31/01/2023
خوشخبری!!
(ساس ویلی) IT & RC Nagar کی جانب سے اسقرداس نگر میں ساس ویلی کے طلبہ و طالبات کے لئے گھر کے دہلیز پہ کمپیوٹر کورسز کا 15 فروری سے باقاعدہ آغاز کرنے جا رہا ہے۔
خوائشمند طلبہ و طالبات 15 فروری سے پہلے ایڈمشن کرائے.
ایڈریس :- اجلال مارکیٹ، اولڈ ایگل بینک اسقرداس نگر.
Cont: 03115602065, 03108367475, 03554363309
Email :- [email protected]