمضان بھی لکھ دیجیےجس میں سحری اور افطاری فیملی سمیت   مکہ ا...
28/02/2026

اے میرے الله
اس پیج میں موجود ہر ممبر کی زندگی میں
ایک ایسا رمضان بھی لکھ دیجیے
جس میں سحری اور افطاری فیملی سمیت
مکہ اور مدینہ میں کریں..!!

آمین یا ربّـــــــــــــــــ العالمین

26/02/2026

تفسیر القرآن الکریم الشیخ حافظ عبد السلام بن محمد رحمہ اللہ

سُورَةُ البَقَرَةِ آیت نمبر 19

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَوۡ کَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیۡہِ ظُلُمٰتٌ وَّ رَعۡدٌ وَّ بَرۡقٌ ۚ یَجۡعَلُوۡنَ اَصَابِعَہُمۡ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الۡمَوۡتِ ؕ وَ اللّٰہُ مُحِیۡطٌۢ بِالۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۹﴾

ترجمہ:
یا جیسے آسمان سے اترنے والی بارش، جس میں کئی اندھیرے ہیں اور گرج اور چمک ہے، وہ کڑکنے والی بجلیوں کی وجہ سے موت کے ڈر سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں اور اللہ کافروں کو گھیرنے والا ہے۔

تفسیر:
(آیت 20،19) ➊ یہ مثال اللہ تعالیٰ نے منافقین کے دوسرے گروہ کی بیان فرمائی ہے، یعنی وہ لوگ جو بظاہر مسلمان تو ہو گئے تھے مگر ضعف ایمان کی وجہ سے ہمیشہ شک اور تذبذب میں مبتلا رہتے تھے، راحت و آرام کی صورت میں مطمئن نظر آتے، جب تکالیف کا سامنا ہوتا تو شک و شبہ میں پڑ جاتے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : « وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ يَّعْبُدُ اللّٰهَ عَلٰى حَرْفٍ فَاِنْ اَصَابَهٗ خَيْرٌ اطْمَاَنَّ بِهٖ وَ اِنْ اَصَابَتْهُ فِتْنَةٌ انْقَلَبَ عَلٰى وَجْهِهٖ خَسِرَ الدُّنْيَا وَ الْاٰخِرَةَ ذٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِيْنُ » [ الحج : ۱۱ ]’’ اور لوگوں میں سے کوئی وہ ہے جو اللہ کی عبادت ایک کنارے پر کرتا ہے، پھر اگر اسے کوئی بھلائی پہنچ جائے تو اس کے ساتھ مطمئن ہو جاتا ہے اور اگر اسے کوئی آزمائش آ پہنچے تو اپنے منہ پر الٹا پھر جاتا ہے، اس نے دنیا اور آخرت کا نقصان اٹھایا، یہی تو صریح خسارہ ہے۔‘‘ان آیات میں ان کے اسی تذبذب کو بیان فرمایا ہے کہ جب کبھی ان کے لیے روشنی ہوتی ہے چل پڑتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے تو ٹھہر جاتے ہیں۔ (ابن کثیر)
➋ بارش سے مراد اسلام ہے، اندھیروں اور گرج سے مراد وہ تکلیفیں اور مصیبتیں ہیں جو اسلام کی راہ میں پیش آتی ہیں، چمک سے مراد مسلمانوں کو حاصل ہونے والی کامیابیاں اور کڑکنے والی بجلیوں سے مراد جہاد کے احکام ہیں، جن میں منافقین کو موت دکھائی دیتی ہے۔
➌ شاہ عبد القادر رحمہ اللہ لکھتے ہیں : دین اسلام میں آخر سب نعمت ہے، مگر اول کچھ محنت ہے، جیسے بارش کہ آخر اسی سے آبادی ہے اور اول کڑک ہے اور بجلی ہے۔ منافق لوگ اول سختی سے ڈر جاتے ہیں اور ان کو آفت سامنے نظر آتی ہے اور جیسے بادل کی چمک میں کچھ اجالا ہوتا ہے اور کبھی اندھیرا، اسی طرح منافق کے دل میں کبھی اقرار ہے کبھی انکار۔ (موضح)
➍ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ...: اور اگر اللہ چاہتا تو پہلے گروہ کی طرح ان کی سماعت اور ان کی نگاہیں لے جاتا، مگر اللہ کا دستور ہے کہ جو شخص جس حد تک سننا دیکھنا چاہے وہ اسے سننے اور دیکھنے کا موقع دیتا ہے۔
➎ ”قَدِيْرٌ:“ مبالغے کا صیغہ ہے، اس لیے ’’پوری طرح قادر ‘‘ ترجمہ کیا گیا ہے۔

26/02/2026

🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*
٨ رمضان ١٤٤٧ هـ
26 فروری 2026 جمعرات

