Gujjar Digital Services and Job Centre

  • Home
  • Gujjar Digital Services and Job Centre

Gujjar Digital Services and Job Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujjar Digital Services and Job Centre, Graphic designer, Back side Deputy Education Office Male , Near Wada wali Masjid, Gulstan e Asif Street Mailsi, .

💻 گجر ڈیجیٹل سروسز اینڈ جاب سنٹر ۔ تمام سرکاری و غیر سرکاری آن لائن سروسز،نادرا، پولیس سروسز، شناختی کارڈ، پاسپورٹ فیس، پیپر پرنٹنگ ، کمپوزنگ ، ڈیزائننگ ، ریٹائرمنٹ، پینشن کیسز اور جابز اپلائی کے لیے ایک ہی چھت تلے بہترین خدمات۔

30/07/2026
📘 این ایس بی (NSB) آڈٹ کی تیاری: 📝 اعتراضات سے بچنے کے لیے مکمل چیک لسٹسرکاری سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز، فوکل پرسنز اور متعلقہ...
21/07/2026

📘 این ایس بی (NSB) آڈٹ کی تیاری:
📝 اعتراضات سے بچنے کے لیے مکمل چیک لسٹ
سرکاری سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز، فوکل پرسنز اور متعلقہ اساتذہ کے لیے اہم رہنمائی
این ایس بی فنڈز کے آڈٹ کے دوران زیادہ تر اعتراضات نامکمل ریکارڈ، ادھورے بل یا مطلوبہ دستاویزات فائل میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے سامنے آتے ہیں۔ اگر ریکارڈ پہلے سے منظم انداز میں تیار کر لیا جائے تو آڈٹ کا عمل آسان ہو جاتا ہے۔
⤵️ آڈٹ سے پہلے یہ دستاویزات ضرور مکمل کریں:
📌 سالانہ سکول بیسڈ ایکشن پلان (SBAP) تیار کریں اور اس کی کاپی آڈٹ فائل میں شامل کریں۔
📌 نیڈ بیسڈ اسیسمنٹ کمیٹی سکول کی ضروریات کا تحریری جائزہ اور سفارشات مرتب کرے۔
📌 سکول کونسل کی قرارداد میں کام کی نوعیت، منظور شدہ رقم، مقصد اور چیک نمبر واضح درج ہوں، جبکہ تمام اراکین کے دستخط بھی موجود ہوں۔
📌 تمام ادائیگیاں چیک کے ذریعے کریں اور ہر چیک کی فوٹو کاپی محفوظ رکھیں۔
📌 پرچیز کمیٹی کے ذریعے خریداری کریں۔ بل یا انوائس پر کمپنی، برانڈ، ماڈل اور خریدی گئی اشیاء کی مکمل تفصیل درج ہونا ضروری ہے۔
📌 کام مکمل ہونے کے بعد کارروائی اجلاس (Proceedings) منعقد کریں اور اس میں مکمل تفصیل درج کریں کہ منظور شدہ فنڈ کس مد میں استعمال ہوا۔
📌 ٹیکنیکل ویریفکیشن کمیٹی سامان یا کام کا معائنہ کرکے معیار کی تصدیقی رپورٹ تیار کرے۔
📌 کیش بک سال بھر باقاعدگی سے اپ ڈیٹ رکھیں اور متعلقہ صفحات فائل کے ساتھ منسلک کریں۔
📌 سٹاک رجسٹر میں ہر خریدی گئی شے کا اندراج کریں اور متعلقہ صفحات کی کاپی بھی شامل کریں۔
سکول میں یہ تین کمیٹیاں لازماً موجود ہوں:
✅ نیڈ بیسڈ اسیسمنٹ کمیٹی
✅ پرچیز کمیٹی
✅ ٹیکنیکل ویریفکیشن کمیٹی
آڈٹ فائل میں لازماً شامل کریں:
✔️ سکول بیسڈ ایکشن پلان (SBAP)
✔️ نیڈ بیسڈ اسیسمنٹ کمیٹی کی رپورٹ
✔️ سکول کونسل کی قرارداد
✔️ کارروائی اجلاس (Proceedings)
✔️ پرچیز کمیٹی رپورٹ
✔️ ٹیکنیکل ویریفکیشن رپورٹ
✔️ اصل بل/انوائس کی کاپی
✔️ ٹیکس رسید (جہاں قابلِ اطلاق ہو)
✔️ چیک کی کاپی
✔️ کیش بک کے متعلقہ صفحات
✔️ سٹاک رجسٹر کے متعلقہ صفحات
🫵🏼 یاد رکھیں: مکمل، منظم اور درست ریکارڈ نہ صرف آڈٹ کو آسان بناتا ہے بلکہ غیر ضروری اعتراضات سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

