CBA-Community Business Agent Pattoki

CBA-Community Business Agent Pattoki We provide Community Business Agent (CBA) services in Pattoki, enabling youth to earn through mobile top-ups, bill payments, ticketing, and more.

Join us to start your own digital business and become a micro-entrepreneur.

11/09/2025
11/09/2025

To Get registered/Activation Please contact

0301-1939393
0326-6555988

05/05/2025

کیا آپ کا جنرل /کریانہ سٹور ہے ۔ یا موبائل شاپ
تو آج ہی ریٹیلر بنے اور سیل کریں موبائل لوڈ اور بلز جمع کریں بنا کسی دشواری سے۔
✓اس میں ہر موبائل لوڈ اور پیکجز دستیاب ہیں ۔ 2٪ کمیشن کے ساتھ
✓ اہک بل جمع کرنے پر 3.11 روپے کا کمیشن
✓ ایزی پیسہ, جیز کیش کی سہولت بہترین کمیشن کے ساتھ
ریٹیلر بنے کا طریقہ:- پلے سٹور سے CBA ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ Sign -up. کر کے Login کریں۔ پروفائل میں اپنی تصویر اور شناختی کارڈ کی تصویر اپلوڈ کر کے مجھے اپنا موبائل نمبر سینڈ کریں ۔ آپ کے اکاؤنٹ کو Active. جلد سے جلد کروا دیا جائے گا۔
ریٹیلر بننے اور بیلنس لگوانے کیلئے رابط کریں۔

Zubair Mobiles
0301-193-93-93
0326-65-55-988

Send a message to learn more

05/05/2025

معززCBA ریٹیلر , آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ CBA کا *Account Approve* کروانے کے لیے نیچے دیے گئے پوائنٹس کے مطابق CBA App میں تفصیلات درج کرنا ضروری ہیں.
1۔ CNIC کے مطابق جو نام ہے وہی درج کرنا ضروری ہے۔
2۔ CNIC نمبر CNIC کی تصاویر سے میچ ہونا ضروری ہے۔
3۔*مکمل دکان کا ایڈریس*
*(اگر shop شہر میں ہے تو اس کا ایڈریس:* ) دکان کا نام اور نمبر، پلازہ/مارکیٹ/بازار کا نام، علاقہ، قریبی مشہور جگہ اور روڈ کا نام، شہر، تحصیل، اور ضلعہ لکھ کر ایڈریس مکمل کریں۔
*(اگر shop دیہات میں ہے تو اس کا ایڈریس:)* دکان کا نام/نمبر، گلی کا نام/نمبر، محلہ کا نام، قریبی مشہور جگہ، چک/وارڈ نمبر، اور روڈ کا نام، تحصیل، اور ضلعہ لکھ کر ایڈریس مکمل کریں۔)
4۔ Original CNIC کی Front اور Back کی تصویر Upload کریں۔
5۔ CNIC کے ساتھ Live Selfie Upload کریں۔ (CNIC ہاتھ میں ہونا ضروری ہے)۔

*ضروری معلُومات:* اگر کوئی معلومات غلط یا نامکمل ہو گی تو اکاؤنٹ مسترد کر دیا جائے گا۔ جیسے کہ,
1۔ CNIC کے مطابق نام نہ ہونے کی صورت میں۔
2۔ کوئی بھی معلومات نامکمل یا غلط ہونے کی صورت میں۔
3۔ CNIC کی مدت ختم ہونے کی صورت میں۔
4۔ Overseas CNIC ہونے کی صورت میں۔
5۔ ٹوٹا ہوا CNIC یا ٹوٹی ہوئی CNIC چِپ ہونے کی صورت میں۔
6۔ گھر کا پتہ ہونے کی صورت میں۔
*براہ کرم، اوپر دیے گئے پوائنٹس کے مطابق تفصیلات درج کریں تاکہ آپ کا Account جلد Approve کیا جا سکے۔* شکریہ!

For Account Activation
Zubair Mobiles
0301-193-93-93
0326-65-55-988

Send a message to learn more

ہم فخر کے ساتھ پتوکی، ضلع قصور میں کمیونٹی بزنس ایجنٹ (CBA) سروسز پیش کر رہے ہیں، تاکہ مقامی نوجوانوں کو اپنے ڈیجیٹل کار...
01/05/2025

ہم فخر کے ساتھ پتوکی، ضلع قصور میں کمیونٹی بزنس ایجنٹ (CBA) سروسز پیش کر رہے ہیں، تاکہ مقامی نوجوانوں کو اپنے ڈیجیٹل کاروبار شروع کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ ہمارے پلیٹ فارم کے ذریعے افراد موبائل ٹاپ اپ، بل کی ادائیگیاں، ٹکٹنگ، اور ای-واؤچرز جیسی سروسز فراہم کر کے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور پتوکی کے بڑھتے ہوئے مائیکرو انٹرپرینیورز کے نیٹ ورک کا حصہ بنیں۔ شکریہ۔

01/05/2025

We are proudly offering Community Business Agent (CBA) services in Pattoki, District Kasur, empowering local youth to start their own digital businesses. Through our platform, individuals can earn by providing services like mobile top-up, bill payments, ticketing, and e-vouchers. Join us to become a part of Pattoki’s growing network of micro-entrepreneurs.

Address

Pattoki
Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CBA-Community Business Agent Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share