18/01/2026
فل جمبو سائز ایئر کولر – پروفیشنل اور اعلیٰ معیار
فل جمبو سائز ڈیزائن، زیادہ اور طاقتور ایئر تھرو .
ہیوی ڈیوٹی موٹر، مسلسل اور مؤثر کولنگ .
بڑا فین، پورے کمرے میں یکساں ٹھنڈک .
مضبوط اور پائیدار باڈی، لمبی عمر کے لیے تیار .
کم بجلی کا استعمال، بجٹ فرینڈلی حل .
کم شور، پرسکون ماحول برقرار رکھتا ہے .
گھروں، دکانوں، ہالز اور دفاتر کے لیے موزوں .
آسان موومنٹ کے لیے اسموّتھ وہیلز .
شدید گرمی میں بہترین اور قابلِ اعتماد کارکردگی .