✨ گجر ڈیجیٹل سروسز اینڈ جاب سنٹر

🏠 اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم – پنجاب حکومتپنجاب حکومت گھر بنانے اور رہائش کی سہولت کے لیے بلاسود (Interest Free) قرض فراہم...
09/07/2026

🏠 اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم – پنجاب حکومت

پنجاب حکومت گھر بنانے اور رہائش کی سہولت کے لیے بلاسود (Interest Free) قرض فراہم کر رہی ہے۔

✅ نیا گھر تعمیر کرنے کے لیے
💰 15 لاکھ روپے تک بلاسود قرض

✅ موجودہ گھر پر دوسری منزل / اضافی کمرے بنانے کے لیے
💰 10 لاکھ روپے تک بلاسود قرض

✅ گھر کی مرمت یا رینوویشن کے لیے
💰 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض

📅 قرض کی واپسی آسان ماہانہ اقساط میں کی جائے گی۔

⏳ قرض کی مدت تقریباً 9 سال تک ہو سکتی ہے۔

💯 کوئی سود (Interest) نہیں

🏡 اپنا گھر بنانے، مکمل کرنے یا بہتر بنانے کا بہترین موقع
🪀 ہر قسم کی تعلیمی خبروں ، اپ ڈیٹس اور رہنمائی کے لیے ہمارا WhatsApp چینل جوائن کریں۔👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029VbD8qaULNSa8Iz0VyA0M

08/07/2026

..*اسلام وعلیکم*
*ابھی انکم ٹیکس ریٹرن ( گوشوارے) 2026 فائل ہونا شروع نہیں ہوئے برائے مہربانی انتظار کرے جیسے ہی گوشوارے جمع ہونے شروع ہوئے ہم آپ کو فوری طور پر اطلاع کر دیں گے۔ لیکن اس بارے اپنی ریٹرن ( گوشوارے) لازمی طور پر فائل کروانا کیوں اس بار گوشوارے جمع نہ کروانے کی صورت میں جرمانہ (25000 روپے) 25 ہزار روپے جرمانہ ہوگا لہٰذا کس نے آپ کی فیملی میں یا دوستوں میں سے کسی نے پہلی دفعہ فائلر ہونا ہو تو وہ ابھی سے فائلر ہو جائے کیونکہ( بعد میں جرمانہ25 ہزار ہو گا ) ابھی اس کے لیے زیادہ فائدے مند ہو گا ۔۔*
*03008083304* *اگر کسی نے انے والے وقت میں زمین پلاٹ گاڑی وغیرہ کچھ بھی خریدنا ہے یا بیچنا ہے تو وہ اپنے اپ کو لازمی طور پہ فائلر کروا ے تاکہ انے والے وقت میں اسے کم ٹیکس دینا پڑے جو کہ اس وقت 25 ہزار ہو گا*
*انے والے وقت میں بیرون ممالک جانے والے بھی ابھی سے فائلر ہو جائے*
*اگر کسی نے آنے والے وقت میں بنک سے لون اسکیم یا بنک سے قرضہ لینے ہو تو وہ بھی ابھی سے فائلر ہو جائے*
*وفاقی بجٹ 2026-27 میں فائلرز کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں نمایاں کمی کی گئی ہے، جس کے تحت خرید پر ٹیکس 2.5 فیصد سے کم کر کے 1.25 فیصد اور فروخت پر ٹیکس 5.5 فیصد سے کم کر کے 2.75 فیصد کر دیا گیا ہے*

*فائلر بننے کے لیے رابطہ کریں اور ٹیکس ریٹرن ( گوشوارے) جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں*
*03008083304*..فائلر کن لوگوں کو بننا چاہیے؟

💼 1) ملازمت کرنے والے افراد
جو لوگ پرائیویٹ یا سرکاری نوکری کرتے ہیں۔
🏪 2) کاروبار / دکان دار
دکان کے مالک، آن لائن سیلرز، چھوٹے کاروباری افراد۔
✔ فائدہ: بینک اور کاروباری ٹرانزیکشنز پر اضافی ٹیکس سے بچاؤ ہوتا ہے۔
*03008083304*
🏠 3) پراپرٹی کا لین دین کرنے والے
پلاٹ، گھر یا کمرشل پراپرٹی خریدنے یا بیچنے والے۔
✔ فائدہ: پراپرٹی ٹرانسفر پر کم ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
🚗 4) گاڑی رکھنے یا خریدنے والے
گاڑی خریدنے یا فروخت کرنے والے افراد۔
✔ فائدہ: نان فائلر کے مقابلے میں تقریباً آدھا ٹیکس دینا پڑتا ہے۔
🏦 5) بینک لین دین کرنے والے
کیش نکلوانے یا آن لائن ٹرانسفر کرنے والے افراد۔
✔ فائدہ: بینک سے رقم نکلوانے پر اضافی ٹیکس نہیں کٹتا
فائلر بننے کے لیے بھی رابطہ کریں
*گجر ڈیجیٹل سروسز*
03008083304,
03007723636

