29/09/2026
Project No:-1245
Date: Sep 29,2026
Time: 12:28 PM
الحمداللہ :-سعودی عرب سے ہمارے معزز کلائنٹ امجد نیازی صاحب نے اپنا گھر کا ڈیزائن کو میانوالی میں بنانے کے لئے ہم سے آن لائن رابطہ کیا ہے.
انشاء اللہ،کلائنٹ کی ضروریات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق اس پلاٹ پر خوبصورت سا گھر کا ڈیزائن تیار کیا جائے گا.
انجینئر نذیر ایسوسی ایٹس — آپ کے خوابوں کی تعبیر، ہماری مہارت کے ساتھ
ہمارا کام صرف نقشہ بنانا نہیں، بلکہ آپ کی سوچ کو ایک خوبصورت شاہکار میں بدلنا ہے.
اگر آپ بھی اپنی زمین کی درست پیمائش، پروفیشنل تقسیم (Plotting) اور ہر قسم کے جدید 2D/3D نقشہ جات بنوانا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ شکریہ!
ہماری خدمات (Services):
1️⃣ زمین کی درست پیمائش اور تقسیم (Land Survey & Partition)
2️⃣ جدید ہاؤسنگ اسکیمات کی پلاننگ
3️⃣ فلیٹس اور اپارٹمنٹس کے ڈیزائن
4️⃣ مسجد، مکان اور دکانوں کی تعمیر و نقشہ سازی
📍 ایڈریس: پشین، بلوچستان
Engr. Nazir Ahmed
Chief Executive Officer (CEO)
Arch. Ikram Ahmed
Managing Director (MD)
رابطہ برائے اپائنٹمنٹ:
📞 03017770718
📞 03317770718
📧 Email:[email protected]
Engr Nazir Associates
Design | Build
FacebookPage
https://www.facebook.com/profile.php?id=100063950657366
youtubechannel
https://youtube.com/channel/UC21awFpilVG-sukok4C306g
tiktok
https://www.tiktok.com/?_t=ZP-8xWFp4vKO8U&_r=1
tiktok
https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-92WCYRXdXVI