26/08/2026
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم...
یمن میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 156 سے زائد بھارتی ٹرکوں اور سیکڑوں گاڑیوں کو سبز روشنیوں سے خوبصورتی سے سجایا گیا، پھر ان کا ایک شاندار کارواں سڑکوں پر نکالا گیا