Umii Tech Studio

Umii Tech Studio I WANT TO HELP OF OTHER PEOPLE FREE OF COST
SO SUPPORT ME
IF YOU WANT TO LEARN FACEBOOK AND INTERNE

اینڈروئیڈ کے خفیہ ڈویلپر آپشن تک کیسے رسائی حاصل کریںاینڈروئیڈ میں گوگل نے صارفین کو  آپریٹنگ سسٹم پر زیادہ کنٹرول دیا ہ...
11/05/2024

اینڈروئیڈ کے خفیہ ڈویلپر آپشن تک کیسے رسائی حاصل کریں

اینڈروئیڈ میں گوگل نے صارفین کو آپریٹنگ سسٹم پر زیادہ کنٹرول دیا ہوا ہے۔آئی او ایس میں ایسا نہیں ہے۔ اینڈروئیڈ کا خفیہ ڈویلپر آپشن ایک ایسا مینو ہے جو صارفین کو ہر طرح کے مفید کنٹرولز فراہم کرتا ہے۔ ان میں اینی میشن کی رفتار کا تبدیل کرنا، بلیو ٹوتھ کوڈیک کا منتخب کرنا یا بیک گراؤنڈ میں چلنے والی ایپس کی تعداد محدود کرنا شامل ہے۔

اس آپشن تک رسائی میں ایک ہی مسئلہ ہے کہ یہ بائی ڈیفالٹ چھپا ہواہوتا ہے۔یہاں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ اس چھپے ہوئے مینو تک کیسے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
سب سے پہلے تو ڈیوائس کی Settings ایپ کھولیں۔ اس کے بعد About phone پر ٹیب کریں۔ یہاں پر آپ کو ایک سیکشن Build number کا بھی نظر آئے گا۔ کچھ سمارٹ فون میں یہاں تک آنے کےلیے Software information پر ٹیپ کرنا پڑے گا۔

Build number پر کئی بار ٹیپ کریں گے تو ایک پاپ اپ میں آپ کو you are now X steps from being a developer ہوا نظر آئے گا۔ ایکس کی جگہ جو تعداد لکھی ہو، اتنی بار مزید ٹیپ کریں گے تو ڈویلپر آپشن سامنے آ جائے گا۔ ڈویلپر آپشن کو فعال کرنے کےلیے Build number پر 7 بار ٹیپ کرنا پڑتا ہے۔ اس کے بعد فون آپ سے پاس ورڈ یا پن مانگے گا۔ یہ فراہم کرنے پر ایک میسج نظر آئے گا، جس پر You are now a developer! لکھا ہوگا۔

اس کے بعد آپ واپس Settings مینو جائیں اور پھر System پر ٹیپ کریں۔ یہاں آپ کو Advanced سیکشن کے نیچے Developer options لکھا نظر آجائے گا۔
اگر آپ سمارٹ فون کی سیٹنگ میں ماہر نہیں تو اس آپشن کو چھپا ہی رہنے دیں۔ اگر آپ اس آپشن کو طاہر کرنے کے بعد چھپانا چاہتے ہیں تو ڈویلپر آپشن میں ٹاپ پر ٹوگل سے اسے ڈس ایبل کر دیں۔ مینو کو دوبارہ چھپانے سے ساری سیٹنگ دوبارہ ڈیفالٹ ہو جائیں گی۔

06/03/2023

جس طرح آپ اپنے موبائل،گاڑی،کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کا ماڈل بدلتے رہتے ہیں
یا گھر میں استعمال ہونے والی پرانی چیزوں کی جگہ نئی چیزیں آتی رہتی ہیں۔

“اسی طرح انسان کو اپنی پرانی سوچ سے بھی جان چھڑا لینی چاہیے”۔

ضروری نہں کہ بچپن سے لیکر آج تک ہم جس سوچ کو فالو کر رہیں اسی کو
فائنل سمجھ کر زندگی گزارتے رہیں،ہم غلط بھی تو ہو سکتے ہیں۔
اس لیے گزرتے وقت،تجربے اور عمر کے ساتھ اپنی سوچ میں مثبت تبدیلیاں لاتے رہنا چاہیے۔ چیزوں کو پرکھنے اور دیکھنے کا طریقہ بدلتے رہنا چاہیے۔
کیونکہ آپ تب تک کچھ نیا کر ہی نہں سکتے۔جب تک آپ اپنی پرانی سوچ کے ساتھ جڑے رہیں گے۔
ہر چیز وقت کے ساتھ بدلتی ہے اس لیے اپنی سوچ میں ہمیں مثبت تبدیلیاں لاتے رہنا چاہیے۔
خوش رہیں،خوشیاں بانٹیں✨





Zong unlimited free internet trick 2021Video link👇👇👇👇👇👇https://youtu.be/Ey4V6ZYhcNsSubcribe to our channel for more free...
21/10/2021

Zong unlimited free internet trick 2021
Video link
👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/Ey4V6ZYhcNs
Subcribe to our channel for more free internet files

14/08/2021

Pakistan National Anthem 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Mardan
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umii Tech Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umii Tech Studio:

Share