29/05/2026
🌞 گرمیوں کی چھٹیوں کا بہترین استعمال کریں! 🌞
اپنے بچوں کو صرف موبائل اور گیمز تک محدود نہ رکھیں، بلکہ انہیں سکھائیں وہ Skills جو ان کے مستقبل کو کامیاب بنا سکتی ہیں۔ 💻✨
🎯 ہمارے Summer Camp میں بچوں کے لیے Basic & Advanced Computer Courses کروائے جا رہے ہیں:
✅ Office Management
✅ Graphic Designing
✅ Video Editing
✅ YouTube Automation
✅ TikTok Automation
✅ E-Commerce
✅ Freelancing
✅ Web Designing
✅ Social Media Marketing
✅ AutoCAD
✅ Safety Courses
اور بہت کچھ...
📚 تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ Practical Learning
🎓 بچوں کے لیے آسان اور Friendly ماحول
💡 نئی Skills سیکھنے کا سنہری موقع
اپنے بچوں کی چھٹیوں کو فائدہ مند بنائیں اور انہیں مستقبل کے لیے تیار کریں۔ 🚀
📩 مزید معلومات اور Admission کے لیے ابھی رابطہ
کریں۔
03337374315