Usman Computer & jazz cash

Usman Computer & jazz cash Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Computer & jazz cash, Telecommunication Company, pattoki, disst kasur, Pattoki.

✿jazz cash✿
✿easy paisa ✿
✿U-paisa✿
✿bank transfer✿
✿photocopy✿
✿nadra e saholat✿
✿traffic chalan✿
✿university fee✿
✿1 bill gop✿
✿license fee✿
✿food authority chalan fee✿
✿safe city E-chalan✿
✿bill collection ✿
✿printer✿

07/07/2026

Yaya Khan is good person and informative chanel .

04/07/2026

اسٹیٹ بینک جولائی 2026ء میں روزگار کی صورتحال اور مہنگائی کی توقعات کے حوالے سے اپنے سروے میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتا ہے۔
سروے میں آپ کی شمولیت مہنگائی اور روزگار کی توقعات سے متعلق عوام کی رائے اور ان کے عام معاشی احساسات جاننے میں معاون ثابت ہوگی ، جس سے باخبر اور موثر پالیسی سازی میں مدد ملے گی۔
سروے میں حصہ لینے کے لیے کِلک کریں: https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/employment_conditions_and_inflation_expectations_survey

Ufone 4G
24/06/2026

Ufone 4G

Pasport fee information
24/06/2026

Pasport fee information

Publicb message...Bank holiday
24/06/2026

Publicb message...
Bank holiday

Telenor price update
23/06/2026

Telenor price update

*PI Pakistan کی سروس ختم کرنے کا طریقہ* 📱اگر آپ PI Pakistan کی سروس ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ طریقہ اپنانا ہوگا:1. ...
22/06/2026

*PI Pakistan کی سروس ختم کرنے کا طریقہ* 📱

اگر آپ PI Pakistan کی سروس ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ طریقہ اپنانا ہوگا:

1. ہیلپ لائن نمبر *02136102121* پر کال کریں۔
2. آئی وی آر شروع ہونے پر *2* دبائیں۔
3. پھر *1* دبائیں۔
4. دوبارہ *1* دبائیں۔

آپ کو اسی وقت کمپنی کی جانب سے پیغام موصول ہو جائے گا کہ آپ کی سروس ختم کر دی گئی ہے۔...

‏محلے کے دکاندار کو ابھی تک لگتا ہے اس کا مقابلہ سامنے والی دکان سے ہے... جبکہ اصل مقابلہ تو ایک خاتون کے ہاتھ میں موجود...
22/06/2026

