Daily Peshawar

Daily Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Peshawar, Mobile Phone Shop, Khalil Plaza, new adda, Mardan.

24/05/2026
20/05/2026

اللہ خیر کرے

پشاور رشیدگھڑی سے قربانی کا جانور چوری کرنے والا چور کیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیا، اگر آپ جانتے ہے تو رابطہ کریں، پولیس حکام...
18/05/2026

پشاور رشیدگھڑی سے قربانی کا جانور چوری کرنے والا چور کیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیا، اگر آپ جانتے ہے تو رابطہ کریں، پولیس حکام سے درخواست ہے کہ سیف سٹی کیمرے کس کے کام کے چور کھولی عام چوری کرکے فرار ہوجاتے ہے، لہذا آواز اٹھائیں

16/05/2026

خدا کے لیے عوام پر رحم کرے
ٹریفک پولیس

13/05/2026

بخدمت جناب سی سی پی او صاحب پشاور

موضوع: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خان مست کالونی کے اطراف نشئی اور ائیسی افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست
جناب عالی!
گزارش ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خان مست کالونی کے اردگرد نشئی افراد نے ڈیرے جما رکھے ہیں، جس کی وجہ سے سکول آنے جانے والی طالبات شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ یہ افراد نہ صرف سکول کے ماحول کو خراب کر رہے ہیں بلکہ بچیوں اور ان کے والدین کے لیے بھی سخت پریشانی کا باعث بن چکے ہیں۔
متعدد بار شکایات کے باوجود تھانہ یکہ توت کی SHO جانب سے مؤثر کارروائی دیکھنے میں نہیں آئی اور نا ہی اس معاملے میں کوئی دلچسپی لی جارہی ہے، جس کی وجہ سے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ سکول کے اطراف منشیات فروشوں اور نشئی افراد کی موجودگی طالبات کے مستقبل اور سکیورٹی کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔
لہٰذا آپ سے پرزور اپیل ہے کہ فوری طور پر ان عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، سکول کے اطراف پولیس گشت بڑھائی جائے اور طالبات کو محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس سنگین مسئلے پر فوری توجہ دیتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں گے۔ اور متعلقہ SHO کو اس بابت کاروائی کرنے کی احکامات صادر فرمائیں گے نوٹ تائیدمیں وڈیو ملاحظہ ہو
منجانب دہ عزیزانوں گروپ 1970 و اہلِ علاقہ / والدین
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خان مست

11/05/2026

سوشل میڈیا بھی بہت ظالم ہے، ایک ممبر نے ویڈیو سنڈ کی، کہ قانون سب کےلئے برابر ہونا چاہیئے ، ہمیں ہیلمٹ نا ہونے پر چالان ملتا ہے تو ٹریفک اہلکاروں کو بھی ہیلمٹ رکھنا چاہیئے، آپ کی کیا رائے ہے؟

10/05/2026

ماشاءﷲ

09/05/2026

_الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں ؛_
_الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔_
_اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔ آمین_

07/05/2026

تاجر بہت پریشان
ٹریفک والا ہر روز پیسے لیتے ہیں چینچی والا نہ کوئی اڑا ہے

05/05/2026

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو ش ہ ید کیا گیا

Address

Khalil Plaza, New Adda
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share