محمّد سفیان صفی

محمّد سفیان صفی Hello,Sufyan Graphics,Object Removing Professional PhotoEditor and working in this field since 2016

09/01/2026

▪️ *`درودِ ابـــراہیمـیؑ:`*

*اَللّٰھُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🩷✨*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🤍✨*

ساغر صدیقیدلچسپ معلوماتلائل پور کاٹن مل میں ملک گیر طرحی مشاعرہ ہوتا تھا۔ 1958 میں جگر مراد آبادی کی صدارت میں مشاعرہ ہو...
01/06/2025

ساغر صدیقی
دلچسپ معلومات
لائل پور کاٹن مل میں ملک گیر طرحی مشاعرہ ہوتا تھا۔ 1958 میں جگر مراد آبادی کی صدارت میں مشاعرہ ہوا۔ مصرع طرح تھاٜ ٴسجدہ_گاہ عاشقاں پر نقش پا ہوتا نہیں ٴ مختلف شعرا کے بعد ساغر صدیقی نے اپنی یہ غزل سنائی ٜ ٴایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں.. ورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیں ٴ یہ غزل سن کر جگر جھوم اٹھے اور حاضرین محفل نے خوب داد دی ۔ جگر مرادآبادی نے اپنی باری آنے پر کہا کہ میری غزل کی ضرورت نہیں حاصل مشاعرہ غزل ہو چکی اور اپنی غزل کو اسیٹج پر ہی پھاڑ دیا

ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں
ورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیں

جی میں آتا ہے الٹ دیں ان کے چہرے سے نقاب
حوصلہ کرتے ہیں لیکن حوصلہ ہوتا نہیں

شمع جس کی آبرو پر جان دے دے جھوم کر
وہ پتنگا جل تو جاتا ہے فنا ہوتا نہیں

اب تو مدت سے رہ و رسم نظارہ بند ہے
اب تو ان کا طور پر بھی سامنا ہوتا نہیں

ہر شناور کو نہیں ملتا تلاطم سے خراج
ہر سفینے کا محافظ ناخدا ہوتا نہیں

ہر بھکاری پا نہیں سکتا مقام خواجگی
ہر کس و ناکس کو تیرا غم عطا ہوتا نہیں

ہائے یہ بیگانگی اپنی نہیں مجھ کو خبر
ہائے یہ عالم کہ تو دل سے جدا ہوتا نہیں

بارہا دیکھا ہے ساغرؔ رہ گزار عشق میں
کارواں کے ساتھ اکثر رہنما ہوتا نہیں

عورت حیاء کے بغیر نامکمل ہے اور حیاء پردے کے بغیر ناقص ہے حیاء اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار عورت کی عکاسی کرتے ہیں ا...
28/12/2024

عورت حیاء کے بغیر نامکمل ہے
اور حیاء پردے کے بغیر ناقص ہے
حیاء اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار عورت کی عکاسی کرتے ہیں
اس لیے حیاء دار بنیں اور حجاب پہنیں کیونکہ اسی سے آپکی زات تکمیل کو پہنچتی ہے
حیاء کے پردوں میں لڑکی
ہر روپ سے ااچھی لگتی ہے
محمّد سفیان صفی
#صفی
♥️

دلوں پر راج کرنے والی شخصیات 🌸🫀
13/11/2024

دلوں پر راج کرنے والی شخصیات 🌸🫀

سعادت حسن منٹو
05/06/2024

سعادت حسن منٹو

Graphics Designing *psd  *Adobe illustration*corel draw*logo design If there is any work for all of these, say that they...
27/02/2024

Graphics Designing
*psd
*Adobe illustration
*corel draw
*logo design

If there is any work for all of these, say that they I can do it
Thanks🤝
Whatsap No...+923074986836

Address

Mandi Burewala
Punjab

Telephone

+923074986836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمّد سفیان صفی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محمّد سفیان صفی:

Share