𝙂𝙈𝘼 𝙂𝙧𝙖𝙛𝙞𝙘 𝘿𝙚𝙜𝙞𝙣𝙚𝙧 𝙍𝙖𝙯𝙖

  • Home
  • Pakistan
  • Okara
  • 𝙂𝙈𝘼 𝙂𝙧𝙖𝙛𝙞𝙘 𝘿𝙚𝙜𝙞𝙣𝙚𝙧 𝙍𝙖𝙯𝙖

𝙂𝙈𝘼 𝙂𝙧𝙖𝙛𝙞𝙘 𝘿𝙚𝙜𝙞𝙣𝙚𝙧 𝙍𝙖𝙯𝙖 GMA Graphic Designer 🥀
Kisi B Terha Ki Social Media Post Banwany Ka Liye Rabbta Karye
0306-4968904

15/06/2024

Kisi Ko Be US TikTok Account Cahiye Tu Rabbta Kary
Boht Kmm Qimat Pa

اِنٌّالِلّہِ وّاِنٌا اِلّیْہِ رَاجِعُوْن شاگردِ رشید پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری، ناظم دعوت نظامت امور خارجہ منہاج ا...
18/05/2024

اِنٌّالِلّہِ وّاِنٌا اِلّیْہِ رَاجِعُوْن
شاگردِ رشید پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری، ناظم دعوت نظامت امور خارجہ منہاج القرآن انٹرنیشنل اور میرے استادِ محترم علامہ غلام ربانی تیمور صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں
اللّٰہ پاک تاجدارِ کائنات محمّدِ عربی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

30/01/2024
29/01/2024

جسےتم ووٹ کہتے ھو نظامِ زر کی بستی میں
یہ رسمِ تاج پوشی ھے وڈیروں اور لٹیروں کی۔

27/01/2024

اپنے ووٹ کے اندراج کی تفصیلات کے لیےابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300پر SMSکریں۔
ECP

کتنے  غم  ہیں  جو  سرِ  شام  سلگ  اٹھتے  ہیں 🥀چارہ گر تو نے یہ کِس دُکھ کی دوا بھیجی  ہے ❤️‍🩹
16/01/2024

کتنے غم ہیں جو سرِ شام سلگ اٹھتے ہیں 🥀
چارہ گر تو نے یہ کِس دُکھ کی دوا بھیجی ہے ❤️‍🩹

پاکستان کا مختصر تعارف!گیس کے لیے سلنڈر خریدیں بجلی کے لیے جنریٹر اور سولر خریدیں اور علاج کے لیے لاہور لے جاٸیں روزگار ...
13/01/2024

پاکستان کا مختصر تعارف!
گیس کے لیے سلنڈر خریدیں بجلی کے لیے جنریٹر اور سولر خریدیں اور علاج کے لیے لاہور لے جاٸیں روزگار کےلیے باہر چلے جاٸیں اور ووٹ صرف فوتگی اور ولیمے پر آنے والے کو دیں

ارجنٹ لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں اور PDF میں حاصل کریں صرف 15 منٹ میں ۔۔۔1۔اپنی تصویر2۔اپنے شناختی کارڈ کی دونوں اطراف...
19/12/2023

ارجنٹ لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں اور PDF میں حاصل کریں صرف 15 منٹ میں ۔۔۔
1۔اپنی تصویر
2۔اپنے شناختی کارڈ کی دونوں اطراف کی تصاویر
صرف فیس200 میں گھر 🏡 بیٹھے لائسنس حاصل کریں ۔۔۔
Note.....

بغیر لاٸسنس کے گاڑی چلانے والے افراد توجہ فرماۓ یکم جنوری 2024 سے ہاٸی ویز پر اب چلان 750 کے بجاٸے کار والوں کے لیٸے 5000 ہزار اور ٹرک ٹرالر اور کوچ چلانے والوں 10000 کو ہزار جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
Ph #. 03064968904

16/10/2023

اساتذہ نہ تو اے سی کے ویگو ڈالے کا مطالبہ کرتے ہیں نہ ججوں کے اضافی الاونس کے حصول کے لیے سوچتے ہیں نہ آرمی آفیسر کی طرح زمینوں کی الاٹمنٹ کے خواہشمند ہیں نہ ھی کسی اور رعایت کی ضد کر رہے ہیں۔ وہ صرف اور صرف عزت کے ساتھ ریٹائر منٹ کے متمنی اور حکومت وقت کودرخواست کرتے ہیں کہ عشروں سے طے شدہ معاملات کو نہ چھیڑا جائے ۔

تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کو دعوتِ خاص دی جاتی ہے
25/09/2023

تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کو دعوتِ خاص دی جاتی ہے

Address

Hujra Shah Muqeem (Okara)
Okara
MANO

Telephone

+923064968904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙂𝙈𝘼 𝙂𝙧𝙖𝙛𝙞𝙘 𝘿𝙚𝙜𝙞𝙣𝙚𝙧 𝙍𝙖𝙯𝙖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙂𝙈𝘼 𝙂𝙧𝙖𝙛𝙞𝙘 𝘿𝙚𝙜𝙞𝙣𝙚𝙧 𝙍𝙖𝙯𝙖:

Share