GTVC Mardan Boys

GTVC Mardan Boys Vocational Training | Technical Skills | Bright Future for Youth.
(1)

10/06/2026

Skills hi mustaqbil ka sarmaya hain
Mardan Boys

ہمارے پلمبنگ کے طلبہ PPRC پائپ کی پیمائش، کٹنگ، ہیٹنگ اور جوائنٹنگ کی عملی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ عملی مشق کے ذریعے طلبہ...
03/06/2026

ہمارے پلمبنگ کے طلبہ PPRC پائپ کی پیمائش، کٹنگ، ہیٹنگ اور جوائنٹنگ کی عملی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ عملی مشق کے ذریعے طلبہ نہ صرف جدید پلمبنگ تکنیکیں سیکھتے ہیں بلکہ مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق پیشہ ورانہ مہارتیں بھی حاصل کرتے ہیں۔

GTVC (B) Mardan میں ہمارا مقصد نوجوانوں کو ایسا ہنر فراہم کرنا ہے جو انہیں باعزت روزگار اور روشن مستقبل کی طرف لے جائے۔

📸 آج کی چند جھلکیاں طلبہ کی عملی تربیت سے۔

02/06/2026

ہمارے پلمبنگ کے طلبہ آج GI Pipe Measuring, Cutting & Threading کی عملی مشق کر رہے ہیں۔ عملی تربیت طلبہ کو نہ صرف تکنیکی مہارتیں سکھاتی ہے بلکہ انہیں مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ایک کامیاب پیشہ ور بننے کے لیے تیار بھی کرتی ہے۔

📏 Measuring
✂️ Cutting
⚙️ Threading

یہی وہ بنیادی مہارتیں ہیں جو ایک اچھے پلمبر کی شناخت بنتی ہیں۔

💡 "جتنا زیادہ پریکٹیکل کام، اتنا زیادہ اعتماد اور مہارت۔"

@topfans Gtvc B Mardan

22/05/2026

Students Of are doing practice on Pipe

Plumbing Students are busy In Practicalmaking threads on GI pipe using Power Threading Machine        Gtvc B Mardan   Ma...
19/05/2026

Plumbing Students are busy In Practical
making threads on GI pipe using Power Threading Machine

Gtvc B Mardan Mardan Boys

14/04/2026

مفت فنی تعلیم کا سنہری موقع، نوجوانوں کیلئے ہنر سیکھنے کے دروازے کھل گئے

مردان: گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر مردان میں مفت فنی تعلیم کے فروغ کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پرائمری، مڈل اور میٹرک پاس طلبہ و طالبات کو مختلف ہنر سیکھنے کا سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سنٹر کے پرنسپل ظفر اختر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ادارے کا مقصد نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر انہیں باعزت روزگار کے قابل بنانا اور خیبر پختونخوا کو ایک ہنر مند صوبہ بنانا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ادارے میں ڈی آئی ٹی، کمپیوٹر آپریٹر، الیکٹرانکس، ویلڈنگ، سیفٹی آفیسر، مشینسٹ، پلمبنگ سمیت دیگر ٹیکنیکل ڈپلومہ کورسز کروائے جا رہے ہیں، جن کی مدت تین ماہ، چھ ماہ اور ایک سال پر مشتمل ہے۔ ان کورسز میں جدید تقاضوں کے مطابق عملی تربیت فراہم کی جاتی ہے تاکہ طلبہ مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ ہو سکیں۔پرنسپل کا مزید کہنا تھا کہ ان کورسز میں داخلہ لینے والے طلبہ کو تجربہ کار انسٹرکٹرز کے ذریعے تربیت دی جاتی ہے، جبکہ عملی مشق پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ نوجوان نہ صرف سیکھیں بلکہ خود روزگار شروع کرنے کے قابل بھی بن سکیں۔ انہوں نے والدین اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنانے کیلئے فنی تعلیم کو ترجیح دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق ایسے پروگرامز کا دائرہ کار مزید بڑھایا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان مستفید ہو سکیں اور بے روزگاری میں کمی لائی جا سکے۔

27/03/2026
26/03/2026

GTVC Mardan Boys Mardan Region Police Board of Intermediate and Secondary Education Mardan

21/03/2026

إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اعلان غم
ہمارے پلمبنگ انسٹرکٹر محمد اقبال صاحب کی اہلیہ بقضائے الٰہی فوت ہوگئی ہے
مرحومہ کی نماز جنازہ آج 03:00 بجے 21 مارچ 2026 مایار مردان میں ادا کی جائیگی

Address

Muhabbatabad Phatak Opposite Sheikh Maltoon Town Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 08:30 - 02:00
Tuesday 08:30 - 02:00
Wednesday 08:30 - 02:00
Thursday 08:30 - 02:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 02:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTVC Mardan Boys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share