17/05/2026
الحمدللہ!
NAVTTC کی جانب سے 3 ماہ پر مشتمل فری Amazon Virtual Assistant کورس کا Final Assessment کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ اس دوران طلبہ نے Amazon، E-Commerce، Product Hunting، Account Handling، اور Digital Skills کے مختلف شعبوں میں عملی تربیت حاصل کی۔ تمام طلبہ نے بھرپور محنت، دلچسپی اور حاضری کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا۔
ہم NAVTTC، اساتذہ کرام، اور تمام اسٹوڈنٹس کے شکر گزار ہیں جن کی محنت اور تعاون سے یہ پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ ان شاء اللہ یہ اسکلز نوجوانوں کے روشن مستقبل اور آن لائن earning کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔
National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC)