محمد الیاس آفیشل

محمد الیاس آفیشل ◢◣◢◣
⭕▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓⭕
❌▅▅▅▅❌▅❌▅▅▅▅❌
⚄❀⚂❀⚀◆⚀❀⚂❀⚄

⚄❀⚂❀⚀◆⚀❀⚂❀⚄
❌▅▅▅▅❌▅❌▅▅▅▅❌
⭕▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓⭕
◥◤◥◤

05/06/2024

(اعظم خان)
ورلڈکپ میں سب کو بتاؤں گا 💯 👊 کہ اعظم خان کس بلا کا نام تھا 🙌 😇😁🔥 💪
Get ready to fire

ڈاکٹر صاحب آپ واحد شخصیت ہیں جو رہائی کے لیے کچھ کرسکتے ہیں سر خدارا تحریک شروع کریں نوجوان آپ کے ساتھ ہیں میں بحثیت مسل...
05/06/2024

ڈاکٹر صاحب آپ واحد شخصیت ہیں جو رہائی کے لیے کچھ کرسکتے ہیں سر خدارا تحریک شروع کریں نوجوان آپ کے ساتھ ہیں میں بحثیت مسلمان باخدا اپنی جان اپنا خون دینے کے لیے تیار ہوں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو 🤲۔

‏قوم کی بیٹی حافظ قرآن، بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ 21 سال سے اس بدترین تذلیل کے ذمہ دار پاکستان کے تمام حکمران ہیں۔
کیا پاکستان کے حکمرانوں میں غیرت ہے؟
کیا پاکستانی قوم اس بدترین توہین و تذلیل پر نہیں اُٹھے گی؟
پاکستان کے حکمران اور مقتدر طبقہ بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خلاف اس بدترین انسانیت سوز ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔
فلسطین ایشو اور دھرنے کی وجہ سے ڈاکٹر فوزیہ اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو سمتھ کے ساتھ اس دورے پر امریکہ نہیں جا سکا۔ ڈاکٹر عافیہ سے ملنے اور رہائی کی کوششوں کو تیز کرنے کے لیے جون میں امریکہ جاؤں گا۔ ان شاء اللہ۔
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے میں نے حکومت کو پانچ قانونی/سیاسی راستے پارلیمنٹ کے فلور پر اور تحریراً بتا چکاہوں۔
حکمران فوری طور پر ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

PC: Geo News Urdu

زمـونږ ده ملګري اغه بل اکاونټ هيک شاه وي ده نيو اکاونټ  وسه ځان سه فريڼډ کي مننهhttps://www.facebook.com/profile.php?id=...
23/03/2024

زمـونږ ده ملګري اغه بل اکاونټ هيک شاه وي ده نيو اکاونټ وسه ځان سه فريڼډ کي مننه
https://www.facebook.com/profile.php?id
=61557469237626&mibextid=ZbWKwL

20/03/2024

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی PCB نے پروپوزل ایکسیپٹ کر لیا نیوزی لینڈ کے خلاف T20 سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کا امکان ۔

27/02/2024

💯🔥

27/12/2023

😁🤣

09/11/2023

سکون قلب ❤️

27/10/2023

❤️❤️❤️❤️

Address

Peshawar
HTTPS://WWW.FACEBOOK.COM/PROFILE.PHP?ID=100086311512970

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923423299140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد الیاس آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share