Khalid Naqvi

Khalid Naqvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalid Naqvi, Kasur, Pattoki.
(4)

I am YouTuber please sport me on YouTube
جُو ویڈیوز آپ فیس بُک پر دیکھتے ہے سٹار کی دربار کی قبر کی کسی تاریخی مکام کی اُس ویڈیو کی مکمل ہسٹری یوٹیوب پر ہوتی ہے مہربانی فرما کر youtube چینل کو سبسکرائب کر دیں شکریہ

10/08/2026

فلم سٹار سُلطان راہی کا گھر مکمل ولاگ یوٹیوب پر

# # # #

10/08/2026

کِیا یہ سچ ہے اگر ہے تو کِتنے فیصد کمنٹس میں ضرور بتائے شکریہ

# # # # #

بِھنڈی تُوری کریلے مزیدار نی سیو                       میرا ٹینڈے نال ہو گیاجے پیار نی سیو۔     ( نورجہاں)   #  #
09/08/2026

بِھنڈی تُوری کریلے مزیدار نی سیو

میرا ٹینڈے نال ہو گیاجے پیار نی سیو۔ ( نورجہاں)

# #

اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے تمام پیار کرنے والوں کا بھی شکریہ میں نے بُہت محنت کی اِس وقت کے لیے مزید آپ کے پیار کی ضرورت...
09/08/2026

اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے تمام پیار کرنے والوں کا بھی شکریہ میں نے بُہت محنت کی اِس وقت کے لیے مزید آپ کے پیار کی ضرورت ہے چینل کو سبسکرائب کر دیں شکریہ

https://youtu.be/1LW2cbpJqIQ?si=voXXOBLwUqnxY43S
# # # #

08/08/2026

ٹی وی اینکر طارق عزیز صاحب کی ہسٹری

# # # # #

06/08/2026

فلم سٹار حاجی اِقبال حسن کی قبر مکمل ولاگ یوٹیوب پر

# # #

پشتو فلموں کے لیجنڈ اداکار بدر منیر – ایک لازوال داستان:بدر منیر پاکستان کی پشتو فلم انڈسٹری کے ایک عظیم اداکار تھے جنہو...
05/08/2026

پشتو فلموں کے لیجنڈ اداکار بدر منیر – ایک لازوال داستان:
بدر منیر پاکستان کی پشتو فلم انڈسٹری کے ایک عظیم اداکار تھے جنہوں نے کئی دہائیوں تک اپنی شاندار اداکاری، منفرد انداز اور جاندار کرداروں کے ذریعے پشتو سینما میں ایک منفرد مقام حاصل کیا۔ وہ اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرتے رہے۔
بدر منیر کا تعلق خیبر پختونخوا سے تھا۔ انہوں نے نوجوانی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور جلد ہی پشتو فلم انڈسٹری کے صفِ اول کے اداکار بن گئے۔ ان کی جوڑی کئی معروف اداکاراؤں اور سینئر فنکاروں کے ساتھ بے حد مقبول رہی، اور ان کی فلمیں شائقین میں خاصی پسند کی جاتی تھیں۔
انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں تقریباً 400 سے زائد پشتو فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی مشہور فلموں میں اوربل، آدم خان درخانئی، لیونی، بدل، یتیم، تورے اور سنگدل سمیت متعدد سپر ہٹ فلمیں شامل ہیں۔ ان کی اداکاری میں جذبات، بہادری، روایتی پشتون ثقافت اور مضبوط کرداروں کی بھرپور عکاسی نظر آتی تھی۔
بدر منیر صرف ایک کامیاب اداکار ہی نہیں بلکہ پشتو ثقافت کے بہترین نمائندوں میں بھی شمار ہوتے تھے۔ انہوں نے اپنے کرداروں کے ذریعے پشتو فلموں کی مقبولیت میں نمایاں کردار ادا کیا اور نئی نسل کے فنکاروں کے لیے ایک مثال قائم کی۔
کئی سال فلمی دنیا پر راج کرنے کے بعد انہوں نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی اور سادہ و مذہبی زندگی کو ترجیح دی۔ ان کے مداح آج بھی ان کی فلموں اور یادگار کرداروں کو محبت اور احترام سے یاد کرتے ہیں۔
بدر منیر کا فن، خدمات اور یادگار کردار ہمیشہ زندہ رہیں گے، اور وہ پشتو سینما کی تاریخ کے عظیم ترین اداکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔۔۔
# #
#

04/08/2026

فِلم اسٹار ننھا کی قبر اور ہسٹری مکمل ولاگ یوٹیوب پر
# # #

03/08/2026

فِلم اسٹار سُلطان راہی کی قبر

# # # #

03/08/2026

فِلم اسٹار علاؤالدین کی ہسٹری مکمل ولاگ دیکھنے کے لئیے لنک پر کلک کریں شکریہ Awami adakar alauddin ki history aur qabar😭alauddin ka aakhri waqat kaise guzra?عوامی اداکار
https://youtu.be/5eeCgFRdJVQ
# # # # # #

Address

Kasur
Pattoki
51214

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalid Naqvi:

Shortcuts

Share