01/11/2025
پتہ ہے ! برکت والی زندگی کیا ہے ؟
تہجد ، وقت پر فجر کی نماز، اللہ کا ذکر ، رب سے دوستی پوری نمازیں، حرام سے انکار
حق کا ساتھ ، پُر سکون دل اور دماغ ، پر سکون گہری نیند ، بے جا
بحث سے گریز ، یہی ہے
اصل برکت والی زندگی !!