06/11/2026
جمعہ مبارک! 🤍
اللہ تعالیٰ ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہماری زندگیوں کو امن، رحمت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین!