Sbajkay Traders

Sbajkay Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sbajkay Traders, Rajana, punjab.

اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک
07/06/2025

اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک

06/06/2025
والدین کا گھر! خلیل جبران کی یہ تحریر انگریزی میں لکھی گئی تھی۔ کسی نے اردو ترجمہ کیا اور رُلادیا۔۔۔                    ...
10/11/2024

والدین کا گھر! خلیل جبران کی یہ تحریر انگریزی میں لکھی گئی تھی۔ کسی نے اردو ترجمہ کیا اور رُلادیا۔۔۔

والدین کا گھر

صرف یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ جب جی چاہے
بغیر کسی دعوت کے جا سکتے ہیں


یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ دروازے میں چابی لگا کر
براہِ راست گھر میں داخل ہو سکتے ہیں


یہ وہ گھر ہے
کہ جہاں محبت بھری نگاہیں
اس وقت تک دروازے پر لگے رہتی ہیں
جب تک آپ نظر نہ آ جائیں


یہ وہ گھر ہے
جو آپ کو آپ کی بچپن کی بے فکری
اور خوشیوں کے دن یاد دلاتا ہے


یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ کی موجودگی
اور ماں باپ کے چہرے پر محبت کی نظر ڈالنا باعثِ برکت ہے اور ان سے گفتگو کرنا اعزاز کی بات ہے۔


یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ نا جائیں تو
اس گھر کے مکینوں ک دل مرجھا جاتے ہیں۔


یہ وہ گھر ہے
جہاں ماں باپ ک صورت میں
دو شمعیں جلی رہتی ہیں
تاکہ آپکی دنیا کو روشنی سے جگمائیں
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دیں


یہی ہے وہ گھر
جہاں کا دسترخواں خالص محبتوں سے بھر پور اور ہر قسم کی منافقت سے پاک ہے


یہ وہ گھر ہے
کہ اگر یہاں کھانے کا وقت ہو جائے
اور آپ کچھ نہ کھائیں
تو اس گھر کے مکینںوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں
اور وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔


یہ وہ گھر ہے جہاں
آپ کو ہر قسم کی خوشیاں
اور قہقہے میسر ہیں

آہ ہ ہ ہ۔۔۔ لوگو
ان گھروں کی اہمیت کو پہچانیں
قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے

وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں
جن کے پاس والدین کے گھر ہیں۔

اپنی اس "میں" کو ختم کرنا سیکھیں زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مسکرانا اور دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں
09/11/2024

اپنی اس "میں" کو ختم کرنا سیکھیں زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مسکرانا اور دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں

In Sha Allah
24/09/2024

In Sha Allah

میں بھی عمران خان ہوں
23/09/2024

میں بھی عمران خان ہوں

میں غلامِ مصطفیٰ ﷺ ہوں یہ میری پہچان ہےغم مجھے کیوں کر ستائیں آپ کے ہوتے ہوئےبروزِ  حشر  شفاعت  کریں  گے چن  چن کرہر اک ...
20/09/2024

میں غلامِ مصطفیٰ ﷺ ہوں یہ میری پہچان ہے
غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ کے ہوتے ہوئے
بروزِ حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضورﷺ جانتے ہیں

20/09/2024

سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں
لیکن آقا ﷺ کا منصب جدا ہے❤️❤️

زندگی کا ایک اصول بنا لیں کہ کچھ بھی بن جائیں مگر بے فیض انسان نہ بنیں.درخت جب بے فیض ہو جاتاہے تو چولہے میں جھونک دیا ج...
20/09/2024

زندگی کا ایک اصول بنا لیں کہ کچھ بھی بن جائیں مگر بے فیض انسان نہ بنیں.
درخت جب بے فیض ہو جاتاہے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے۔

Address

Rajana
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sbajkay Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share