Expo information of technology

Expo information of technology Product of expo information of technology

تمام اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک....
12/03/2024

تمام اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک....

🇵🇰🎉 Celebrate Pakistan's Independence Month with Pollo! 🎉🇵🇰🚨 Limited Time Sale: Get 14% OFF on All CCTV Security Systems...
03/08/2023

🇵🇰🎉 Celebrate Pakistan's Independence Month with Pollo! 🎉🇵🇰

🚨 Limited Time Sale: Get 14% OFF on All CCTV Security Systems! 🚨

Secure your home or business with the best rates in Pakistan! 🔒🏠 Don't miss out on this exclusive offer – flat 14% discount on all CCTV systems, including installation! 💻🛡️

Hurry! Offer valid until August 31, 2023. 🗓️ Grab your discount now and keep what matters most protected! 💯

📞 Call or WhatsApp us at 03150005154 to claim your discount today!

Security

 ....پہلے آہیں اور پہلے پائیں،اپنے گھر،دفتر،دوکان اور سکول وغیرہ کو محفوظ بنائیں...100%معیاری اور اوریجنل پراڈکٹ ایک سال...
02/04/2023

....
پہلے آہیں اور پہلے پائیں،
اپنے گھر،دفتر،دوکان اور سکول وغیرہ کو محفوظ بنائیں...
100%معیاری اور اوریجنل پراڈکٹ ایک سال کی وارنٹی کے ساتھ.
.
#الحمدلله.
رابطہ نمبر03150005154 #

الحمدللہ.... ہمارامیعار ہماری پہچان.اب صرف ایک کال کی دوری پر. اپنے گھر. دفتر. دوکان. سکول. مسجد وغیرہ میں سیکیورٹی سسٹم...
01/01/2023

الحمدللہ.... ہمارامیعار ہماری پہچان.
اب صرف ایک کال کی دوری پر.
اپنے گھر. دفتر. دوکان. سکول. مسجد وغیرہ میں سیکیورٹی سسٹم اسنٹال کروائیں.
معیاری پراڈکٹ. مناسب قیمت.....
رابطہ نمبر03150005154 #

*تمام عاشقانِ غوثِ اعظم کو ربیع الآخر* *گیارہویں شریف کا چاند 🌙مبارک ہو**خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا**ہمیں ...
27/10/2022

*تمام عاشقانِ غوثِ اعظم کو ربیع الآخر* *گیارہویں شریف کا چاند 🌙مبارک ہو*

*خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا*
*ہمیں دونوں جہاں میں ہے سہارا غوثِ اعظم کا*

قدس الله سره

 آج میرپور بہت اداس دیکھا ہم سے ایک خوبصورت کردار اور ہمیشہ اللہ کی رضا پر راضی رہنے والا ایک شفیق بھای ایک محسن ماموں ا...
03/09/2022


آج میرپور بہت اداس دیکھا ہم سے ایک خوبصورت کردار اور ہمیشہ اللہ کی رضا پر راضی رہنے والا ایک شفیق بھای ایک محسن ماموں اور ایک ہمدرد چیچا ہمارا ہنس مکھ بھای ملک اظہر گذشتہ شب بن روڈ حادثہ میں رات گے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے اللہ کے سامنے حاضر ہو گیا اس حادثے میں ہمارے دو موٹرسائيکل سوار غریب الوطن افغانی بھای بھی جان بحق ہوے اب جو لکھنے جا رہا ہوں بہت ہی غور طلب ہے ویگو ڈالے پر سوار نوجوانوں اور جان بحق ہونے والے افغانی بھاہیوں کے درمیان کچھ دنوں سے مبینہ طور کشیدگی چل رہی تھی پولیس نے اور دونوں طرف کے معززین نے مداخلت کر کے معاملہ سلجھا دیا مگر ڈالے والے نوجوانون نے جو کہ برطانیہ پلٹ ہیں اور کچھ ہفتے قبل منگلا چیک پوسٹ پر گاڑی سے شراب برآمد ہونے پر گرفتار بھی ہوے اور یہ معلوم ہوا ہے کہ ڈالے کو ڈراہیو کرنے والے نوجوان پر برطانیہ میں اتنے جارج ہیں کہ وہ برطانیہ میں گاڑی نہیں چلا سکتے اب میں پھر آپ کو واپس لے چلو افغان بھاہیوں اور ڈالے کے برٹش نوجوانوں کی کشیدگی کے لیے کی گیں کوششيں نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکیں اور برٹش نوجوانوں نے افغان بھاہیوں کو نشانے پر رکھ لیا جس سے افعان معززین نے متعلقین کو آگاہ بھی گیا گذشتہ شام برٹش نوجوانوں نے افغان موٹرسائيکل سواروں کا پیچھا کر کے موٹرسائيکل کو ہٹ کیا جبکہ عین حادثہ والی جگہ پر سوزوکی کار کو کھڑی کر کے روڈ سفیٹی برجیوں پر ملک اظہر اور عمران ہوا خوری کے بیٹھے ہوے تھے ٹارگٹ کلر ز موٹرسائيکل سواروں کو کچلنے کے بعد ملک اظہر اور عمران کو کچلتے ہوے بن سے نیچے جا گرے ان کے آگے پیچھے کون تھا کوی پتہ نہیں وہ زخمی ہوے کہ نہیں لیکن موقع سے فوری رفو چکر ہو نے میں کامیاب ہو گے ہیں عینی شاہدین کے مطابق ان کی گاڑی سے شراب اور اسلحہ بھی پولیس ریکور کیا ہے جبکہ افغانیوں کے ورثا نے ایس ایس پی عرفان سلیم کو درخواست دے کر تمام حقائق سے آگاہ کیا ہے ایس ایس پی عرفان سلیم نے ڈی ایس پی راجہ ندیم عارف کو حکم دیا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جاے
Gillanikharinews

