23/06/2026
"ڈی ایس او صاحب مری راجہ یاسر محمود کی قیادت میں، ضلع مری کی نمائندگی کرتے ہوئے تمام دوست احباب اپنے نہایت عزیز دوست ابوبکر صاحب سے ان کے دولت خانے میں ملاقات کے لیے گئے۔ اس موقع پر ان کی خیریت اور صحت اور علاج معالجہ میں کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور ان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ آپ سب سے بھی دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔"