Some one cares ツ

Some one cares ツ Work as electrician
Phone Number:
03448890966

Wow incredible work 👍
21/11/2024

Wow incredible work 👍

تمام نئے یوٹیوبر دوستوں کے لئے ، kinemaster # کا جدید ورژن ،واٹر مارک کے بغیر ، بہت سارے فیچر کے ساتھ ، بہت ہی مناسب قیم...
28/06/2021

تمام نئے یوٹیوبر دوستوں کے لئے ، kinemaster # کا جدید ورژن ،واٹر مارک کے بغیر ، بہت سارے فیچر کے ساتھ ، بہت ہی مناسب قیمت میں
خریدنے کے لئے رابطہ کریں
03448281005

ہمارا اس پیج بنانے
کا اصل مقصد آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانےکے ساتھ ساتھ
آپ کو ہر مقامی اور بین الاقوامی
تازہ ترین خبر سے آگاہ رکھنا بھی ہے ،
تفریح سے لے کر صحت ،
کاروبار، تعلیم ، اسلام اور
ہر خبر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔۔۔


شکریہ 💝💝

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔...
19/06/2021

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو،
پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے,
تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے,
اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ❤️❤️
ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا: اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار: پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا: تمہیں کیا لگتا ہے،
میں اس وقت کیا کر رہا ہوں؟
🤣🤣🤣🤣

05/06/2021
ہمارا تعلیمی نظام۔۔۔۔آخری سانسیں لے رہا ہے۔بچوں پر ظلم بند کرو۔۔۔۔اتنا بھی اختیار نہیں کہ کوئی fix تاریخ دے کر امتحان شر...
28/05/2021

ہمارا تعلیمی نظام۔۔۔۔
آخری سانسیں لے رہا ہے۔
بچوں پر ظلم بند کرو۔۔۔۔اتنا بھی اختیار نہیں کہ کوئی fix تاریخ دے کر امتحان شروع کروا سکیں یا فیصلہ ہی کر لیں کہ پروموٹ کرنا ہے۔
پینڈولم کی طرح لٹکا دیا بچوں کو۔۔۔۔
سارے بچے mentally ,emotionally اور physically جس اذیت کا شکار ہیں۔۔۔۔وہ کوئی سمجھ ہی نہیں رہا.....

(نوٹ):- مہربانی کرکے تحریر کو پورا پڑلے ❣️❣️

آج شفقت محمود نے خیبرپختونخواہ، بلوچستان اور سندھ کے وزاء کے تجاویز مسترد کرکے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا۔۔۔

جوکہ ہمیں منظور نہیں ہے کیونکہ یہ طلباء کے ساتھ سراسر ناانصافی اور ذیادتی ہے اس فیصلہ سے طلباء پر گہرا منفی اثر پڑھیگا جلد ہے

آپ کو اسکا پتا ریزلٹ کے بعد چلے گا۔۔۔خاص کر گورنمنٹ اداروں کے طلباء کے ساتھ جو تقریبا پورے سال میں صرف 45 دن سکول کالجز گٸے ہیں۔۔۔

فروری سے جن کے ادارے مسلسل بند رہے اور کوٸی پڑھاٸی نہیں ہوٸی اگر خوامخواہ آپ نے امتحانات لینے تھے تو اسوقت مارچ میں لیتے اور نیا تعلیمی سال شروع کرتے کیونکہ طلباء کی جو تیاری تب تھی اب وہ بھی نہیں ہے اب۔۔۔ہم اس فیصلے کے بلکل خلاف ہے۔۔۔

وزیرتعلیم شفقت محمود ہوش کے ناخن لے اور اس فیصلے پر نظرثانی کریں۔۔۔
طلباء سے گزارش ہے کہ بیدار ہوجاٸیں سوشل میڈیا سے باہر آکر اصل میدان پر آٸے اور حکومت کو واضح پیغام دے کہ ہم اس فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے لحاظہ ہمیں یا تو پروموٹ کیا جاٸے
اور یا وقت دیا جاٸے ورنہ رزلٹ کے بعد جو ہونا ہے سب کو معلوم ہے کہ کیا ہوگا 🙈

💥جب سٹوڈنٹس کو پڑھنے ہی نہیں دیا گیا۔تو ایگزام کس چیز کا دیں۔جن سٹوڈنٹس کے پاس آن لائن پڑھنے کیلۓ کچھ بھی نہیں تھا ان کے ساتھ ظلم ہے.

