GHSS Zaimdara

GHSS Zaimdara Official page of GHSS Zaimdara

09/04/2026

آج ہم ایک سروے کرتے ہیں کہ GHSS زیمدارہ سے میٹرک اور FA یا FSC کرنے والے آجکل کہاں پر ہیں اور کن کن عہدوں پر فائز ہیں۔
اپنا عہدہ کمنٹ میں درج کریں ۔

28/03/2026

یہ ویڈیو نیو پیٹرن کے مطابق تیار کی گئ ہے۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ ہر سٹوڈنٹ کو پہنچ سکیں۔
شکریہ۔

10/03/2026

جماعت نہم اور دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتاہے کہ بمورخہ 11 مارچ بروز بدھ اپنا رولنمبر سلپ اپنے کلاس ٹیچر سے وصول کریں۔شکریہ۔
بحکم
پرنسپل GHSS زیمدارہ۔

اہم اعلانعوامِ الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فری میڈیکل کیمپ جو پہلے منعقد ہونا تھا، وہ ڈاکٹرز کی دستیابی کی وجہ سے مؤخر ...
10/02/2026

اہم اعلان
عوامِ الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فری میڈیکل کیمپ جو پہلے منعقد ہونا تھا، وہ ڈاکٹرز کی دستیابی کی وجہ سے مؤخر کر دیا گیا تھا۔اب یہ فری میڈیکل کیمپ کل بروز پیر بتاریخ 11/02/2026
صبح 8:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول، زیمدارہ (GHSS Zaimdara)
میں منعقد ہوگا۔


فری میڈیکل کیمپ! 🏥 07/02/2026 (ہفتہ) صبح 8 بجے تا 2 بجے GHSS زیمدارہ میں غریب اور مستحق افراد کے لیے مفت طبی سہولیات🔹 می...
06/02/2026

فری میڈیکل کیمپ! 🏥 07/02/2026 (ہفتہ) صبح 8 بجے تا 2 بجے GHSS زیمدارہ میں غریب اور مستحق افراد کے لیے مفت طبی سہولیات
🔹 میل و فی میل ڈاکٹرز
🔹 بچوں کے لیے علیحدہ ڈاکٹر
🔹 مفت ادویات اور چیک اپ
سب لوگ آئیں اور فائدہ اٹھائیں!

#زیمدارہ

آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 7 فروری کو GHSS زیمدارہ میں 184 ونگ دیر سکاوٹس کی طرف سے صبح 9 بجے سے 2 بجے تک ایک فری میڈیکل ...
06/02/2026

آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 7 فروری کو GHSS زیمدارہ میں 184 ونگ دیر سکاوٹس کی طرف سے صبح 9 بجے سے 2 بجے تک ایک فری میڈیکل کیمپ لگا رہا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ وقت پر پہنچ کر اس کیمپ سے مستفید ہوں۔

منجانب: انتظامیہ GHSS زیمدارہ 🌟

⚠️ طلباء براہِ کرم اس اطلاع کو سنجیدگی سے لیں۔یہ آخری وارننگ ہے، مقررہ تاریخ کے بعد کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔         ...
31/01/2026

⚠️ طلباء براہِ کرم اس اطلاع کو سنجیدگی سے لیں۔
یہ آخری وارننگ ہے، مقررہ تاریخ کے بعد کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔




بڑی خبر: امتحانی فارمز کا شیڈول آ گیا!گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول زیمدارہ کے تمام طلباء فوری توجہ دیں! اگر آپ امتحانات میں...
21/01/2026

بڑی خبر: امتحانی فارمز کا شیڈول آ گیا!
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول زیمدارہ کے تمام طلباء فوری توجہ دیں! اگر آپ امتحانات میں شامل ہونا چاہتے ہیں، تو فارم جمع کروانے کی آخری تاریخیں اس تصویر میں دیکھ لیں۔ 🕒
نوٹ: وقت کم ہے، اس لیے اسے اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کسی کا سال ضائع نہ ہو۔ 👇

27/12/2025

Computer Classes are started at Acaemy of AI and Emerging Technologies (AAET) under the supervision of Mr. Siraj UD Din and Mr. Naeem Ullah.
Come and Learn Computer with us.
: Bar Maidan Zaimdara
Contact Numbers: 0344-6536056, 03035249713

03/11/2025

GHSS Zaimdara Maidan is open from tomorrow. All staff and students ensure your presence. Thanks

01/11/2025

نہم اور دہم کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ کل بروز اتوار پریکٹیکل امتحان حراء سکول زیمدارہ میں منعقد کی جاییگی۔ لہذہ اپنی حاضری یقینی بناییں۔

28/10/2025

سکول ہذا کے وہ تمام طلباء جو میٹرک سالانہ دوم امتحان میں مصروف تھے اب ان کا امتحان ختم ہو چکا ہے
لہذا کل سے معمول کے کلاسسز ہونگے اس لئے جماعت دہم کے تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔
سکول انتظامیہ

Address

Peshawar

Telephone

+923446536056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Zaimdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GHSS Zaimdara:

Share