وارث علی یقین نہیں آتا آپ کے بابا یہ دنیا چھوڑ گے😭
03/09/2022

وارث علی یقین نہیں آتا آپ کے بابا یہ دنیا چھوڑ گے😭

Wadaira saienٹر گے یار محبتاں والے تہ لے گے نال ہی ہاسےدل نی لگدا یار محمد جائے کیڑے پاسےہمارے معزز کسٹمر بڑے بھائی رونق...
03/09/2022

Wadaira saien
ٹر گے یار محبتاں والے تہ لے گے نال ہی ہاسے
دل نی لگدا یار محمد جائے کیڑے پاسے

ہمارے معزز کسٹمر بڑے بھائی رونق سنگوٹ رونق محفل انتہائی خوش اخلاق، ملنسار ،دریا دل
بھائیوں جیسے دوست

ملک اظہر مہناز

نائب صدر آزادکشمیر چیمبر آف کامرس
مرکزی صدر انجمن تاجراں چوہدری جاوید گروپ
پروپرائیٹر صارم میڈیکل سٹور سنگوٹ
اب ہم میں نہیں رہے..
انا للہ و انا الیہ راجعون°

نماز جنازہ
آج 3ستمبر بروز ہفتہ
بوقت 2:00بجے دن
بمقام
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سنگوٹ میں ادا کی جائے گی
😭😭😭🙏🙏

اکثر لوگ کہتے ہیں کیمروں کا فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ان کی خدمت میں چند گزارشات ہیں۔۔۔1) سب سے پہلے اس بات کا تعین کریں آپ کا م...
22/08/2022

اکثر لوگ کہتے ہیں کیمروں کا فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ان کی خدمت میں چند گزارشات ہیں۔۔۔
1) سب سے پہلے اس بات کا تعین کریں آپ کا مقصد کیا ہے صرف ڈرانے کیلئے لگوا رہے یا واقعی مقصد سیکیورٹی ہے۔۔
2) کیمروں کو لگواتے ہوئے پروفیشنل ٹیکنیشن کا انتخاب کریں ۔۔۔دیہاڑی دار نان پروفیشنل بندے کا انتخاب نہ کریں ۔۔۔پروفیشنل بندہ مزدوری دو چار سو زیادہ تو لے گا لیکن کام تسلی والا کرے گا۔
3) رات کیلئے کلر کیمروں کا استعمال کریں
4) دوکان کے کاونٹر/ مین گیٹ پر مائیک والا کیمرہ ضرور لگوائیں
5) کیمروں کی ریکارڈنگ روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اکثر لوگ کیمرے تو لگوا لیتے لیکن جب ریکارڈنگ کی ضرورت ہوتی ہے یا تو کیمرے بند ہوتے ہیں یا پھر ہارڈسک خراب ہوتی ہے ۔ یعنی ریکارڈنگ نہیں ہو رہی ہوتی ہے
ممکن ہوتو موبائل پر آن لائن کریں جو کہ سب سے زیادہ مفید
6) اینالاگ AHD کیمروں میں سب سے زیادہ کمپلینٹ پاور سپلائی کے جلنے کی آتی۔۔۔۔ ممکن ہو تو کیمروں+ڈی وی آر کی سپلائی سٹیبلائزر سے دیں یا پھر UPS سے
7) ہارڈسک لگواتے ہوئے سرویلینس ہارڈ ڈسک کا انتخاب کریں جو کہ سپیشل کیمروں کیلئے بنی ہوتی۔ لیکن کمپیوٹر والی ہارڈ سے قدرے مہنگی ہوتی ہے ۔۔۔
😎 تار ہمیشہ کاپر کی استعمال کروائیں
حقیقت میں ہوتا کچھ یوں ہے کسٹمر ہمیشہ کیمرے لگواتے ہوئے سستے کو سلیکٹ کرتا ہے ..
مزید معلومات کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں
📲03150005154

  آج ایک ایسے بادشاہ کی شہادت کا دن ہے جو 22 لاکھ مربع میل کا حکمران تھا لیکندرخت کے سائے میں اینٹ لے کے سو جایا کرتا تھ...
31/07/2022



آج ایک ایسے بادشاہ کی شہادت کا دن ہے
جو 22 لاکھ مربع میل کا حکمران تھا لیکن
درخت کے سائے میں اینٹ لے کے سو جایا کرتا تھا
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ پر لاکھوں سلام

❤️
ّٰہ_تعالٰی_عنہ ❤️

Address

Chachian Khari Shreef
Mirpur

Telephone

+923150005154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expo information of technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Expo information of technology:

Share