14/04/2026
🎓 داخلے جاری ہیں
انگلش اسپوکن کورس 🗣️
اب آپ کے اپنے علاقے طارق آباد میں بہترین انگلش سیکھنے کا سنہری موقع!
القدس کمپیوٹر سنٹر میں ماہر انسٹرکٹر محترم ذوہیب سرفراز کی زیر نگرانی پروفیشنل انگلش اسپوکن کورس کروایا جا رہا ہے۔
📚 کورسز کی تفصیل:
🟢 2 ماہ – فنگشنل انگلش
🟢 3 ماہ – سپوکن انگلش
🟢 1 ماہ – کمیونیکیشن اور اسپیکنگ اسکلز
🟢 1 ماہ – بیسک گرامر
🟢 1 ماہ – یورپ ممالک کے انٹرویو کی تیاری
💡 اس کورس کے فوائد:
یہ کورس آپ کی انگلش بولنے، سمجھنے اور اعتماد کے ساتھ بات کرنے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔ آپ روزمرہ زندگی، جاب انٹرویوز اور بیرونِ ملک مواقع کے لیے خود کو تیار کر سکتے ہیں اور بہتر کمیونیکیشن اسکلز کے ذریعے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
📍 مقام: ترکی چوک، بائے پاس روڈ، طارق آباد، مظفر آباد
📞 رابطہ کریں:
0347-1181145
0312-5270604
ابھی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی انگلش کو نیا اعتماد دیں! ✨