MS Mobile Zone

MS Mobile Zone One kind words can change someone's entire day This page is not belong to a pti supporter. It Only shows the truth

27/12/2025

02/07/2025

All kinds of mobile lcd change service available

02/07/2025

All android mobile adds problems solution
ال انڈرائڈ موبائل ایڈز کا جو مسئلہ اتا ہے بار بار اشتہار اتا ہے اس کا یہی سولیوشن ہے

30/06/2025

Mobile used ゚viralシfypシ゚

27/06/2025

Coming soon launcher

‏*موبائل فون خریدتے وقت چند باتیں جان لیں تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق ایک اچھا موبائل فون خرید سکتے ہیں۔*‏1. Display‏آپ جو...
23/06/2025

‏*موبائل فون خریدتے وقت چند باتیں جان لیں تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق ایک اچھا موبائل فون خرید سکتے ہیں۔*

‏1. Display

‏آپ جو بھی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو اس میں سب سے اہم اور پہلی چیز ہے موبائل کا Display جو کہ تین طرح کے مارکیٹ میں آرہے ہیں

‏1. TFT Display
‏2. LCD Display
‏3. AMOLED Display
‏اس میں TFT Display اور LCD Display سب سے سستے موبائل فون میں آتے ہیں۔ اگر آپ ایسے انسان ہیں جنہیں موبائل فون صرف بنیادی کام یعنی کالز وغیرہ کیلئے چاہیے ہوتا تو ہی ان دونوں ڈسپلے والے موبائل فون لیجیے۔

‏لیکن اگر آپ ایک پروفیشنل ہیں اور موبائل فون پر پیسے بھی خرچ کررہے ہیں تو یاد رکھئیے آپ AMOLED DISPLAY والا موبائل فون ہی خریدیں۔
‏3. Build Quality

‏آپ کوئی بھی موبائل فون GORILLA GLASS کے بغیر مت لینا ۔۔۔۔اگر آپ موبائل پر پیسے خرچ کررہے ہیں تو GORILLA GLASS VICTUS اور میٹل باڈی والے موبائل فون ہی لینے چاہیے۔

‏اگرچہ آج کل موبائل کمپنی میٹل باڈی کے بجائے Leather باڈی کا اشتہار دے رہی ہیں لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ جب موبائل گر کر سکریچ زدہ دیکھنا پڑتا تو تب leather پانی میں جا کر چھپیک ہو جاتا ہے 🙂
‏مزید یہ کہ موبائل کی Water resistant کیلئے IP Rating ضرور چیک کرلیں تاکہ آپ کا پیارا موبائل لاہور کی بارش ، کراچی کے نالے اور فیصل آباد کے کموڈ میں زندہ رہ سکے۔ یہ کم از کم IP68 Water Resistant ہونی چاہیے۔

‏اگر آپ مزید پیسے خرچ کریں اور مہنگے موبائل فون کی طرف جائیں تو آپ کو موبائل میں Stainless steel والے موبائل بھی مل جائیں گے۔
‏ ‏4. BATTERY 🔋

‏ایک اچھے موبائل فون کی بیٹری کم از کم 5000 mAh یا اسے سے زائد ہونی چاہیے۔

‏5. Charger

‏ایک مناسب موبائل فون کا چارجر 33 W سے 50 W تک کا ہوتا ہے۔ جبکہ ایک مہنگے موبائل فون کا مہنگا چارجر W 80 سے 100 W تک کا ہوتا جو ہوتا تو اچھا ہے لیکن خرابی یا گم ہونے کی صورت میں جب نیا لینے جاتے ہیں تو اس کی قیمت سن کر ایک بار شاہد انور کی یاد ضرور آجاتی ہے Ghareebo 😁
‏6. Camera

‏کیمرہ موبائل فون خریدتے وقت کبھی موبائل کیمرے کے زیادہ سے زیادہ MP میگا پکسل سے متاثر نہ ہوں۔ یاد رکھیں کہ iphone 13 کا کیمرہ 12 میگا پکسل کا ہے۔ موبائل میں 50 سے اوپر جتنے میگا پکسل بڑھتے جائیں گے Low light performance گرتی چلی جائے گی۔

