13/08/2023
ضرورت برائے سیلز مین (RSO/DO)
جیز فرنچائز مانسہرہ کو اپنے مختلف ایریاز کے لیے سیلز مینز کی ارجنٹ ضرورت ہے مقامی اور تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی انٹرویو 25 اگست بروز جمعہ جیز فرنچائز ڈھانگری چوک مانسہرہ میں ہوں گے مزید معلومات کے لیے مندر جزیل نمبرز پہ رابطہ کر سکتے ہیں
03008111099
03049111199