Bright Computer Institute More Khunda

Bright Computer Institute More Khunda Bright Computer Institute More Khunda

*Bright Computer And Stitching Centre*ᶜᵒᵐᵖᵘᵗᵉʳ ˢʰᵒʳᵗ ᶜᵒᵘʳˢᵉˢ« جدید ترین کمپیوٹر لیب ،ملٹی میڈیا کلاس روم۔» جدید ترین سلا...
19/05/2025

*Bright Computer And Stitching Centre*
ᶜᵒᵐᵖᵘᵗᵉʳ ˢʰᵒʳᵗ ᶜᵒᵘʳˢᵉˢ
« جدید ترین کمپیوٹر لیب ،ملٹی میڈیا کلاس روم۔
» جدید ترین سلائی ٹریننگ سینٹر
« ایکسپرٹ اور پروفیشنل ٹرینرز
« مناسب فیس شیڈول
« گرلز اینڈ بوائز الگ کلاسز کا انتظام
» لائٹ نا ہونے کی صورت میں UPS کا بہترین انتظام
« مکمل پریکٹس کیساتھ

➡️محدود نشستوں پر *داخلہ جاری* ہے ۔

📢 *کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔آج ہی وزٹ کریں اور اپنا داخلہ کروائیں۔*

*📢فی میل کے لیے فی میل سٹاف*

📢 *ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد انٹرنیشنل سرٹیفکیٹ دیا جائے گا ۔جو کہ سرکاری یا پرائیویٹ اداروں میں جاب کے لیے استعمال ہو سکے گا*

بمقام :گلی زبیر گل والی نزدمہر سخاوت والا ڈیرا ہیڈ بلوکی روڈ موڑکھنڈا
+923038625406/ +923400143234

*WhatsApp Channel link 🖇️👇*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m

*Bright Computer And Stitching Centre*ᶜᵒᵐᵖᵘᵗᵉʳ ˢʰᵒʳᵗ ᶜᵒᵘʳˢᵉˢ« جدید ترین کمپیوٹر لیب ،ملٹی میڈیا کلاس روم۔» جدید ترین سلا...
04/05/2025

*Bright Computer And Stitching Centre*
ᶜᵒᵐᵖᵘᵗᵉʳ ˢʰᵒʳᵗ ᶜᵒᵘʳˢᵉˢ
« جدید ترین کمپیوٹر لیب ،ملٹی میڈیا کلاس روم۔
» جدید ترین سلائی ٹریننگ سینٹر
« ایکسپرٹ اور پروفیشنل ٹرینرز
« مناسب فیس شیڈول
« گرلز اینڈ بوائز الگ کلاسز کا انتظام
» لائٹ نا ہونے کی صورت میں UPS کا بہترین انتظام
« مکمل پریکٹس کیساتھ

➡️محدود نشستوں پر *داخلہ جاری* ہے ۔

📢 *کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔آج ہی وزٹ کریں اور اپنا داخلہ کروائیں۔*

*📢فی میل کے لیے فی میل سٹاف*

📢 *ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد انٹرنیشنل سرٹیفکیٹ دیا جائے گا ۔جو کہ سرکاری یا پرائیویٹ اداروں میں جاب کے لیے استعمال ہو سکے گا*

بمقام :گلی زبیر گل والی نزدمہر سخاوت والا ڈیرا ہیڈ بلوکی روڈ موڑکھنڈا
+923038625406/ +923400143234

22/04/2025

Bright Computer institute of more khunda
میٹرک کے امتحان سے فارغ سٹوڈنٹس کے لیے سنہری موقع ۔ تین ماہ کے شارٹ کورسز منظور شدہ ڈپلومہ کے ساتھ۔
طلباء وطالبات کے لیے الگ الگ کلاسز۔
طالبات کے لیے سلائی کورس
نیو سیشن کا آغاز ان شاء اللہ 1 مئی سے ہو گا۔

1 مئی سے پہلے پہلے داخلہ لینے والے سٹوڈنٹس کو فیس میں خصوصی ڈسکاؤنٹ ہو گی۔
03038625406

کل آپ کیا بنیں گے؟یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آج آپ کیا سیکھ رہے ہیں!جب دنیا ڈیجیٹل ہو چکی ہے، تو کیا آپ ابھی بھی پرانے طری...
09/04/2025

کل آپ کیا بنیں گے؟
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آج آپ کیا سیکھ رہے ہیں!