50 دنوں میں تو صرف 2nd کی میتھ کا سلیبس مشکل سے مکمل ہوتا ہے۔ٹیسٹ دینا تو بہت دور کی بات ہے۔فزکس کیمیسٹری بائیولوجی کی بات ہی چھوڑیں۔

گھر بیٹھ کر ایگزام کی تیاری نہیں ہوتی۔جبکہ سکول کالج اکیڈمی اب بھی بند ہیں۔میٹرک سٹوڈنٹس جنہوں نے آگے ایف ایس سی کرنی ہے ایف ایس سی کا ٹائم ضائع ہو رہا ہے آگے 6,7 ماہ میں ایف ایس سی کی تیاری کرنا نۓ سٹوڈنٹس کیلۓ بہت ہی مشکل ہے

ایف ایس سی کو ٹائم دینا پڑتا ہے۔آگے پھر کرونا کیسز بڑھنے لگے پھر چھٹیاں ہوگئ سٹوڈنٹس کا قیمتی وقت ضائع ہو گا سٹوڈنٹس کا کیرئر بھی تباہ ہو گا۔
سٹوڈنٹس کو ذہنی مریض بنا دیا گیا ہے

۔۔۔

کورونا سے بڑی بلا تو یہ decision makers ہیں جن کو فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں۔۔۔کٹھ پتلیاں اب سٹوڈنٹس نہیں ذہنی مریض بنا رہی ہیں طلباء کو۔۔۔۔!!!

اگر پوسٹ پسند آئے تو آگے شیئر ضرور
کریں۔۔
اور ساتھ ساتھ ہمارے پیج کو بھی فالو کریں۔۔
تاکہ ہماری ہر آنے والی پوسٹ آپ تک پہنچ سکے۔
ہمارا اس پیج بنانے
کا اصل مقصد آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانےکے ساتھ ساتھ
آپ کو ہر مقامی اور بین الاقوامی
تازہ ترین خبر سے آگاہ رکھنا بھی ہے ،
تفریح سے لے کر صحت ،
کاروبار، تعلیم ، اسلام اور
ہر خبر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔۔۔


شکریہ 💝💝

قابلیت ہو تو ایسی۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیا .. !!جب تمام ...
24/05/2021

قابلیت ہو تو ایسی۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیا .. !!
جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے خوشی اور جوش بھرے لہجے میں اعلان کیا-
’’آپ تمام محترم اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس جہاز میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین طالبعلموں نے بنایا ہے ... !!‘‘
بس پھر کیا تھا .. !!
اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائے ... !!😒😒😒😒😒
لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے ... !!
یہ دیکھ کر پائلٹ ان کے پاس گیا اور دریافت کیا....
سر.... تمام اساتذہ اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے .. ؟؟
کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا.. ؟؟😳😳😳
پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا:
مجھے اپنے کالج کے اساتذہ سے بھی زیادہ اپنے طالب علموں پر اعتماد ہے
دیکھ لینا....
یہ ✈ سٹارٹ ہی نہیں ہو گا ... !
😀 😂 😝

