Zohaib Computers Allah Khel

Zohaib Computers Allah Khel Composing and Printing Center

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ الرٹخوشخبری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک ساءنس کے داخلہ جات کا بھی اعلان کردیا ہ...
01/01/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ الرٹ
خوشخبری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک ساءنس کے داخلہ جات کا بھی اعلان کردیا ہے اس سال سے آپ میٹرک ساءنس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ذریعے بھی کرسکتے ہیں۔
میٹرک،انٹرمیڈیٹ،بی اے(اے-ڈی-اے) اور بی ایس کے سمسٹر بہار 2025ء کے نئے داخلے شروع ہو گئے ہیںمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے 10 فروری جبکہ بی اے اور بی ایس کے 17 فروری 2025 تک جاری رہیں گے جبکہ انہی پروگرامز کے پہلے سے انرولڈ سٹوڈنٹ (جاری طلباء) اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ 05مارچ 2025 تک بھیج سکتے ہیں۔

پاکستان رینجرز(پنجاب) میں بطور جنرل ڈیوٹی سپاہی بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے۔مڈل پاس افراد بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔آن لائن رجسٹر...
22/08/2025

پاکستان رینجرز(پنجاب) میں بطور جنرل ڈیوٹی سپاہی بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے۔مڈل پاس افراد بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔آن لائن رجسٹریشن 27اگست 2025 تک جاری رہے گی۔آن لائن رجسٹریشن کے لیے ابھی ہمارے کمپوٹر سنٹرZohaib Computers Allah Khel پر تشریف لائیں۔یا ہمارے واٹس ایپ نمبر
0348 7506309
پر رابطہ کریں۔
شکریہ۔

حکومت کی جانب سے سبسڈی پر گرین ٹریکٹر حاصل کرنے کا شاندار موقع!📋 اپلائی کروانے کے لیے صرف شناختی کارڈ اور رجسٹرڈ موبائل ...
22/08/2025

حکومت کی جانب سے سبسڈی پر گرین ٹریکٹر حاصل کرنے کا شاندار موقع!
📋 اپلائی کروانے کے لیے صرف شناختی کارڈ اور رجسٹرڈ موبائل نمبر درکار ہیں
✅ اپلائی کروانے کے لیے ہمارے کمپوٹر سنٹر Zohaib Computers Allah Khel پر تشریف لائیں۔
یا ہمارے واٹس ایپ نمبر
0348 7506309
پر رابطہ کریں۔شکریہ۔
نوٹ: 7 ایکڑ یا اس سے زائد زمین کی مالکیت درکار ہے۔

جابز الرٹپاکستان ایئرفورس میں بہت ساری آسامیوں پر بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے جس کی آن لائن رجسٹریشن 31جولائی 2025 تک جاری رہ...
27/07/2025

جابز الرٹ
پاکستان ایئرفورس میں بہت ساری آسامیوں پر بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے جس کی آن لائن رجسٹریشن 31جولائی 2025 تک جاری رہے گی۔آن لائن رجسٹریشن کروانے کے لیے ابھی ہمارے کمپوٹر سنٹر Zohaib Computers Allah Khel پر تشریف لائیں۔
شکریہ۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایڈمیشن خزاں 2025 کا آغاز ہوچکا ہے ۔فریش سٹوڈنٹس کے لیے داخلے کی آخری تاریخ 11اگست 2025 ہ...
02/07/2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایڈمیشن خزاں 2025 کا آغاز ہوچکا ہے ۔فریش سٹوڈنٹس کے لیے داخلے کی آخری تاریخ 11اگست 2025 ہے جبکہ انہی پروگرامز میں پہلے سے انرولڈ سٹوڈنٹس کےلیے داخلے کی آخری تاریخ 28 اگست 2025 ہے۔