جب دنیا ڈیجیٹل ہو چکی ہے، تو کیا آپ ابھی بھی پرانے طریقوں پر چل رہے ہیں؟
اگر ہاں.. تو رکیں، سوچیں.. اور خود سے سوال کریں:

کیا آپ کی مہارتیں آج کے دور کی مانگ پوری کرتی ہیں؟
اگر نہیں، تو تبدیلی کا وقت یہی ہے!

برائٹ کمپیوٹر اینڈ سلائی ٹریننگ سینٹر پیش کر رہا ہے
💻 Office Management + Digital Marketing + Graphic designing + Freelancing
چار کورسز، ایک فیس، زبردست مستقبل!
فی میل کے لیے فی میل سٹاف!
کورس مکمل ہونے پر منظور شدہ ڈپلومہ!
لائٹ کا متبادل اعلیٰ انتظام!

سیکھیں:
✔️ MS Office
✔️ Excel Pro Tips
✔️ Social Media Marketing
✔️ Freelancing Basics
اور بہت کچھ!

📍 لوکیشن: گلی زبیر گل والی نزد مہر سخاوت والا ڈیرا ہیڈ بلوکی روڈ موڑ کھنڈا
📞 03038625406 پر ابھی رجسٹریشن کروائیں۔


*https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m*

آج ایک اور کسٹمر کو بنک آف پنجاب کی جانب سے 1 سے 10 لاکھ بلاسود قرض کا ATM ,A کارڈ جاری کر دیاگیاجزاك اللهُ♥️ماشاء اللہ ...
06/03/2025

آج ایک اور کسٹمر کو بنک آف پنجاب کی جانب سے 1 سے 10 لاکھ بلاسود قرض کا ATM ,A کارڈ جاری کر دیاگیا
جزاك اللهُ♥️
ماشاء اللہ بلاسود آسان کاروبار سکیم میں 10 لاکھ روپے قرض اپلائی کرنے والوں کو بنک آف پنجاب کی جانب سے قرض کا اجراء کرتے ہوئے آسان کاروبار قرض سکیم کے ATM کارڈ موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ آپ نے اگر ابھی تک اپلائی نہیں کیا تو آج ہی اپنے شناختی کارڈ اور اس پر نکلی ہوئی ایک سم کیساتھ برائٹ کمپیوٹر اینڈ سلائی ٹریننگ سنٹر موڑکھنڈا یا واٹسپ 03038625406 پر تشریف لا کر آپلائی کروائیں اور اس نادر موقع کا فائدہ اٹھائیں۔ قرض بلا سود ہے۔ 3 سال میں قسطوں میں واپسی ہوگی اور سب سے بڑی سہولت صرف اپنی ذاتی گارنٹی پر مل رہا ہے
*More information 👇*
*Follow WhatsApp Channel 👇*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m

وزیر اعلیٰ پنجاب قرضہ سکیم بلا سود آ سان کاروبار کارڈ ایک لاکھ سے دس لاکھ تکآسان کاروبار فنانس 10 لاکھ سے تین کروڑ تک اپ...
21/02/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب قرضہ سکیم بلا سود
آ سان کاروبار کارڈ ایک لاکھ سے دس لاکھ تک
آسان کاروبار فنانس 10 لاکھ سے تین کروڑ تک اپلائی جاری ہے
آخری تاریخ 28 فروری 2025 ہے