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (Pera) نے 1010 سرجنٹ کی بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا➡️Post Name: Sergeant (Bps-07...
07/07/2026

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (Pera) نے 1010 سرجنٹ کی بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا

➡️Post Name: Sergeant (Bps-07)
➡️Qualification: FSC, FA, DAE, ICS, DCOM
➡️Age: 18 to 26 Years
➡️Last Date: 20-07-2026
Only in selected Districts
Contact to apply
Gujjar Digital Services and Job Center
03008083304, 03007723636

GUJJAR DIGITAL SERVICES & JOB CENTRE – WhatsApp ChannelWelcome to Gujjar Digital Services & Job Centre!Your trusted sour...
02/07/2026

GUJJAR DIGITAL SERVICES & JOB CENTRE – WhatsApp Channel

Welcome to Gujjar Digital Services & Job Centre!

Your trusted source for the latest updates on:

✅ Government & Private Jobs
✅ University & College Admissions
✅ Scholarships & Educational News
✅ Online Applications & E-Services
✅ Government Employee Services (Pension, Gratuity, GP Fund, Leave Encashment & More)
✅ FBR, NTN & Tax/Filer Guidance
✅ NADRA & Police Character Certificate Services
✅ Government Schemes & Welfare Programs
✅ Career Guidance & Digital Tools

We are committed to providing accurate, timely, and reliable information to students, job seekers, government employees, and the general public.

📍 Address: Near Dare e Arqam School, Street Asif Wad Wali, Mailsi
📞 Contact: 0300-7723636 | 0300-8083304

GUJJAR DIGITAL SERVICES & JOB CENTRE
All Digital & Government Services Under One Roof.

https://whatsapp.com/channel/0029VbD8qaULNSa8Iz0VyA0M

01/07/2026

*📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – سنگل فیس کے ساتھ داخلے جاری (خزاں 2026ء)* یہ پیغام ان افراد کے لیے ہے جو کسی ...
01/07/2026

*📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – سنگل فیس کے ساتھ داخلے جاری (خزاں 2026ء)*
یہ پیغام ان افراد کے لیے ہے جو کسی وجہ سے اسکول، کالج یا یونیورسٹی نہیں جا سکے، لیکن اب کم وقت میں تعلیم مکمل کرنا چاہتے ہیں۔
- میٹرک (سائنس/ آرٹس)
- انٹرمیڈیٹ (ایف ایس سی پری میڈیکل/ ایف ایس سی پری انجینئرنگ /ایف اے/آئی کام)
- بی اے،بی کام، ایسوسی ایٹ ڈگری
- بی ایس/ بی بی اے، بی ایڈ
*Last Date 10-08-2026*

🚨 پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں 1010 سارجنٹ (BS-07) آسامیوں کا اعلان!پنجاب حکومت نے PERA فورس سارجنٹ...
01/07/2026

🚨 پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں 1010 سارجنٹ (BS-07) آسامیوں کا اعلان!

پنجاب حکومت نے PERA فورس سارجنٹ جابز 2026 کے لیے 1010 آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

پوسٹ: سارجنٹ (BS-07)

🎓 تعلیم: انٹرمیڈیٹ
🎂 عمر: 18 سے 25 سال
📍 ڈومیسائل: پنجاب
📅 آخری تاریخ: 20 جولائی 2026

اگر آپ سرکاری ملازمت کے خواہشمند ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ اپنی درخواست بروقت پنجاب جاب پورٹل کے ذریعے جمع کروائیں۔

🌐 رابطے کیلئے ۔
گجر ڈیجیٹل سروسز اینڈ جاب سنٹر
03008083304
03007723636

Address

Back Side Deputy Education Office Male , Near Wada Wali Masjid, Gulstan E Asif Street Mailsi

61200

Telephone

+923007723636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Digital Services and Job Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujjar Digital Services and Job Centre:

Shortcuts

Share