27/05/2026
𝐂𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐚𝐭𝐞 𝐄𝐢𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬, 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠𝐬 & 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐧𝐧𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬!
قربانی، محبت اور اتحاد کے اس خوبصورت تہوار پر
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ ✨
رابطہ ڈیجیٹل کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید مبارک! 🤍
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
#عیدالاضحی #عیدمبارک #بقرعید #پاکستان