Dr Shema

Dr Shema Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Shema, Peshawar.

03/10/2022
26/08/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭😭

دوبیر کوہستان میں پانچ بھائی سیلابی ریلے کے بیچوں بیچ پورے چار گھنٹے زندگی اور موت کے درمیان جھولتے رہے، سوشل میڈیا پر بھرپور دہائیوں کے باوجود پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت ایک ہیلی کاپٹر پشاور سے نہ بھیج سکی جسے آنے اور جانے میں فقط ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہی لگتا ہے۔ یوں بیچ منجھدار ایک ہی خاندان کے چار جوان دیکھتے ہی دیکھتے سیلابی موجوں کے نذر ہوگئے اور ایک آدھ مرے کو سیلاب خود ہی کنارے چھوڑ گیا ۔۔۔
زندگی کی امید اور موت کے وہم کا یہ درمیانی عرصہ گو کہ ہمارے لئے ایک مختصر دورانیہ تھا، لیکن ان بے یار و مددگار بھائیوں کےلئے یہ وقت کس قدر طویل اور کٹھن رہا ہوگا ۔۔۔؟ کنارے کھڑے تماش بین ان کے ورثاء کےلئے یہ کیسی قیامت کی گھڑیاں رہی ہونگی۔۔۔؟ اور اب اس پسماندہ گھرانے میں سوگ کا کیا سماں ہوگا 😥😥😥

20/07/2022
آج کاسوال 98%لوگ غلط جواب صحیح جواب والوں کو انعام۔۔۔۔۔
14/07/2022

آج کاسوال 98%لوگ غلط جواب
صحیح جواب والوں کو انعام۔۔۔۔۔

قربانی کا گوشت فریج میں بھر کر مہینوں استعمال کرنے کے بجائے مستحق لوگوں میں وقت رہتے ہی تقسیم کردیا کریں۔اور اپنی اس عید...
10/07/2022

قربانی کا گوشت فریج میں بھر کر مہینوں استعمال کرنے کے بجائے مستحق لوگوں میں وقت رہتے ہی تقسیم کردیا کریں۔
اور اپنی اس عید قرباں کی خوشیوں میں مساکین/غریب لوگوں کو شامل کریں۔ اور یہ گوشت ان لوگوں میں تقسیم کریں جو عام دنوں میں لینے کی طاقت نہیں رکھتے ۔🙏😊
۔

 #خيبرپختونخوا ميں  #بارشوں کا سلسلہ  #جاری رھنے کا امکان #جمعہ کی رات اور  #ھفتے کے دن بارشوں کا ايک اور  #طاقتور  #سلس...
07/07/2022

#خيبرپختونخوا ميں #بارشوں کا سلسلہ #جاری رھنے کا امکان
#جمعہ کی رات اور #ھفتے کے دن بارشوں کا ايک اور #طاقتور #سلسلہ خيبرپختونخوا ميں #داخل ھوجاۓ گا

۔🙎عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝روزہ رکھنے ...
03/04/2022

۔🙎
عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜🍝
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔🙆

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔👭👪
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔🙋

  and
21/01/2022

and

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Shema:

Share