قانونگوئی اراضی ریکارڈ سنٹر، گوگیرہ - اوکاڑہ

  • Home
  • قانونگوئی اراضی ریکارڈ سنٹر، گوگیرہ - اوکاڑہ

قانونگوئی اراضی ریکارڈ سنٹر، گوگیرہ - اوکاڑہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قانونگوئی اراضی ریکارڈ سنٹر، گوگیرہ - اوکاڑہ, Information Technology Company, Tehsil Complex, .

11/03/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:
ای میل: [email protected]
ویب سائٹ: grmis.pulse.gop.pk/citizen
www.pulse.gop.pk

04/03/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:
ای میل: [email protected]
ویب سائٹ: grmis.pulse.gop.pk/citizen
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

جائیداد کا تحفظ اب آپکے ہاتھ میںڈیویلپمنٹ اتھارٹیز سے منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے رہائشی اپنی پراپرٹی کو متنازع ہونے ...
20/02/2026

جائیداد کا تحفظ اب آپکے ہاتھ میں
ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز سے منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے رہائشی اپنی پراپرٹی کو متنازع ہونے سے بچائیں۔
پلس کے پراپرٹی ٹرانسفر سسٹم کا مستند پراپرٹی ڈاکیومنٹ حاصل کرکے اپنی پراپرٹی کومحفوظ بنائیں۔

https://zurl.co/LycQm

گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ ہر ریکارڈ شفاف اور محفوظ۔ آج ہی تصدیق کروائیں، تاکہ کل کسی جھوٹے دعوے یا فراڈ کا خوف نہ ر...
19/02/2026

گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ ہر ریکارڈ شفاف اور محفوظ۔ آج ہی تصدیق کروائیں، تاکہ کل کسی جھوٹے دعوے یا فراڈ کا خوف نہ رہے۔
شفافیت، سہولت اور اعتماد — سب ایک سرٹیفیکیٹ میں😊

www.punjab-zameen.gov.pk
https://pulse.gop.pk/

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی اور اراضی ریکارڈ سنٹرز کےرمضان اوقات رمضان المبارکwww.punjab-zameen.gov.pk #
19/02/2026

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی اور اراضی ریکارڈ سنٹرز کےرمضان اوقات
رمضان المبارک

www.punjab-zameen.gov.pk
#

کیا آپ نے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل  کرلیا ہے؟ اگر نہیں تو دیر مت کریں، حکومت پنجاب کی دو ماہ بلامعاوضہ سروے کی سہولت ...
17/02/2026

کیا آپ نے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کرلیا ہے؟
اگر نہیں تو دیر مت کریں،
حکومت پنجاب کی دو ماہ بلامعاوضہ سروے کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں
اور اپنی پراپرٹی کی ملکیت کو دیں گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا مکمل تحفظ
📲 آج ہی وزٹ کریں:
🔗 www.punjab-zameen.gov.pk

09/02/2026

کیا آپ کا علاقہ بھی اب ڈیجیٹل نقشہ پر واضح ہے؟
منصوبہ برائے اصلاحِ نظام اراضی کے تحت اب تک 268،123 گھروں کے نقشہ جات کو ڈیجیٹائزڈ کر دیا گیا ہے۔
ڈیجیٹائزڈ موضع جات کا نقشہ دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://lis.pulse.gop.pk
https://pulse.gop.pk

29/01/2026
آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربان...
28/01/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:
ای میل: [email protected]
ویب سائٹ: grmis.pulse.gop.pk/citizen

www.pulse.gop.pk

کیا آپ کا شناختی کارڈ پراپرٹی ریکارڈ سے میچ نہیں ہو رہا؟ جانیے حل کیا ہے۔
28/01/2026

کیا آپ کا شناختی کارڈ پراپرٹی ریکارڈ سے میچ نہیں ہو رہا؟ جانیے حل کیا ہے۔

Address

Tehsil Complex

56000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قانونگوئی اراضی ریکارڈ سنٹر، گوگیرہ - اوکاڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share