24/02/2025
موچھ...
جناب تمام اِحباب...
آپ کو ہماری طرف سے ہماری نئی دُکان (ولی موبائلز اینڈ اسیسریز سنٹر)کی افتتاحی تقریب بروز منگل 25-02-2025 دن 10 بجے منعقد ھورہی ھے، آپ کو دعوت دی جاتی ھے...
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مُسرت وافتخار ھوگی...
شکریہ...
منجانب:
⬅️ فیصل اقبال خان
⬅️محمد ساجد
نزد: الصفہ بوائز سکول موچھ