Evee Pasrur

Evee Pasrur Go Electric, Go Evee — Pasrur’s Smart Ride Choice!” 03237076380 Mr asad

03/05/2026
‏مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔کوئی گھومنے...
01/04/2026

‏مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج.
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔
ان کو راستہ دیں۔
ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمتیں بھی ہیں۔

اگر آپ بھی کم خرچ، ماحول دوست اور اسمارٹ سفر چاہتے ہیں تو Evee کی نئی رینج ضرور چیک کریں۔بجلی کی رفتار، اسٹائل کی چمک او...
15/11/2025

اگر آپ بھی کم خرچ، ماحول دوست اور اسمارٹ سفر چاہتے ہیں تو Evee کی نئی رینج ضرور چیک کریں۔
بجلی کی رفتار، اسٹائل کی چمک اور بے فکری کا سفر—سب Evee کے ساتھ! ⚡🛵

01/11/2025

Evee

Address

Daska Road Near The Knowledge School Pasrur
Pasrur

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Evee Pasrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category