19/06/2026
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ آج کل social media پر وہی ویڈیوز زیادہ وائرل ہوتی ہیں جو اچھی طرح edit کی گئی ہوں۔
چاہے وہ YouTube video ہو، Instagram reel ہو یا TikTok Click، اچھی ایڈیٹنگ ایک عام ویڈیو کو بھی interesting اور professional بنا دیتی ہے۔
اسی لیے آج کل ہر یوٹیوبر، بزنس اور social media influencer کو ایک اچھے video editor کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر ویڈیو ایڈیٹنگ نہ ہو تو بہترین کانٹینٹ بھی لوگوں کی توجہ حاصل نہیں کر پاتا۔
یہی وجہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ آج کے دور کی ایک تیزی سے بڑھتی ہوئی اور in-demand skill بن چکی ہے۔ اگر آپ یہ اسکل سیکھ لیتے ہیں تو آپ یوٹیوب چینلز، سوشل میڈیا کریئیٹرز اور مختلف بزنسز کے ساتھ کام کر کے اچھی کمائی کر سکتے ہیں۔
اسی مقصد کے لیے Winware Institute of Computer Science, Muridke Campus نے Video Editing course متعارف کروایا ہے جس میں آپ کو سکھایا جائے گا:
✅Professional video editing techniques
✅Best video editing tools
✅Social media reels and shorts editing
✅YouTube video editing
اگر آپ بھی کوئی ایسی skill سیکھنا چاہتے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنی creativity کو استعمال کرتے ہوئے کمائی کر سکیں تو Video Editing ایک بہترین انتخاب ہو سکتی ہے۔
آج ہی Winware Institute of Computer Science, Muridke Campus کا وزٹ کریں اور Video Editing course میں داخلہ لے کر اپنی skill journey شروع کریں۔
✅20% discount available.
Winware Institute of Computer Science, Muridke Campus
Location: Behind Mujahid Hotel, G.T Road, Muridke
WhatsApp: 0344-4141-143
Website: www.winware.pk
Email: [email protected]