 پرائم منسٹر یوتھ لون پروگرام کے تحت آپ حاصل کرسکتے ہیں 5لاکھ سے 75 لاکھ تک کاروبار یا زراعت کے لیے قرض.نہایت ہی آسان شر...
01/05/2025


پرائم منسٹر یوتھ لون پروگرام کے تحت آپ حاصل کرسکتے ہیں 5لاکھ سے 75 لاکھ تک کاروبار یا زراعت کے لیے قرض.نہایت ہی آسان شرائط پر۔
اپلائی کروانے کے لیے ابھی ہمارے کمپوٹر سنٹر
وزٹ کریں۔یا معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر 0348 7506309پر رابطہ کریں شکریہ۔

جابز الرٹپاکستان آرمی میں بطور سپاہی جنرل ڈیوٹی،سپاہی ڈرائیور،سپاہی نرسنگ اسسٹنٹ،سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ،سپاہی ملٹری پولیس و ...
29/04/2025

جابز الرٹ
پاکستان آرمی میں بطور سپاہی جنرل ڈیوٹی،سپاہی ڈرائیور،سپاہی نرسنگ اسسٹنٹ،سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ،سپاہی ملٹری پولیس و دیگر بہت ساری آسامیوں کے لیے بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے آن لائن رجسٹریشن 09 مئی 2025 تک جاری رہے گی ۔آن لائن رجسٹریشن و بھرتی سے متعلق دیگر معلومات کے لئے ہمارے کمپوٹر سنٹر تشریف لائیں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر 03487506309 پر رابطہ کریں۔
شکریہ ۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

جابز الرٹصوبہ پنجاب کے تمام اضلاع بشمول میانوالی کے لیے ایک شاندار بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے۔پنجاب ہائی وے پٹرولنگ اور سپیش...
26/03/2025

جابز الرٹ
صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع بشمول میانوالی کے لیے ایک شاندار بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے۔پنجاب ہائی وے پٹرولنگ اور سپیشل پروٹیکشن یونٹ (SPU) میں بہت ساری آسامیوں کے لیے بھرتی شروع ہوچکی ہے درخواستیں 26 مارچ 2025 تا 9 اپریل 2025 تک جمع کروائی جاسکتی ہیں۔درخواست فارم اور مکمل رہنمائی کے لیے ابھی ہمارے کمپوٹر سنٹر کا وزٹ کریں۔
شکریہ😍

پنجاب پولیس میں بطور کانسٹیبل بہت ساری آسامیوں پر بھرتی شروع ہوچکی ہے۔فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2025 ہے۔تو ...
11/01/2025

پنجاب پولیس میں بطور کانسٹیبل بہت ساری آسامیوں پر بھرتی شروع ہوچکی ہے۔فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2025 ہے۔تو انتظار کس بات کا۔درخواست فارم اور رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی وزٹ کیجیئے۔Zohaib Computers Allah Khel #

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ الرٹمیٹرک،انٹرمیڈیٹ،بی اے(اے-ڈی-اے) اور بی ایس کے سمسٹر بہار 2025ء کے نئے داخلے شروع ہو...
07/01/2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ الرٹ
میٹرک،انٹرمیڈیٹ،بی اے(اے-ڈی-اے) اور بی ایس کے سمسٹر بہار 2025ء کے نئے داخلے شروع ہو گئے ہیںمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے 10 فروری جبکہ بی اے اور بی ایس کے 17 فروری 2025 تک جاری رہیں گے جبکہ انہی پروگرامز کے پہلے سے انرولڈ سٹوڈنٹ (جاری طلباء) اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ 05مارچ 2025 تک بھیج سکتے ہیں۔

Address

Mohallah Allah Khel P/O Kamar Mushani Tehsil Esa Khel District Mianwali
Mianwali
MOHALLAHALLAHKHELP/OKAMARMUSHANITEHSILESAKHELDISTRICTMIANWALI

Telephone

+923487506309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Computers Allah Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zohaib Computers Allah Khel:

Share