16/05/2026
کمپیوٹر کی تعلیم وہ جادوئی چابی ہے جو غربت اور پسماندگی کی بیڑیاں کاٹ دیتی ہے۔ یہ آپ کو ایک بند کمرے سے نکال کر عالمی منڈی کے اس سنگھاسن پر بٹھا دیتی ہے جہاں آپ کی پہچان آپ کی ذات یا علاقہ نہیں، بلکہ آپ کا ہنر ہوتا ہے۔ یہ وہ طاقت ہے جو ایک عام انسان کو "خاص" بنا دیتی ہے اور اسے اپنے خوابوں کی تعبیر خود لکھنے کا حوصلہ دیتی ھے