اگر پوسٹ پسند آئے تو آگے شیئر ضرور
کریں۔۔
اور ساتھ ساتھ ہمارے پیج کو بھی فالو کریں۔۔
تاکہ ہماری ہر آنے والی پوسٹ آپ تک پہنچ سکے۔
ہمارا اس پیج بنانے
کا اصل مقصد آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانےکے ساتھ ساتھ
آپ کو ہر مقامی اور بین الاقوامی
تازہ ترین خبر سے آگاہ رکھنا بھی ہے ،
تفریح سے لے کر صحت ،
کاروبار، تعلیم ، اسلام اور
ہر خبر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔۔۔


شکریہ 💝💝

سفیدے کا درخت پاکستان میں امریکیوں کا دیا ہوا ایک تحفہ ہے جسے پاکستانیوں نے بغیر سوچے سمجهے ہر جگہ لگانا شروع کر دیا حال...
22/05/2021

سفیدے کا درخت پاکستان میں امریکیوں کا دیا ہوا ایک تحفہ ہے جسے پاکستانیوں نے بغیر سوچے سمجهے ہر جگہ لگانا شروع کر دیا
حالانکہ اس درخت کو دیکها جائے تو کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ یہ زیر زمین پانی کو تیزی سے ختم کر رہا ہے
اگر زیر زمین پانی کو ختم ہونے سے بچانا ہے تو اس امریکی تحفے سفیدے کے درخت کو ختم کر کے اس کی جگہ اپنے پرانے دیسی درخت اگائیں کیونکہ یہ سفیدے پانی کو ایک دن میں سینکڑوں لٹر چوستا ہے اور اڑا دیتا ہے اور اسکی اسی خامی کی وجہ سے پوری دنیا میں اسکی افزائش کو روک دیا گیا ہے بس پاکستان میں ہی اسے دھڑا دھڑ سڑکوں کے کنارے اور دیگر جگہوں پہ لگایا جا رہا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے لہذا اس سفیدے کے بے کار درخت کی جگہ اپنے دیسی درخت لگائیں جو پهل بهی دیں اور چهاوں بهی - - اس پوسٹ کو پڑهہ کر آگے شئیر کرنا نہ بهولیں -
تاکہ آگاہی بڑھے اور یہ لگنا بند ہو تاکہ ہمارا زمینی پانی محفوظ ہو۔

اور ساتھ ساتھ ہمارے پیج کو بھی فالو کریں۔۔
تاکہ ہماری ہر آنے والی پوسٹ آپ تک پہنچ سکے۔
ہمارا اس پیج بنانے
کا اصل مقصد آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانےکے ساتھ ساتھ
آپ کو ہر مقامی اور بین الاقوامی
تازہ ترین خبر سے آگاہ رکھنا بھی ہے ،
تفریح سے لے کر صحت ،
کاروبار، تعلیم ، اسلام اور
ہر خبر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔۔۔


شکریہ 💝💝

جب یہ واٹر کولر اور گلاس آزاد ہو گئے تو ہمارا شمار  ترقی یافتہ ممالک میں ہو جائے گا ۔
21/05/2021

جب یہ واٹر کولر اور گلاس آزاد ہو گئے تو ہمارا شمار ترقی یافتہ ممالک میں ہو جائے گا ۔

😭😭😭😭😭نوجوانوں کے نام اہم پیغام 😭😭😭تصویر میں نظر آنے والا یہ خوبصورت نوجوان خودکشی نہیں کررہا بلکہ ٹیک ٹاک ویڈیو بنا رہا ...
20/05/2021