‏موبائل فون کیمرے سے متعلق سیدھے سادے دو اصول ہیں۔

‏1۔ اگر آپ کو Natural Photography کیلئے موبائل کیمرہ درکار ہے تو مندرجہ ذیل کمپنیوں کے موبائل لیجیے۔

‏1. Samsung
‏2. Apple
‏3. Nothing
‏4. One Plus
‏5. Motorola
‏پھر بھی اگر آپ پروسیسر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں۔ آج کل مارکیٹ میں 3 پروسیسرز آتے ہیں
‏1. Exynos
‏2. Snapdragon
‏3. MediaTek

‏ان میں سب سے اچھا پروسیسر Snapdragon ہے

‏8. Nano Meter

‏کسی بھی سمارٹ موبائل فون میں جتنا کم نینو میٹر ہوگا موبائل اتنا اچھا ہوگا۔ موبائل میں اچھے 7 - 4 NM ہوتے ہیں۔
‏9. RAM

‏اس میں بھی زیادہ سے زیادہ RAM کی گنتی سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ Tech Burner کے مطابق 4 GB RAM اگر LPDDR5X ہو تو وہ بہت بہتر ہے جبکہ 4 GB RAM اگر LPDDR4X ہو تو کوالٹی گر جاتی ہے۔ اس لیے ریم کی گنتی کے بجائے کم از کم LPDDR5X والے موبائل فون لیجیے۔

‏10. Storage / Memory:

‏اس میں بھی زیادہ سے زیادہ کے چکر میں پڑنے یہ دیکھیں کہ سٹوریج کم از کم UFS 3.0 - UFS 4.0 تک ہونی چاہیے تبھی میموری آپ کے کام آئے گی۔

23/06/2025

‏🔴 یہ آبنائے ہرمز ہے۔

‏یہ دنیا کے سب سے اہم سمندری راستوں میں سے ایک ہے۔

14/03/2025

کرو گی محبت تو چہرے پہ اداسی چھائے گی جو چھائے گی اداسی تمہیں نیند نہیں ائے گی جو نیند نہیں ائے گی تو چہرے پہ اثر ائے گا جو چہرے پہ اثر ائے گا تو تو نظریں چرائے گا جو تو نظر چرائے گا تو جانے کب تک ملنے نہ ائے گا تو مل لینا ائے ایسی نوبت ہی کیوں ائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائے اور کرو گی محبت تو کچھ یوں محبت ہوگی کبھی شک ہوگا مجھ پہ تو کبھی شکایت ہوگی جن سے واسطہ نہیں ان سے عداوت ہوگی گھر سے نفرت اپنوں سے بغاوت ہوگی میرے لیے تمہیں اپنا گھر بھی چھوڑنا ہوگا میرے ساتھ چلو تمہیں یہ شہر بھی چھوڑنا ہوگا ٹوٹ جائے گا جب گھر والوں سے رشتہ ماں کے ہاتھ دینے والوں سے رشتہ انجان شہر میں یہ بخار بھی اتر جائے گا بھوک لگے گی تو پیار بھی مر جائے گا پھر مجھ پہ ائے گا تم کو پکانے کا الزام پھنس جاؤں گا میں دنیا کے چکر میں جوانی بیت جائے گی تھانے کے چکر میں جوانی پیتے تھانے کے چکر میں ایسی نوبت ہی کروائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائیں اور کرو گی محبت روز ملاقات ہوگی وقت ضائع ہوگا فضول کی بات ہوگی شام کو طنے دیں گے کچھ لوگ گھر پہنچتے پہنچتے رات ہوگی گھر والے پوچھیں گے تو کیا بولو گی کچھ بولو گی پیچھا خاموش ہو جاؤ گی دل کی باتوں کو سوچ رات بھر مسکراؤ گی اور یہ میری تصویر کو سینے سے لگاؤ گی چڑچڑی ہو جاؤ گی جب دوست چڑھائیں گے ساحل کا نام لے کے تمہیں لوگ بلائیں گے ایک دن جن باتوں سے تنگ ا جائے گی اور مجھے پتھر کی طرح ٹوٹ پر ا جائے گی تو ٹھکرائے ایسی نوبت ہی کیوں ائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائے ائے ہائے


24/02/2025

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923115952006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Mobile Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MS Mobile Zone:

Share