*Required documents*
> *_Document Name Upload Document_*
1. Passport Size Picture / Selfie
*پاسپورٹ سائز تصویر*
2. CNIC - Front Side
*شناختی کارڈ - سامنے کا حصہ*
3. CNIC - Back Side
*شناختی کارڈ - پچھلا حصہ*
4. Copies of CNIC of Partners / Directors
*شراکت داروں / ڈائریکٹرز کے شناختی کارڈ کی کاپیاں*
No file chosen
5. Partnership Deed, Form H and Partnership Resolution or Articles / Memorandum of Association
*پارٹنرشپ ڈیڈ، فارم ایچ اور پارٹنرشپ ریزولوشن یا آرٹیکلز / میمورنڈم آف ایسوسی ایش*
6. Account Statements (1-2 Years) if applicable
*اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹس (1-2 سال) اگر قابل اطلاق ہوں۔*

7. Recent Tax Return
*حالیہ ٹیکس ریٹرن*
8. Any other Business Related Documents
*کوئی اور دستاویز*
9. Audited Financials / Projected Financials, If applicable
*آڈٹ شدہ مالیات / متوقع مالیات، اگر قابل اطلاق ہو*
10. Copies of Last 2 Tax Returns of Borrowing Entit
*https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m*
Apply now 👇
03038628406

@@@📢 Male/Female Instructor RequiredSubjects:*E-Commerce & Freelancing*✅ Graphic Designing✅ Digital Marketing✅Basic IT✅P...
17/02/2025

@@@
📢 Male/Female Instructor Required

Subjects:
*E-Commerce & Freelancing*
✅ Graphic Designing
✅ Digital Marketing
✅Basic IT
✅Photoshop

📚 Class Level: Professional Courses

🏫 Institute: *Bright Institute of Computer Technology (BIC)*

⏰ Visit Timing:
🕗 8 AM to 6 PM

📍 Candidates from the nearest area will be preferred.

📌 Address:
Street Zubair Gill , Opposite Mehr Skhawat Wla Daira, Head Baloki Road More khunda

📩 Send your CVs at:
📞 Contact:
+92 303 8625406
+92 340 0143234

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہونہار سکالرشپ پروگرام فیز II کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ٹوٹل 20,000 سکالرشپس دی جائیں گی۔سکالرش...
14/02/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہونہار سکالرشپ پروگرام فیز II کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ٹوٹل 20,000 سکالرشپس دی جائیں گی۔
سکالرشپ میں پوری فیس گورنمنٹ ادا کرے گی۔
ابھی آنلائن آپلائی کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں 👇 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m

*پوسٹ بہت زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سارے لوگ آپلائی کر سکیں*
*Apply now 👇*
03038625406

یہ میسج اپنے ارد گرد تمام مستحق لوگوں تک پہنچا دیں تاکہ ان کو فائدہ ہو سکے۔  حکومت پنجاب مستحق لوگوں کو اس رمضان راشن کی...
09/02/2025

یہ میسج اپنے ارد گرد تمام مستحق لوگوں تک پہنچا دیں تاکہ ان کو فائدہ ہو سکے۔
حکومت پنجاب مستحق لوگوں کو اس رمضان راشن کی بجاۓ دس ہزاربزریعہ بینک دے رہی ہے۔
جو PSER Centers میں اینٹری کرواۓ بغیر نہیں ملیں گے۔
لہذا اپنے ارد گرد مستحق لوگوں کو بتائیں کہ اگر انہوں نے PSER Centers میں اپنی رجسٹریشن ابھی تک نہیں کروائی تو فورا اپنے قریبی یونین کونسل یا برائٹ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ موڑکھنڈا سے 15 فروری سے پہلے پہلے رجسٹریشن کروالیں۔ تاکہ 10 ہزار رمضان پیکج حاصل کر سکیں۔

*WhatsApp Channel link 👇*

*https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m*
*03038625406*

Address

Near Maher Sakhwat Wla Daira Head Baloki Road More Khunda
Nankana Sahib
39120

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00

Telephone

+923400143234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Computer Institute More Khunda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bright Computer Institute More Khunda:

Share