😭😭😭😭😭نوجوانوں کے نام اہم پیغام 😭😭😭

تصویر میں نظر آنے والا یہ خوبصورت نوجوان خودکشی نہیں کررہا بلکہ ٹیک ٹاک ویڈیو بنا رہا ہے لیکن بے چارے کو یہ پتہ نہیں تھا کہ گن لوڈ ہے اور اس نے ٹریگر دبایا 😭🙏
بس اب وہ ہم میں سے نہیں رہا 😭😭😭
خدا کیلئے میرے ہم وطنو میرے بھائیوں 🙏کیا ہر چیز میں بندوق استعمال کرنا لازمی ہے؟؟ یہ سٹائل تو ایسے انگلی سے بھی کیا جا سکتا تھا لیکن ہمارے معاشرے میں بندوق ہاتھ میں رکھے بغیر ہمارا کھانا بھی ہضم نہیں ہوتا پلیز والدین سے خصوصی ریکویسٹ کرتے ہیں کہ اپنے ان پھول جیسے بچو کے ہاتھوں سے اسلحہ چین لو ورنہ کل انجام اس بچے جیسا ہوگا 🙏🙏🙏🙏😭
😩👈 😭😭
اگر پوسٹ پسند آئے تو آگے شیئر ضرور
کریں۔۔
اور ساتھ ساتھ ہمارے پیج کو بھی فالو کریں۔۔
تاکہ ہماری ہر آنے والی پوسٹ آپ تک پہنچ سکے۔
ہمارا اس پیج بنانے
کا اصل مقصد آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانےکے ساتھ ساتھ
آپ کو ہر مقامی اور بین الاقوامی
تازہ ترین خبر سے آگاہ رکھنا بھی ہے ،
تفریح سے لے کر صحت ،
کاروبار، تعلیم ، اسلام اور
ہر خبر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔۔۔


شکریہ 💝💝

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی 3 ماہ کی چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری۔ ایک مقروض ملک جس میں سپریم کورٹ کا ایک جج ماہانہ تنخواہ اور ...
18/05/2021

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی 3 ماہ کی چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری۔
ایک مقروض ملک جس میں سپریم کورٹ کا ایک جج ماہانہ تنخواہ اور مراعات کی مد میں کم و بیش 15 لاکھ روپے وصول کرتا ھے کونسی ایسی مشقت کرتا ھے
کہ اسے تنخواہ اور مراعات سمیت 3 مہینے گھر بیٹھ کے آرام کرتا ھے۔
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی 2 سے ڈھائی ماہ چھٹیاں دینے کا مقصد تو سمجھ آتا ھے کہ بچوں کو گرمی کی شدت سے بچایا جائے۔
لیکن سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے جج صاحبان ایئرکنڈیشنڈ گھروں سے ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر ایئرکنڈیشنڈ عدالتوں میں بیٹھتے ہیں۔ پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد لاکھوں میں ھے۔
سائلین برسوں اپنے کیس کی سماعت کے منتظر انتظار کرتے ہیں۔ فراھمی انصاف میں دنیا میں 118 ویں نمبر پہ لانے والے ان معزز جج صاحبان سے نہ حکومت سوال کر سکتی ھے نہ عوام۔
پہلی بات تو اعلی عدلیہ سمیت ضلعی عدالتوں کے جج کوئی جسمانی مشقت نہیں کرتے کہ انہیں 3-3 ماہ کی چھٹیاں اور چھٹیوں کے دوران لاکھوں روپے ماہانہ قومی خزانہ سے ادا کئے جائیں
دوسرے اگر سہل پسندی کی عادت نہیں جا سکتی تو 3 ماہ کی یہ چھٹیاں بغیر تنخواہ کے ھونی چاہیئے۔ ایک غریب مقروض ملک میں جہاں لوگ بھوک سے خودکشیاں کررھے ھوں وہاں یہ عیاشی ناقابل فہم ھے۔
لیکن المیہ یہ ھے کہ ججز یا عدلیہ کے بارے جائز بات کریں تو بھی توہین عدالت کا ڈر رہتا ھے
جسکی وجہ سے حکومتیں خاموش تماشائی بنی تماشا دیکھتی ہیں ...
پھر پیسہ کونسا انکی جیب سے جانا ھے۔
کھال تو غریب آدمی کی اترنی ھے۔

