ملتان میری پہچان

ملتان میری پہچان ملتان میری پہچان

پاکستانی عوام کا حال جنگی قیدیوں سے بد تر ہے اور آڈیونک کو آزادی کی اتنی خوشی چڑھی ہوی ہے کے انہوں نے 78 فیصد سیل لگا دی...
06/08/2026

پاکستانی عوام کا حال جنگی قیدیوں سے بد تر ہے اور آڈیونک کو آزادی کی اتنی خوشی چڑھی ہوی ہے کے انہوں نے 78 فیصد سیل لگا دی۔۔

01/08/2026

پاکستان میں چل کیا رہا ہے ۔۔کیا سچ میں سب جین زی سے خوفزدہ ہو رہے ہیں۔۔

خواجہ صاحب یہ جو کچھ آپ بتا رہے ہیں یہ ہو بھی آپ کے دور حکومت میں رہا ہے

کیا آپ سب اس حق میں ہیں ؟
22/07/2026

کیا آپ سب اس حق میں ہیں ؟

17/07/2026

17.07.2026

اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ؛ 9 سوگوار شہید، 20 زخمی؛ ح م ا س کی شدید مذمت

ایران ایران کی رٹ لگانے والون مین سے کوی ایک ایسا ملک کوی فرد واحد جو اس پر بات کرنے کی ہمت رکھتا ہو۔۔

خود کو مسلمان۔کہتے ہوے بھی شرم اتی ہے اب تو

مدینہ سے کربلا کا سفر
25/06/2026

مدینہ سے کربلا کا سفر

مظفرآباد شوکت لائن کے مقام پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہمظفرآباد کے علاقے شوکت لائن میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کی اطل...
10/06/2026

مظفرآباد شوکت لائن کے مقام پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مظفرآباد کے علاقے شوکت لائن میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ تاہم حادثے کی وجوہات اور نقصانات کے حوالے سے سرکاری سطح پر تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔


انبتا! :یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے اور عوامی طور پر دستیاب رپورٹس پر مبنی ہے۔

24/05/2026

"صدرِ عالی وقار!
پاکستان دنیا میں گھی پیدا کرنے والا دوسرا بڑا ملک۔
کپاس، آم اور چاول پیدا کرنے والا چوتھا بڑا ملک۔
گنا، دودھ اور کھجور پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک۔
گندم، مالٹا اور خوبانی پیدا کرنے والا چھٹا بڑا ملک۔
​مگر۔۔۔ کرپٹ ترین سیاستدان، راشی افسران، بے ضمیر عوام، نااہل حکمران اور نیم مردہ اداروں کے نیم بے ہوش سربراہان پیدا کرنے والا پہلا بڑا ملک ہے۔ اس کے باوجود عالی وقار! زندہ ہیں اب تک، ڈھیٹ جو ہیں۔
​اے میرے دیس کے لوگو! شکایت کیوں نہیں کرتے؟
تم اتنے ظلم سہہ کر بھی، بغاوت کیوں نہیں کرتے؟
یہ جاگیروں کے مالک اور لٹیرے کیوں چنے تم نے؟
تمہارے اوپر تم جیسے ہی، حکومت کیوں نہیں کرتے؟
یہ بھوک، افلاس، تنگدستی تمہارا ہی مقدر کیوں؟
مقدر کو بدلنے کی، جسارت کیوں نہیں کرتے؟
​کیونکہ صدرِ ذی وقار! زندہ ہیں اب تک، ڈھیٹ جو ہیں۔
​جنابِ والا! جب ہم نے اپنے آپ کو بے حسی، بے رخی اور بے دردی سے ایک ایسا لاوارث مریض بنا دیا ہو جس کی ایک معمولی سی بیماری۔۔۔"

15/05/2026

اگر آج وزیر اعظم پتھر دل پر رکھے تو کل عہد کرو ایک ایک پتھر سب مفت خوروں کے ڈالوں پر تم بھی برساو گے

15/05/2026

معلوم نہیں وہ کون الو تھا جس نے ظالم کے خلاف احتجاج میں ہاتھ اٹھا کر تصویر بنانے کی روش ڈالی۔۔
ہاتھ اٹھا کر نہیں ہاتھ چلا کر اپنا حق وصول کرو ورنہ ظالم اب ہاتھ کے ساتھ ٹانگیں بھی اوپر اٹھانے لگا ہے

جنگی حالات اور ملکی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے اپنے عملے کی تنخواہوں میں 100٪ اضافہ کردیا۔۔۔اور مزے ...
04/05/2026

جنگی حالات اور ملکی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے اپنے عملے کی تنخواہوں میں 100٪ اضافہ کردیا۔۔۔
اور مزے کی بات کسی حکومت یا IMF نے بھی نہیں روکا۔

Address

Ahmad Commercal Center Chungi No 9 Hazuri Bagh Road Multan
Multan

Telephone

03027374458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملتان میری پہچان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ملتان میری پہچان:

Shortcuts

Share