DIH Sanatzar Okara

DIH Sanatzar Okara House of Skill and Art

What app+923039441529*گھر بیٹھے ماھانہ 2 لاکھ کمائیں*   *200000؟؟؟؟*  *جی بلکل* _اچھا_   *کیسے؟*  *کہاں؟*  آج کل آئی ٹی ...
08/11/2024

What app+923039441529

*گھر بیٹھے ماھانہ 2 لاکھ کمائیں*
*200000؟؟؟؟*
*جی بلکل*
_اچھا_
*کیسے؟*
*کہاں؟*
آج کل آئی ٹی کا زمانہ ہے جہاں لوگ گھر بیٹھے ماھانہ لاکھوں کما رہے وہی ہمارے ماسٹرز،گریجویٹس ،یونیورسٹی ،کالج/مدرسے کے پڑھے لکھے 30,20 ھزار میں پرائیویٹ/سرکاری جابز کررہے ہیں اور زیادہ تر گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر فضول میں اپنا قیمتی وقت ضائع کر رہے ہیں ۔
سب لوگ کسی نے کسی آن لائن سکل کو لے کر خوب کما رہے ہیں۔ اگر نہیں کما رہے تو وہ صرف آپ ہے کیونکہ آپ کو اپنی ہنر/سکل کا اندازہ نہیں ۔۔
جی ہاں آپ کے ساتھ جو ڈگری یا جو سبجیکٹ آپ پڑھا سکتے/سکتی ہو اس کی قیمت کا اندازہ نہیں اور اگر ہے بھی تو پھر آپ یہ معلوم نہیں کہ اس کی قیمت مجھے کون ادا کرسکتا ہے ۔۔۔
*سر کوئی سلوشن تو بتائیں؟*
*ہم کہاں سے سکل سیکھیں؟*
*کونسا سکل سیکھیں؟*
جی ہاں ۔۔۔
آپ کچھ بھی مزید نہ سیکھیں صرف ہمیں سات دن دیجئیے
سات دن ۔۔۔۔؟؟؟؟
بالکل جی ۔۔۔میں بات کررہا سات دن *لائف چینجنگ ٹیچنگ کورس کی*
سر جی
مجھے ٹیچنگ آتی ہے مجھے تو کافی زیادہ تجربہ ہے ۔ہمیں کیا ضرورت ہے؟؟.
آؤ بھائی/بہن ہم نے کب/کہاں کہا ہے کہ آپ کو ٹیچنگ نہیں آتی۔ یہی تو میں آپ کو سمجھا رہا ہے کہ ماشاءاللہ آپ اپنے سبجیکٹ/مضمون کے ماہر ہو کافی تجربہ بھی ہے ۔لیکن آپ کو یہ پتہ ہے اس کو بیچے کیسے ؟؟
اپنے سبجیکٹ کو کہاں *آن لائن* پڑھائیں۔کیسے ہم گھر بیٹھے باہر کے ملکوں کے سٹوڈنٹس کو پڑھائیں ۔
سر جی پھر مسلہ آگیا ۔
کیا مسلہ ؟؟؟
مجھے تو انگریزی نہیں آتی۔
اس کا بھی ہمارے ساتھ بہترین حل ہے۔
جی سر بتائیں پھر؟
ہمارے سافٹ ویئرز اور 2 ویب سائٹس میں ایک خاص سیٹنگ ہے جس کے ذریعے آپ کسی بھی زبان کے بچوں کو ڈھونڈ سکتے/سکتی ہو مطلب آپ کو وہ بچے ملے گی جو پاکستانی ہو لیکن باہر رہتے ہو ۔۔۔
سر سات دن ٹریننگ میں کیا کیا شامل ہے؟
1- ہمارے سافٹ ویئرز جن کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ سٹوڈنٹس کے فون نمبرز اور والدین سے رابطہ کر سکتے ہیں 2-کس طرح والدین ،سٹوڈنٹس سے ڈیل کریں گے -
3- کس طرح اپنی آن لائن اکیڈمی امریکہ اور یورپ میں چلائیں گے -
4- والدین سے فیس کس طرح ایڈوانس میں وصول کریں گے -
5-۔ Zoom,Whatspp
پر کیسے پڑھائیں گے -
SMM Marketing-
7- 2ایسے ویبسائٹس جہاں پر روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں سٹوڈنٹس اور والدین ٹیوٹرز تلاش کرتے ہیں-
8- گارنٹی کیا ہے؟
کورس مکمل کرنے کے بعد ہماری باتوں پہ عمل کر کے آپ کو گارنٹی کے ساتھ سٹوڈنٹس ملیں گی ورنہ آپ کی فیس آپ کو Return ہوگی-
نوٹ:- کلاسز آن لائن ہوگی Zoom App پر روزانہ رات 8:30 سے 9:10 بجے تک
کورس فیس: 1000
اگلا بیچز : ہر مہینے میں ہمارے چار بیچز چلتے ہیں۔جس ھفتے آپ وقت نکال سکتے ہیں رجسٹریشن کروائیں
محدود نشستوں پہ داخلے جاری ہیں
نوٹ:- یہ تمام کورس موبائیل اور کمپیوٹر دونوں پہ کر سکتے ہیں اور کورس مکمل کرنے کے بعد بھی آپ موبائل ہی کے ذریعے کام کریں گے ۔

سیٹیں محدود ہیں ابھی داخلہ کروائیں اور اپنی حلال آمدنی بڑھائیں ۔
روزانہ ٹریننگ کلاس رات 8:30 بجے سے 9:10 بجے تک
اگر کوئی انٹرنیٹ ایشو یا مصروفیات کی کلاس نہیں لے سکتے تو کلاس کے بعد روزانہ ریکارڈڈ لیکچرز بھی شیئر کیے جاتے ہیں ۔

We are hiring for only okay
03/10/2024

We are hiring for only okay

کاروباری حضرات متوجہ ہوں۔ اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا مارکیٹنگکروائیں۔ ہم آپ کے اشتہارات آپکی فیلڈ سے وابستہ لوگوں کو دیک...
14/05/2024

کاروباری حضرات متوجہ ہوں۔ اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ
کروائیں۔ ہم آپ کے اشتہارات آپکی فیلڈ سے وابستہ لوگوں کو دیکھائیں گے
We provide the best Digital Marketing Services to Grow your
Business Online and get more Clients.
𝐆𝐞𝐭 𝐡𝐮𝐫𝐫𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐥𝐟 𝐟𝐨𝐫 𝐛𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠!
𝐅𝐨𝐫 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 ☎️
➡️𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽: 0303 9441529
See less
C

01/02/2023
31/01/2023

Address

New Lalazar Colony Nazd Masjid Gulzar Madina Okara
Okara
56300

Telephone

+92449330051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIH Sanatzar Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DIH Sanatzar Okara:

Share