28/10/2022
ضرورت برائے NOC آفیسر
ہماری کمپنی کو ٹیلی کام کے کام سے متعلقہ ہنرمند اسٹاف کی ضرورت ہے۔
تجربہ:
CCNA routing and switching, MTCNA, Troubleshooting, BGP routing, SIP Trunk management
اوکاڑہ اور گرد و نواح کے مقامی افراد کو ترجیح دی جاے گی
Contact # 03014157902