*روزوں کے احکام و مسائل*
*Rulings and issues of fasting*

*رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت میں خوب محنت کرنا*
*Striving hard in worship during the last ten days of Ramadan*

🍃 قَالَتْ عَائِشَةُ رضى الله عنها كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَجْتَهِدُ فِى الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ مَا لاَ يَجْتَهِدُ فِى غَيْرِهِ. [صحیح مسلم:2845]

🍃 عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ (رمضان کے) آخری عشرہ میں باقی دنوں کی نسبت (عبادت میں) بہت زیادہ کوشش کیا کرتے تھے۔
🍃 Aishah ‎‎( رضی اللہ عنها ) said that the Messenger of Allah ( ‎ﷺ ) used to strive harder (in worship) in the last ten days of Ramadan than in other days.

*اپنے اہل و عیال کو بھی عبادت کے لیے جگانا*
*Waking up your family for worship*

🍃 عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ شَدَّ مِئْزَرَهُ وَأَحْيَا لَيْلَهُ وَأَيْقَظَ أَهْلَهُ۔ [صحیح البخاری:2024]

🍃 عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب (رمضان کے) آخری دس دن شروع ہوتے تو نبی ﷺ (عبادت کے لیے) کمربستہ ہو جاتے، راتوں کو جاگتے اور اپنے اہل و عیال کو بھی جگاتے۔
🍃 Aishah ‎‎( رضی اللہ عنها ) said that when the last ten days (of Ramadan) began, the Prophet ( ‎ﷺ ) would tighten his waist belt (i.e. strive in worship), wake up at night and wake up his family.

26/02/2026

*اور اللہ تمہارے لیے "کُن" فرما دیتا ہے*

دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے۔
دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں۔
اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہے۔
جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں۔
جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے۔
اور اللہ تمہارے لیے "کُن" فرما دیتا ہے۔
اس لیے مایوس مت ہو۔
صبر کرو۔
اور دعا جاری رکھو۔
جلد ہی تمہارے صبر کا پھل تمہیں مل جائے گا۔

🤌🏼♥️🌍🌸✨

26/02/2026

اپنے رویے اتنے بُرے نا رکھیں کہ؛
دوسروں کے لگائے ہوئے سٹیٹس آپ کو اپنے لیے لگیں😎

اے اللہ اس ماہ رمضان کے صدقے ہماری تمام پریشانیاں دور فرما اور ہماری زندگی میں سکون عطا فرما۔ اور جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا...
25/02/2026

اے اللہ اس ماہ رمضان کے صدقے ہماری تمام پریشانیاں دور فرما اور ہماری زندگی میں سکون عطا فرما۔ اور جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اسے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنانا۔ آمین، یارب العالمین

25/02/2026

‏ ••══༻◉••🌹﷽📚••◉༺══••

╔════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╗
`❦︎ آج کی اچھی بات ❦︎`
╚════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╝
☜‏اپنی دعاؤں میں اللہ تعالیٰ سے
ہدایت اور صحیح رہنمائ مانگا کرو
صاحب۔ ہدایت کے بغیر ہم کسی
نعمت کو سمجھ نہیں سکتے اور
اللہ تعالی کی طرف سے رہنمائ کے
بغیر نعمت کا صحیح استعمال نہیں
کر پاتے۔☞

•══༻◉•🌹 اردو ادب 📚•◉༺══•

تمام دوست میرے پیج کو فالو کریں شکریہ
25/02/2026

تمام دوست میرے پیج کو فالو کریں شکریہ

24/02/2026

✍🏻انسان کے ساتھ احسان کیا جائے
تو
انسان اس احسان کو اپنا حق سمجھ بیٹھتا ہے۔💯

؎✍🏻"وقت کے ساتھ انسان سیکھ لیتا ہے کہ کچھ باتیں کہے بغیر ہی بہتر ہوتی ہیں اور کچھ لوگ دور ہی اچھے لگتے ہیں"❤️💯▬▬▭▭▭▭▭▭▭▭...
24/02/2026

؎

✍🏻"وقت کے ساتھ انسان سیکھ لیتا ہے کہ کچھ باتیں کہے بغیر ہی بہتر ہوتی ہیں اور کچھ لوگ دور ہی اچھے لگتے ہیں"❤️💯

▬▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬▬
👍🏻 🏃🏻 ✍🏻 🥏 📩
`ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢʰᵃʳᵉ ˢᵃᵛᵉ`

With Koh – I'm on a streak! I've been a top fan for 9 months in a row. 🎉
24/02/2026

With Koh – I'm on a streak! I've been a top fan for 9 months in a row. 🎉

Address

Phase #2
Quetta
84801

Telephone

03223547947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو ادب کا سفر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اردو ادب کا سفر:

Share