Mian Mobile Nankana Sahib

Mian Mobile Nankana Sahib Mobile Phone Repairing Lab

09/10/2024
any body can provide me Laser Pen of Mijing LWS-301 Laser Intelligent Soldering with best price???????
09/10/2024

any body can provide me Laser Pen of Mijing LWS-301 Laser Intelligent Soldering with best price???????

👉👉0321 4891644 for Booking Now
30/09/2024

👉👉0321 4891644 for Booking Now

27/09/2024

What’s App 0321-4891644 for advance booking

WHAT'S APP NOW: 0321 4891644
26/09/2024

WHAT'S APP NOW: 0321 4891644

Mobile Phone Original Parts are availableWhat's App0321-4891644
23/09/2024

Mobile Phone Original Parts are available
What's App0321-4891644

01/05/2024
Mian Mobiles 📱 Ali hospital 🏥 k sath leopard 🐆 courier office k saamnay shift ho g*i hae
30/04/2024

Mian Mobiles 📱 Ali hospital 🏥 k sath leopard 🐆 courier office k saamnay shift ho g*i hae

فراڈ الرٹ(Important Announcement/fraud alert)ایسے فراڈ سے ضرور بچیں ۔ایک بھائ کی آنلائن انتہائ سستے (نان کسٹم) موبائل فو...
16/01/2024

فراڈ الرٹ(Important Announcement/fraud alert)

ایسے فراڈ سے ضرور بچیں ۔ایک بھائ کی آنلائن انتہائ سستے (نان کسٹم) موبائل فون والوں سے دھوکا کھانے کے بعد عوام کی آگاہی کے لیے کیا گیا کمنٹ ضرور پڑھیں کے کیسے فراڈئیے نان کسٹم موبائل نہایت سستی آفر لگا کر سادہ لوح عوام کو لوٹتے ہیں
سب ہوشیار ہو جائیں
Non Custom mobile 📲
جب کوئی بندہ اسکو میسج کرتا ہے توہ یہ بندہ پہلے انہیں گروپ کالنک بھیجتا ہے جب بندے ایڈ ہو جاتے ہیں ہیں تو یہ ان کو موبائل دکھاتا ہے اور بہت کم قیمت بتاتا ہے۔
جب لوگ اس کے ساتھ بات کرتے ہیں تو یہ اللّهﷻ اور رسولﷺ کی جھوٹی قسم کھاتا ہے کہ یہ بلکل اوریجنل ڈبہ پیک موبائل ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے جب آپکو پارسل رسیو ہوگا توہ آپ خود دیکھ لینا اور انشاللہ آپ دیکھ کر خوش ہو جائیگے۔
اور اس کا کہنا ہوتا ہے کہ آپ موبائل کے آدھے پیسے ابھی بھیجے باقی آدھے پیسے چیز مل جانے کے بعد۔
لیکن جب بندہ آدھے پیسے بھیج دیتا ہے تو پھر یہ کہتا ہے کہ میں نے چیز کا تو نہیں کہا تھا میں نے (TCS)کا بولا تھا۔
پھر جب آپ اسکو کہینگے کی آپ بکایا پیمنٹ دلیوری پے دینگے توہ یہ کہیگا کی ہمارا کیش آن ڈلیوری اکاؤنٹ نہیں ہے اگر آپکو موبائل لینا ہے توہ آپکے موبائل کی آدھی پیمنٹ ہو گئی ہے بکایا آدھی پیمنٹ جلدی سینڈ کریں کسٹمرز بوہت ہیں Boss غصہ کر رہے ہیں۔
اور اس طرح سے یہ موبائل کی بکایا پیمنٹ آپسے لیگا اور کہیگا کی ہم آپکو (TCS) کی سلپ سینڈ کرتے ہیں آپ خود دیکھ لینا اس طرح سے یہ آپکو جو موبائل کی قیمت بتاتا ہے وو حاصل کر لیتا ہے۔
پھر یہ آپکو (TCS) کی فیک رسید بھیجے گا اور پھر کہیگا کی کی ہم نے آپسے صرف موبائل کی رقم لی ہے جو آپنے پیمنٹ بھی کردی ہے لیکن آپکا پارسل جو آپکے گھر تک (TCS) ہو کر آئیگا اس کی(TCS) فیس ہم نہیں دینگے، آپکے پارسل کی (TCS) فیس آپنے دینی ہے ہم نے آپسے صرف موبائل کی رقم لی ہے (TCS) فیس سینڈ کرکے اپنا پارسل رسیو کریں۔ فر آپ مجبور ہو کر وو (TCS) فیس بھی آپ اسکو سینڈ کرینگے۔
جس کے بعد یہ کہیگا کی آپکا پارسل 2 دن میں آپکو مل جائیگا جب 2 دن ہو جائینگے تب آپکو کوئی پارسل رسیو نہیں ہوگا اور جب آپ اسکو کال کرینگے تو یہ پہلے توہ آپکی کال رسیو نہیں کریگا اور بار بار کال کرنے پر جب یہ آپکی کال رسیو کریگا توہ کہیگا بھائی بوہت بڑی پریشانی تھی تبھی کال رسیو نہیں کی ہم نے آپکا موبائل بھجوا دیا تھا پر راستے سے ہمارا truck 🚚 پولیس نے پکڑ لیا ہے آپکو موبائل کی اب کسٹم ٹیکس بھرنی پڑیگی تبھی آپکو موبائل ملیگا 1 گھنٹے میں اپنا ٹیکس بھرو اور موبائل رسیو کرو ورنہ آپکا موبائل پولیس لے جائیگی جسکی ہماری کوئی زمیداری نہیں ہوگی اور یہ ایک بار دوبارہ آپسے پیسے لے کر آپکو بلاک کر دیگا۔
یہ اتنا بڑا میسج میں نے محنت کرکے اس لئے لکھا ہے کہ آپ سب لوگ ان سے دھوکہ نہ کھائیں
آپ سب سے گزارش ہے کی اس میسج کو آگے لازمی شیر کریں تاکہ کوئی معصوم ان کی جال میں نہ پھنسے شکریہ

Samsung J4 OLED Unit
13/06/2023

Samsung J4 OLED Unit

Realme5i Original Screen with Ring
11/03/2023

Realme5i Original Screen with Ring

Address

Shop No. G-10, Ameen Mughal Shopping Center
Nankana Sahib
39100

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923214891644

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Mobile Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Mobile Nankana Sahib:

Share