17/05/2021
اسلام و علیکم !
آج بروز سوموار سے *حامد کمرشل سنٹر * کے اوقات صبح *9 بجے سے رات 8* بجے تک ہیں. براہ مہربانی دکان پر آمد کے وقت ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں... ڈوگر ٹرپل تھری موبائل شاپ حامد کمرشل سنٹر ممتاز آباد ملتان. گیٹ نمبر 3 تین شاپ نمبر 46A