Sardar Nuresy Faram

Sardar Nuresy Faram ہمارے ہاں تمام پھول٫ پھل سبزیاں کے پودے اور پینری۔ دستیاب ہے
*مزید معلومات کیلئے رابطہ کرۓ*
�0332-4536730�

Imported Bougainville 🌸 (four colour) grafted AvailablePrice Per Plant (5000)For more quries please contact us on whatsa...
18/07/2023

Imported Bougainville 🌸 (four colour) grafted Available
Price Per Plant (5000)
For more quries please contact us on whatsapp or Inbox us
☎ 03092790404
03324536730

°کھٹل کے  بہترین پودے دستیاب ھے ہول سیل ریٹ 😳 ۔  °پر دستیاب ہے  ° 4 فٹ سائز اور بڑے خوبصورت ہے۔ °قیمت فی پودا  800 پر پو...
16/07/2023

°کھٹل کے بہترین پودے دستیاب ھے ہول سیل ریٹ 😳 ۔ °پر دستیاب ہے
° 4 فٹ سائز اور بڑے خوبصورت ہے۔
°قیمت فی پودا 800 پر پودا ۔
°کم سے کم آڈر 2 سے اوپر پودے تعداد۔
°گھر کے لیے یا کمرشل پارک لگوانے کے لیے رابطہ کریں فل رہنمائی کی جائے گی۔
°پودے خریدنے کے لیے اون لائن رابطہ کریں یا نرسری پر تشریف لائے۔
°ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے 🚛⁦. °پودوں کے متعلق ہر قسم کی معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ °وٹس ایپ/ فون نمبر: 03324536730


16/07/2023

(باغ لگوانے والے حضرات کے ساتھ خصوصی تعاون کیا جائے گا)

کھٹل (Jack Fruit) کے فریش پودے دستیاب ہے ☘️
12" پولی بیگ میں دستیاب ہے
ڑیٹ: 800
قد : 3.5 فٹ
پھل کا وزن :20 کلوگرام
گھر 🏠 میں یا باغ لگوانے کیلئے رابطہ کرے شکریہ 🙂 (سردار نرسری فارم پتوکی )
03324536730

پھولوں سے ہٹ کے اب کچھ صحت بناتے ہیں 💪😀 اپنے گھر میں آرگینیک پھل اگاتے ہیں 😍 ہاں جی تو ھم لاے ہیں آپ کے لیے پھلوں کے صحت...
16/07/2023

پھولوں سے ہٹ کے اب کچھ صحت بناتے ہیں 💪😀 اپنے گھر میں آرگینیک پھل اگاتے ہیں 😍
ہاں جی تو ھم لاے ہیں آپ کے لیے پھلوں کے صحت مند پودے اور وہ بھی مناسب قیمت پر 😍

✅چائنہ گولا امرود 400 ( China Gola Amrood )
✅مالٹا 400 ( Malta )
✅کنو 400 ( Kinow )
✅فروٹر 400 ( Fruiter )
✅چائنہ لیموں 450 (China Lemon )
✅دیسی لیموں 450 ( Desi Lemon )
✅سیڈ لیس لیموں 450( Seedless Lemon )
✅گرافٹڈ لیموں 450 ( Grafted Lemon )
✅ذیتون 500 (Olive )
✅کری پتہ 300 ( Curry Patta )

تو ابھی آرڈر کریں اور آرگینک پھل اپنے گھر میں لگایں اور صحت مند رہیں 💪
کیش آن ڈیلیوری پورے پاکستان میں موجود ہے
آرڈر کرنے کے لیے انباکس کریں یا وٹس ایپ کرے
0332-4536730 whatsapp
0309-2790404

السلام عليكمآج ہم آپ کے لئے لائے ہیں Ornamental chilli  کے ہائبرڈ  پودےیہ کلر فل مرچ ڈیکوریشن کے علاوہ سلاد کے لئے بھی ا...
15/07/2023

السلام عليكم
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں Ornamental chilli کے ہائبرڈ پودے
یہ کلر فل مرچ ڈیکوریشن کے علاوہ سلاد کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے اسے کھایا بھی جا سکتا ہے
ان خوبصورت مرچوں کو اپنے کچن گارڈننگ کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے لگائیں
اپنا آرڈر بک کروانے کے لئے انباکس رابطہ کریں
0309 2790404
0332 4546730 Whatsapp.

