Ali Hassan Jutt

Ali Hassan Jutt All Mobile Repairing. All Jops Apply. Nadra.

پنجاب حکومت کی طرف سے ریئل اسٹیٹ اور اراضی میں سرمایہ کاری کا نادر موقع!بارہ ماہ تک قابلِ تفویض دستاویز پر صرف 1% اسٹامپ...
15/04/2026

پنجاب حکومت کی طرف سے ریئل اسٹیٹ اور اراضی میں سرمایہ کاری کا نادر موقع!

بارہ ماہ تک قابلِ تفویض دستاویز پر صرف 1% اسٹامپ ڈیوٹی اور 0.1%سروس چارجز کے علاوہ کسی قسم کا کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔

زرعی زمینوں کے انتقال/ رجسڑی فیس میں بھی نمایاں کمی۔
اسٹامپ آرسیننس ۲۰۲۶ (ترمیمی)

جائیداد کی محفوظ اور آسان منتقلی۔

شفافیت، سہولت، تحفظ

Govt of Punjab Board of Revenue, Punjab

`لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) اپڈیٹ`*لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا پورٹل ایکٹیو ہو چکا ہے۔ جو امیدوار اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ خود بھی ا...
15/04/2026

`لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) اپڈیٹ`

*لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا پورٹل ایکٹیو ہو چکا ہے۔ جو امیدوار اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ خود بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔*

*`1`. مارننگ اور ایوننگ دونوں سیشنز دستیاب ہیں*
*`2`. ٹوٹل سیٹس ابھی تک مینشن نہیں کی گئیں*
*`3`. ایک اسٹوڈنٹ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 4 کالجز سلیکٹ کر سکتا ہے*
*`4`. یہ ابھی کنفرم نہیں ہے کہ مارننگ اور ایوننگ دونوں سیشنز میں اپلائی کیا جا سکتا ہے یا نہیں.*
*`5`. فی الحال ایک سٹوڈنٹ صرف ایک ہی سیشن (مارننگ یا ایوننگ) میں اپلائی کر پا رہا ہے*
*6. لیڈی ہیلتھ وزیٹر کے کل کالجز کی تعداد 38 ہے*

`

*For online apply service*
*Messages us at*

03041565710

05/04/2026

توجہو برائے موبائل سم و سروے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں سروے شروع ہو چکے ہیں اور موبائل سم تقسیم رُکی ہوئی ھے۔ صرف سروے کروانے والی خواتین دفتر تشریف لائیں۔
جن بینفشریز کو سم مل چکی ہیں وہ سم کو ایکٹیو رکھیں اور مذید اپڈیٹ کا انتظار کریں۔ ان سمز پر والیٹ اکاؤنٹ خود بن جائیگا اور جن بینفشریز نے صرف سم لی ھے اور ابھی تک بینظیر آفس سے کنفرم نہیں کرائی ھے وہ جب دوبارہ سم پراسیس شروع ہو تو فوراً اپنے سم نمبر کو بینظیر آفس سے کنفرم کرا لیجیے گا نہیں تو اس سم پر والیٹ اکاؤنٹ نہیں بنے گا۔
اگر آپ کو معلوم ھے کہ آپ کا سروے کس تاریخ کو ہونا ھے تو برائے اسی تاریخ کو ہی سروے کیلئے تشریف لائیں کیونکہ اس تاریخ کے بعد ہی آپ کا سروے ہو سکے گا اس سے پہلے سروے نہیں ہوگا اور پھر بینظیر آفس میں بے انتہا رش ہوتا ھے تو اپنے لئے اور سروے والی عورتوں کیلئے تکلیف کا باعث نا بنیں۔
مذید معلومات کیلئے میسینجر میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔ بس جواب کا تھوڑا انتظار کر لیا کریں۔
جواب سب کو دیتا ہوں صرف دیر سویر ہو جاتی ھے

کیا آپ کی پراپرٹی کا گرین سرٹیفیکیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا؟دیر مت کریں اور آج ہی اپلائی کریں۔ گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ...
02/04/2026

کیا آپ کی پراپرٹی کا گرین سرٹیفیکیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا؟
دیر مت کریں اور آج ہی اپلائی کریں۔ گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ آپ کا پراپرٹی ریکارڈ ہوگا شفاف، محفوظ اور مستقل۔
شفافیت، سہولت، تحفظ — Ali Hassan

درخواست فارم برائے تنصیب لفٹ اریگیشن سکیم / پانی کاترسیلی نظام بمعہ سولر سسٹم Ali Hassan 03041565710
02/04/2026

درخواست فارم برائے تنصیب لفٹ اریگیشن سکیم / پانی کاترسیلی نظام بمعہ سولر سسٹم Ali Hassan 03041565710

✨ خوشخبری مستحق خواتین کے لیے! ✨بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی جانب سے بڑا اعلان 📢👩‍👧‍👦 اب مستحق خواتین کو ملے گی:💰...
25/03/2026

✨ خوشخبری مستحق خواتین کے لیے! ✨
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی جانب سے بڑا اعلان 📢
👩‍👧‍👦 اب مستحق خواتین کو ملے گی:
💰 14,500 روپے کی مالی امداد
📊 مزید سہولتیں:
➕ 1,000 روپے کا اضافہ (بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر)
🎓 500 روپے فی بچہ (تعلیمی وظائف)
👶 500 روپے (بچوں کی نشوونما کے لیے)
🇵🇰 یہ اقدام حکومتِ پاکستان کی جانب سے عوامی فلاح کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
📢 اہم ہدایت:
✔️ صرف رجسٹرڈ خواتین ہی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں
Ali Hassan
03041565710

Unlock your potential! 🎓Get ready to empower your future with Hunarmand Punjab's Advanced IT & Technical Training Progra...
25/03/2026

Unlock your potential! 🎓

Get ready to empower your future with Hunarmand Punjab's Advanced IT & Technical Training Programs!
• Free Laptops
• Solar Panels
• E-Bikes
• Paid Internships
• 30+ Industry-Relevant Trainings

Apply 03041565710 whatapp

24/03/2026

کسی بھی ضلع کا برتھ سرٹیفیکیٹ ، نکاح نامہ ،ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں 03041565710 whatapp

نادرا اسے بننے والا( ب) فارم (3) مرحلوں میں تقسیم (1) 1 دن سے لے کر 3 سال کی عمر تک کے بچے کا (ب) فارم بغیر تصویر کے بنے...
23/03/2026

نادرا اسے بننے والا( ب) فارم (3) مرحلوں میں تقسیم (1) 1 دن سے لے کر 3 سال کی عمر تک کے بچے کا (ب) فارم بغیر تصویر کے بنے کا (2) 3 سال سے لیکر 10 سال کی عمر کر بچوں کے (ب) فارم تصویر والے بنیں گے (3) 10 سال کے اوپر 18سال تک کے بچوں کے (ب) فارم کے لئے بچوں کی تصویر اور انگوٹھا لازمی ھے ۔اج ھی اپنے بچوں کے (ب) فارم دوبارہ بنوائی
Ali Hassan.
03041565710

22/03/2026

Address

Post Office Chak No 15DB. Chak No 16DB. Tehsil Pipaln. District Mianwali
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hassan Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share