11/09/2023
🚨📢 بریکنگ نیوز👂🔊
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور F.A کے پروگرامز کے داخلہ جات کی آخری تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ توسیع کر دی ہے۔
پہلے تاریخ 5ستمبر تھی جبکہ لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 20ستمبر ہوچکی ہے۔
🚨 نوٹ: 🚲🏍️🛺🚍🚘
🎑 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پیپر 📝پورے پاکستان میں ہی ہوتے ہیں، یونیورسٹی کے پیپر آپ اپنے گھر کے قریب ہی، کسی علاقہ 🏟️میں بھی دے سکتے ہیں۔ جہاں اس کا سنٹر بنتا ہے❤️
لہذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
ویسے بھی آخری تاریخ کو آنلائن داخلہ بہت مشکل ہو جاتا ہے یہاں تک کہ ناممکن تک بات چلی جاتی ہے، کیونکہ رش زیادہ ہونے کی وجہ سے ویب سائٹ بھی بہت زیادہ سلو ہو جاتی ہے۔
نوٹ: جب آپ داخلہ کروانے کا ارادہ رکھتے ہی ہیں تو کم از کم آنلائن پراسس یعنی آنلائن داخلہ تو کروا لیا کریں اور فیس تو آخری وقت میں بھی جمع کروا سکتے ہیں۔ لیکن آخری تاریخ میں آنلائن داخلہ کروانے میں بہت زیادہ مشکل بنتی ہے برائے مہربانی اس بات پر خاص توجہ دیں، اور آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں😇
=============
🏠 گھر بیٹھے ایڈمیشن/ جابز پر آنلائن اپلائی کے لیے ہم👇سے رابطہ کریں☎️📱
Wa.me//923052501408
ابو معاذ مفتی و حافظ محمد احمد قادری
=============
جابز / ایڈمیشن کی انفارمیشن کے لیے
احمد نیٹ کیفے گروپ لنک 👇
https://chat.whatsapp.com/GUa2HLxUUstEh99l747gD6
=============
ایڈریس: احمد نیٹ کیفے:
اکبر روڈ، چکنمبر 39/3 آر، بالمقابل غفار کریانہ سٹور، ملحقہ مقبول آٹو سروس اوکاڑہ
03052501408
Wa.me//923052501408 See less