Introducing our Imported Coffee Plant!Indulge in the rich aroma and flavor of freshly brewed coffee with our premium imp...
02/07/2023

Introducing our Imported Coffee Plant!

Indulge in the rich aroma and flavor of freshly brewed coffee with our premium imported coffee plants. Here are the details:

Plant Size: 2-3ft (Max size reaches 6ft)

Price: 8000PKR

Will bear fruit next winters, inshaAllah

🤙 Contact us via WhatsApp
0309 2790404

Vinca f-1Available now Sardar Nursery FarmM.Usama 03092790404
13/05/2023

Vinca f-1
Available now
Sardar Nursery Farm
M.Usama
03092790404

Coconut 🥥🌴 Plant Available now 🌿✅ ناریل کے بہترین پودے دستیاب ہے (سردار نرسری فارم)قد :5 فٹ نوٹ: یہ گرم علاقوں میں لگایا...
08/05/2023

Coconut 🥥🌴 Plant Available now 🌿
✅ ناریل کے بہترین پودے دستیاب ہے (سردار نرسری فارم)
قد :5 فٹ
نوٹ: یہ گرم علاقوں میں لگایا جاسکتا ہے 🔥
پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری فری ہے ابھی آڈر کرۓ شکریہ 🙂
0309 2790404
0332 4536730

Tulsi Plant (تلسی کا پودا)پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری فری ہے جس بھائی کو چاہیے واٹس ایپ یا کال کرے 03092790404
01/05/2023

Tulsi Plant (تلسی کا پودا)
پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری فری ہے
جس بھائی کو چاہیے واٹس ایپ یا کال کرے
03092790404

Rose Mary Fresh  Plant Available now 🌿روز میری کے تیار پودے دستیاب ہے (سردار نرسری فارم) 👈🏻(کم سے کم آڈڑ 5 پودے)مزید معل...
28/04/2023

Rose Mary Fresh Plant Available now 🌿
روز میری کے تیار پودے دستیاب ہے (سردار نرسری فارم)
👈🏻(کم سے کم آڈڑ 5 پودے)
مزید معلومات کیلئے رابطہ کرے شکریہ 🙂
جس بھائی کو چاہیے واٹس ایپ یا کال کرے
0332 4536730
03092790404 آسامہ محتار

🌻🌹بہت ہی خوبصورت🌺 اور پیارے پیارے رنگوں🌈 میں مختلف قسم کے فریش فلاورز🥀🌺🌹 موسمی پھولوں کی پینریاں کا سٹاک بلکل مناسب قیمت...
19/04/2023

🌻🌹بہت ہی خوبصورت🌺 اور پیارے پیارے رنگوں🌈 میں مختلف قسم کے فریش فلاورز🥀🌺

🌹 موسمی پھولوں کی پینریاں کا سٹاک بلکل مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
👈قیمت 200 روپے فی گملا
👈 کیش 💵آن ڈلیوری🚐 کی سہولت دستیاب ہے
👈آرڈر کے لیے اس نمبر 📲( 03092790404)پر رابطہ کریں.
اس عید کے موقع پر پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری فری 🥵

گل دوپہری+ کلغہ + سلوشیا+ ونکا + سدا بہار+ زینیا+ بالسم + گلاڈیا

🌻🌹بہت ہی خوبصورت🌺 اور پیارے پیارے رنگوں🌈 میں مختلف قسم کے فریش فلاورز🥀🌺🌹 موسمی پھولوں کی پینریاں کا سٹاک بلکل مناسب قیمت...
19/04/2023

🌻🌹بہت ہی خوبصورت🌺 اور پیارے پیارے رنگوں🌈 میں مختلف قسم کے فریش فلاورز🥀🌺

🌹 موسمی پھولوں کی پینریاں کا سٹاک بلکل مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
👈قیمت 200 روپے فی گملا
👈 کیش 💵آن ڈلیوری🚐 کی سہولت دستیاب ہے
👈آرڈر کے لیے اس نمبر 📲( 03092790404)پر رابطہ کریں.
اس عید کے موقع پر پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری فری 🥵

Address

Multan Road Ghelan Phatak
Pattoki Purana
55300

Telephone

+923324536730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Nuresy Faram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share