Ahmed international mobile shop Al-Hafiz group of mobils oghi

Ahmed international mobile shop Al-Hafiz group of mobils oghi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmed international mobile shop Al-Hafiz group of mobils oghi, Mobile Phone Shop, main mansehra Road, Mansehra.

Ahmed international mobile shop Al-Hafiz group of mobiles oghi
احمد انٹرنیشنل موبائل شاپ الحافظ گروپ آف موبائلز اوگی
ھمارے ھاں قسم نیو اور یوز ھر کمپنی ماڈلز موبائل اور مکمل اسیسریز مارکیٹ سے بارعایت ھولسیل ریٹ پر دستیاب ہے
03457339233 مولانا اعظم خان

27/05/2026
🌙✨احمد انٹرنیشنل موبائل شاپالحافظ گروپ آف موبائلزمین مانسہرہ روڈ، الفخر پلازہ اوگیکی تمام ٹیم کی جانب سےتمام اہلِ اسلام ...
27/05/2026

🌙✨
احمد انٹرنیشنل موبائل شاپ
الحافظ گروپ آف موبائلز
مین مانسہرہ روڈ، الفخر پلازہ اوگی
کی تمام ٹیم کی جانب سے
تمام اہلِ اسلام کو
عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اور یہ بابرکت عید آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں کا پیغام بنے۔
📱 ہر قسم کے نئے اور یوزڈ موبائلز،
مکمل اسیسریز کے ساتھ
نقد اور آسان اقساط پر دستیاب ہیں۔
🐐 عید مبارک 🐐

25/05/2026

📢 بڑی خوشخبری! اوگی والوں کے لیے عید کا شاندار تحفہ! 📢
احمد انٹرنیشنل موبائل شاپ ایک بار پھر لایا ہے آپ کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے عیدالاضحیٰ اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر! 🎉📍
مقام: الفخر پلازہ، مین مانسہرہ روڈ، اوگی۔اب ہر کمپنی کے تمام ماڈلز خریدیں مارکیٹ سے کم ترین قیمت پر! 💸✨
ہماری شاندار آفرز:📱 باکس پیک تمام موبائلز: تمام برانڈز پر زبردست ڈسکاؤنٹ۔
🔄 یوزڈ موبائلز: بہترین کنڈیشن میں، انتہائی مناسب دام۔🤝
آسان اقساط: ٹیکنو (Tecno)، انفنیکس (Infinix) اور آئیٹل (Itel) کے تمام ماڈلز اب نقد کے ساتھ ساتھ آسان اقساط پر بھی دستیاب!
انتظار کس بات کا؟ آج ہی تشریف لائیں اور فل ڈسکاؤنٹ ریٹ پر اپنے پسندیدہ موبائل کا انتخاب کریں۔ 🏃‍♂️
03457339233

📢 بڑی خوشخبری! اوگی والوں کے لیے عید کا شاندار تحفہ! 📢احمد انٹرنیشنل موبائل شاپ ایک بار پھر لایا ہے آپ کی عید کی خوشیوں ...
24/05/2026

📢 بڑی خوشخبری! اوگی والوں کے لیے عید کا شاندار تحفہ! 📢
احمد انٹرنیشنل موبائل شاپ ایک بار پھر لایا ہے آپ کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے عیدالاضحیٰ اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر! 🎉📍
مقام: الفخر پلازہ، مین مانسہرہ روڈ، اوگی۔اب ہر کمپنی کے تمام ماڈلز خریدیں مارکیٹ سے کم ترین قیمت پر! 💸✨
ہماری شاندار آفرز:📱 باکس پیک تمام موبائلز: تمام برانڈز پر زبردست ڈسکاؤنٹ۔
🔄 یوزڈ موبائلز: بہترین کنڈیشن میں، انتہائی مناسب دام۔🤝
آسان اقساط: ٹیکنو (Tecno)، انفنیکس (Infinix) اور آئیٹل (Itel) کے تمام ماڈلز اب نقد کے ساتھ ساتھ آسان اقساط پر بھی دستیاب!
انتظار کس بات کا؟ آج ہی تشریف لائیں اور فل ڈسکاؤنٹ ریٹ پر اپنے پسندیدہ موبائل کا انتخاب کریں۔ 🏃‍♂️

15/05/2026

خوشخبری
اب اوگی میں ملے آپ کو نقد اور آسان قسطوں پر ایک ھی چھت تلے نقد اور آسان قسطوں پر موبائل مکمل رعایت کے ساتھ
50% 30% 20%
ڈاؤن پیمینٹ اڈوانس کیش اور 3 / 6 / 9 ماہ کے آسان اقساط پر
اور فوری پروسیس
ضروری شرائط!
دو ضمانتی اور شناختی کارڈ
آج ھی وزٹ کریں اور اپنے پسند کے موبائل لے جائیں
احمد انٹرنیشنل موبائل شاپ
الحافظ گروپ آف موبائلز اوگی برانچ
الفخر پلازہ مین مانسہرہ روڈ اوگی
آج ھی رابطہ کریں اور اپنے بجٹ کے مطابق آفر سے فائدہ اٹھائے
واٹس ایپ : 03457339233

Address

Main Mansehra Road
Mansehra
OGHI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed international mobile shop Al-Hafiz group of mobils oghi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share