‏محلے کے دکاندار کو ابھی تک لگتا ہے اس کا مقابلہ سامنے والی دکان سے ہے... جبکہ اصل مقابلہ تو ایک خاتون کے ہاتھ میں موجود موبائل فون سے شروع ہو چکا ہے!
چند دن پہلے حاجی صاحب بتا رہے تھے کہ ان کے گھر میں دودھ ختم ہو گیا۔
انہوں نے کہا:
"میں دکان سے لے آتا ہوں۔"
جواب آیا "رہنے دیں، آرڈر کر دیا ہے۔"
انہوں نے حیران ہو کر پوچھا:
"کب؟"
جواب ملا:
"آپ کو بتانے سے پہلے!
اور یہی وہ لمحہ ہے جہاں اربوں ڈالر کی FMCG انڈسٹری کی کہانی بدل جاتی ہے۔
پہلے کمپنیوں کی طاقت ان کے گودام، ٹرک، ڈسٹری بیوٹر اور سیلز مین ہوتے تھے۔
ایک نئی کمپنی کو کامیاب ہونے کے لیے ہزاروں دکانوں تک پہنچنا پڑتا تھا۔
آج کیا ہورہا ہے؟
گھر کی ایک مصروف خاتون، جو ایک ہاتھ سے بچوں کا ہوم ورک دیکھ رہی ہیں، دوسرے ہاتھ سے موبائل پر گروسری آرڈر کر دیتی ہیں اور چند منٹ بعد سامان دروازے پر ہوتا ہے۔
دکاندار کو ابھی پتہ بھی نہیں چلتا کہ گاہک اس کی دکان سے "گذر" چکا ہے۔
دنیا بھر میں یہی ہو رہا ہے۔
بھارت میں Quick Commerce اتنی تیزی سے بڑھ رہی ہے کہ بعض بڑی FMCG کمپنیوں کی آن لائن فروخت کا 60% سے 75% حصہ انہی پلیٹ فارمز سے آنے لگا ہے۔
یعنی جس شیلف پر پہلے دکان کا راج تھا، اب وہاں موبائل کی اسکرین حکومت کر رہی ہے۔
ذرا تصور کریں کہ...1995 میں کسی سے کہا جاتا کہ ایک دن لوگ چائے کی پتی، دودھ، انڈے اور بسکٹ خریدنے کے لیے نہ بازار جائیں گے، نہ فون کریں گے، نہ لسٹ بنائیں گے...
بلکہ صوفے پر بیٹھے بیٹھے سامان منگوا لیں گے...
تو شاید وہ ہنس دیتا۔
لیکن آج 2026 میں یہ روزمرہ زندگی بن چکی ہے۔
اور اصل کہانی ابھی شروع ہوئی ہے۔
آج ایپس جانتی ہیں کہ آپ کیا خریدتے ہیں۔
کل AI یہ بھی جان لے گا کہ آپ کب خریدتے ہیں۔
اور پرسوں شاید وہ یہ بھی جانتا ہوگا کہ آپ کو کیا خریدنے کی ضرورت پڑنے والی ہے۔
ممکن ہے چند سال بعد آپ کے موبائل پر ایک نوٹیفکیشن آئے کہ
"گھر میں دودھ کم رہ گیا ہے، بچوں کے پسندیدہ بسکٹ ختم ہونے والے ہیں، چائے کی پتی بھی آخری ڈبے میں ہے۔ آرڈر کر دوں؟"
اور آپ صرف "ہاں" دبائیں۔
سوچئے...
اگر AI کو آپ کی عادتیں یاد ہوں، موبائل کو آپ کی ضرورتیں معلوم ہوں اور ڈیلیوری رائیڈر چند منٹ میں دروازے پر پہنچ جائے...
تو پھر سب سے قیمتی چیز کیا ہوگی؟ ۔۔۔۔گودام؟۔۔۔۔ٹرک؟۔۔۔دکان؟
نہیں۔ ایک ای کامرس کنسلٹنٹ کے طور پر میں آپکو صاف بتاتا ہوں کہ
سب سے قیمتی چیز صارف کو سمجھنے کی صلاحیت ہوگی۔
اسی لیے دنیا کی بڑی کمپنیاں اب صرف مصنوعات نہیں بیچ رہیں...
وہ ڈیٹا جمع کر رہی ہیں۔
وہ صارف کے رویے کو سمجھ رہی ہیں۔
وہ جاننا چاہتی ہیں کہ گھر کی خریداری کا اصل فیصلہ کون کرتا ہے، کیا خریدتا ہے، کب خریدتا ہے اور کیوں خریدتا ہے۔
کاروبار کی اگلی جنگ شاید سڑکوں پر نہیں لڑی جائے گی۔ وہ موبائل فون کی اس چھوٹی سی اسکرین پر لڑی جائے گی...
جہاں ایک کلک، ایک برانڈ کو آسمان پر اور دوسرے کو تاریخ کا حصہ بنا کر قبرستان پہنچا سکتا ہے۔۔
آ
اب کاروبار کو صرف آن لائن نہیں آنا ہے بلکہ جدید اے آئ ٹولز سے لوڈڈ ایسے پلیٹ فارم اور ٹیکنالوجی کو اپنانا ہے جو کسٹمر کی عادات و سکنات کو نوٹ کرکے اسے خریداری پر مجبور کرے۔۔۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے کھلی ای- کچہری کا انعقاد ۔      Usman Commando Usman Computer & jazz cash
21/06/2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے کھلی ای- کچہری کا انعقاد ۔
Usman Commando Usman Computer & jazz cash

Usman Computer & jazz cash
21/06/2026

Usman Computer & jazz cash

Address

Pattoki, Disst Kasur
Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Computer & jazz cash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share