اگر پوسٹ پسند آئے تو آگے شیئر ضرور
کریں۔۔
اور ساتھ ساتھ ہمارے پیج کو بھی فالو کریں۔۔
تاکہ ہماری ہر آنے والی پوسٹ آپ تک پہنچ سکے۔
ہمارا اس پیج بنانے
کا اصل مقصد آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانےکے ساتھ ساتھ
آپ کو ہر مقامی اور بین الاقوامی
تازہ ترین خبر سے آگاہ رکھنا بھی ہے ،
تفریح سے لے کر صحت ،
کاروبار، تعلیم ، اسلام اور
ہر خبر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔۔۔


شکریہ 💝💝

 #مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو آزمودہ مجرب نسخہ:ہر سال یہ پوسٹ اسی موسم میں شئر کی جاتی ہے۔ کئی لوگوں نے آزمایا، اچھا...
17/05/2021

#مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو آزمودہ مجرب نسخہ:
ہر سال یہ پوسٹ اسی موسم میں شئر کی جاتی ہے۔ کئی لوگوں نے آزمایا، اچھا رزلٹ آیا۔
*مچھروں سے بچاؤ کے لئے بازار میں جتنے بھی پروڈکٹس ہیں، سب کے سب انسانی پھیپھڑے متاثر کرتے ہیں۔ کؤائل، میٹ اور اسپرے وغیرہ سب خراب کرتے ہیں۔ ان سے متبادل چیز مچھر دانی ہے۔ خاص کر بچوں کو کیمیکل نہ سونگھائیں ۔ اگر آپ بھی مچھروں سے تنگ ہیں اور اس کا کوئی مناسب حل نکالنا چاہتے ہیں جس سے آپ کا خرچ بھی زیادہ نہ ہو اور انسانی صحت کیلئے بھی نقصان دہ نہ ہو تو آپ کیلئے ایک ٹوٹکہ شئیر کیا جا رہا ہے جو آزمودہ ہے۔ گزشتہ 4 سال سے اس ٹوٹکہ کے ذریعے لوگ خود بھی مچھروں سے بچ رہے اور ان کے دیگر رشتہ دار بھی فائدہ لے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

طریقہ استعمال !
ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں 8 سے 10 لونگ لگا دیں اور کمرے کے کسی کونے میں رکھ دیں۔ ان شاءاللہ مچھر اس کمرے سے دور رہیں گے۔ جب لیموں سوکھ جائے تو بدل دیں۔ تصویر میں دیکھ لیں۔ لیموں بدلنے ہیں لونگ وہی رہنے دیں ۔۔۔!!!

اگر پوسٹ پسند آئے تو آگے شیئر ضرور
کریں۔۔
اور ساتھ ساتھ ہمارے پیج کو بھی فالو کریں۔۔
تاکہ ہماری ہر آنے والی پوسٹ آپ تک پہنچ سکے۔
ہمارا اس پیج بنانے
کا اصل مقصد آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانےکے ساتھ ساتھ
آپ کو ہر مقامی اور بین الاقوامی
تازہ ترین خبر سے آگاہ رکھنا بھی ہے ،
تفریح سے لے کر صحت ،
کاروبار، تعلیم ، اسلام اور
ہر خبر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔۔۔


شکریہ 💝💝

‏اللہ رب العزت فرماتا ہےکہ انسان کے لئے وہی کچھ ہےجس کے لئے وہ کوشش کرتا ہےکم و بیش 750 بار قران پاک میں غور و فکر کا حک...
15/05/2021

‏اللہ رب العزت فرماتا ہےکہ انسان کے لئے وہی کچھ ہےجس کے لئے وہ کوشش کرتا ہے
کم و بیش 750 بار قران پاک میں غور و فکر کا حکم آیا ہے اور ہم نے کیا کیا؟
ہم نے یہ کام کافروں پہ چھوڑا اور خود اپنے اپنے فرقوں کی حمایت میں آیات کی تلاش جاری رکھی، نتیجتا" ہمیں فرقے مل گئے اور کافروں نے ترقی کرلی.

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Some one cares ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Some one cares ツ:

Share